پنجاب: بلدیاتی نظام پر چند اعتراضات

موصولہ اطلاع کے مطابق پنجاب انتظامیہ نے پنجاب میں بلدیاتی نظام کے طریقۂ کار کا اجرا کر دیا ہے اور خبر یہ ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخاب اسی سال میں متوقع ہیں۔ زیادہ امکان یہ ہے کہ یہ انتخابات موسمِ گرما کے خاتمے اور خزاں کے آغاز میں یعنی عیسوی سال کے مطابق شاید […]
سوشل میڈیا پر مکالمے کی گرتی ہوئی روایت

گذشتہ کچھ عرصے سے مختلف سماجی اور نظریاتی گروہوں سے وابستہ افراد کے رویوں پر سوشل میڈیا پر متعدد تحریریں نظروں سے گزریں۔ اُن میں عمومی شکایت یہ تھی کہ تنظیم یا تحریک سے وابستہ نوجوان اکثر نامناسب زبان اور غیر سنجیدہ اندازِ گفت گو اختیار کرتے ہیں۔ تاہم جب اُن اعتراضات کی اصل بنیاد […]
وادئی شیشی کوہ (چترال)، فردوس است

اوشو کہتا ہے کہ ہمیں یہ غلط بتایا گیا تھا کہ پہاڑ، جنگل، وادیاں اور کہکشاں خوب صورت ہیں، جب کہ اصل خوب صورت تو انسان ہے۔اوشو کی یہ بات ہمیں اُس وقت سچ لگی جب ہم وادئی شیشی کوہ کے مرکزی قصبے تار پہنچے۔ انسانوں سے محبت کیا ہوتی ہے، احترامِ آدمیت کی حد […]
مولانا میاں فقیر محمد المعروف بازار مولوی صاحب

سوات کی روحانی فضاؤں میں اگر کسی نام کی بازگشت آج بھی سنائی دیتی ہے، تو وہ مولانا میاں فقیر محمد المعروف بازار مولوی صاحب ہے۔علم و حلم، فقہ و فہم، زہد و تقوا اور عشقِ رسول کی وہ درخشاں قندیل تھے، جن کی روشنی نے چارباغ سے نکل کر پورے خطے کو منور کیا۔مولانا […]
ماضی کے جہانزیب کالج کے جوشیلے طلبہ

عظیم مادرِ علمی جہانزیب کالج میں صرف اُس وقت کے صوبہ سرحد (اَب خیبر پختونخوا) نہیں، بل کہ پنجاب تک سے لڑکے پڑھنے آتے تھے۔ پنجاب سے آئے ہوئے لڑکے اکثر بہت ذہین اور چالاک ہوتے تھے۔ یہ لڑکے دوسرے طلبہ سے الگ تلگ رہتے تھے اور اکٹھے پھرتے تھے۔ بعض کے سواتیوں سے اور […]
محافلِ ذکر و اذکار پر لاکھوں اخراجات؟

اللہ کریم کی شان اور عظمت کیا ہے، اس کا جواب خود اُس خالق و مالک نے سورۃ القمان کی آیت نمبر 27 میں واضح طور پر بیان کردیا ہے کہ ’’اور اگر زمین میں جتنے درخت ہیں، سب قلم بن جائیں اور سمندر اس کی سیاہی ہو، اس کے پیچھے سات سمندر اور اللہ […]
منفی خبروں کی نفسیات

حال ہی میں مجھے ایک نوجوان لڑکے کا سیشن لینے کا موقع ملا، باقی کے پاکستانیوں کی طرح اسے بھی سیاست سے دل چسپی تھی اور آرمی کے ادارے سے متعلق معلومات (ایسی معلومات کو ہم مخالفت بھی کَہ سکتے ہیں) بھی۔ اسے فلسطین اور عالمی سیاست کی بھی خوب خبر تھی۔ جنگ اور تنازعات […]
آج بھی ’’بھٹو‘‘ زندہ ہے (شخصی خاکہ)

ہر جنازے اور فاتحے میں موجود مددگار، راہ نمائی کرنے والا، جنازوں میں صفیں درست کروانے والا، فاتحے میں کھڑے ہوکر مدد کرنے والا ایک ہی ہے، ہمارا کلاس فیلو نثار احمد المعروف ’’بھٹو‘‘!گزرے ہووؤں یا حیات شخصیات کے بارے میں تو بہت لکھا جاتا ہے، آج ہمارے درمیان زندہ و جاوید دوست کے بارے […]
ہندو کش ہمالیہ کی فریاد

برف ہمیشہ خاموش رہی ہے۔ نہ کبھی کوئی شکوہ، نہ کبھی کوئی شور۔ پہاڑوں پر چپ چاپ گرتی ہے۔ پھر چپ چاپ پگھل کر ہماری پیاسی زمین کو زندگی دیتی ہے۔ کھیتوں میں ہریالی اسی سے آتی ہے۔ دریاؤں میں روانی اسی کے دم سے ہے، اور ہر وہ قطرہ جو کسی پیاسے کے ہونٹوں […]
قاضی حسین احمد کے ساتھ چکیسر کی ایک شام

(نوٹ:۔ یہ تحریر محترم فضل رازق شہابؔ کی انگریزی یادداشتوں میں سے ایک کا ترجمہ ہے، مدیر لفظونہ ڈاٹ کام)مجھے چکیسر کا مون سون موسم (موسمِ برسات) بہت پسند تھا۔ بجلی کی روشنی سے عاری مکمل اندھیرے میں بھیگ رہے گاؤں کی سیاہ تاریک راتیں کیا سماں باندھ دیتیں۔ پورے علاقے میں 1960ء کی دہائی […]
ریاست محفوظ ہاتھوں میں ہے

ریاست میں عوام کے کردار کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ کیوں کہ عوام ہی اصل میں وہ قوت ہیں، جو ریاست کی مضبوطی اور استحکام میں اہم کردار اد ا کرتے ہیں۔ریاست، عوام کے حقوق کی ضمانت دیتی ہے اورجب تک ریاست، عوام کو انصاف فراہم کرتی ہے، تو عوام کا اعتماد اس […]
حافظ الپورئی کی شاعری کا انگریزی ترجمہ

حافظ الپورئی پختو شعر و ادب میں کلاسیکی شاعری کا ایک مستند نام ہے۔ وہ شانگلہ کی ایک مذہبی، روحانی اور بلند ادبی شخصیت گزرے ہیں۔ اُن کی شاعری میں زندگی سے جڑی تلخ و شیریں حقیقتیں موجود ہیں۔ اُن کی شاعری میں زندگی کا ہر رنگ جھلکتا ہے۔ اُنھوں نے مذہبی اور روحانی تصورات […]
سارے کارڈ ابھی دکھانا نہیں چاہتے!

جولائی 2024ء، بل کہ جولائی 2023ء سے ’’دریائے سوات بچاو تحریک‘‘ کے نام سے ایک مہم شروع کی گئی ہے، جس کا مقصد پورے توروالی بلٹ میں دریائے سوات کو پن بجلی منصوبوں کے لیے سرنگوں میں ڈالنے سے بچانا ہے، تاکہ یہاں کی زراعت، ماحولیات، سیاحت، ماحولیات اور ثقافت کو ایسے تباہ کن نام […]
دریائے سوات اور کرش مافیا

آج کل جو اہم موضوع زیرِ بحث ہے، وہ ہے کرش مافیا اور دریائے سوات۔آخر یہ مسئلہ پیدا کیسے ہوا؟جس رفتار سے سوات میں تعمیرات بڑھ رہی ہیں۔ عظیم الجثہ کئی منزلہ پلازے، ٹاؤن شپ اور ہوٹل تعمیر ہورہے ہیں، اور جس طرح نقل و حمل کے لیے شاہ راہیں تعمیر ہورہی ہیں، اُن کے […]
ڈی سی سوات شہزاد محبوب کے نام کھلا خط

جناب ڈپٹی کمشنر سوات، اُمید ہے آپ بہ خیر و عافیت ہوں گے!اور اگر ہم اپنی کہیں گے، تو ہوسکتا ہے کہ آپ صاحبان کے طبعِ نازک پر ناگوار گزرے، مگر اتنا ضرور کہے دیتے ہیں کہ آپ کی سرکار میں ہم عوام کی حالت ’’نیم پاگل‘‘ کی سی ہوگئی ہے۔اب آپ صاحبان سوچیں گے […]
میرے گھر آسمان سے اترا فرشتہ

بیٹیاں آسمان سے اُترے فرشتوں جیسی ہوتی ہیں۔ میری آج کی تحریر اُن والدین کے لیے بھی ہے، جن کی بیٹیاں ہیں…… اور اُن کے لیے بھی ہے، جن کے گھر آسمان سے فرشتے نہیں اُترے، یعنی اُن کے ہاں بیٹی نے جنم نہیں لیا۔قارئین! میرے گھر ایک ہی فرشتہ اترا ہے،یعنی میری ایک ہی […]
حضرت مولانا مسعود احمد (چارباغ، سوات)

وادیِ سوات کے قلب، چارباغ کی سرسبز وادیوں میں ایک ایسی ہستی نے آنکھ کھولی جس کا وجود علم، حلم، فہم، فراست اور استقامت کا پیکر بن کر اُبھرا۔ وہ جن کی مسکراہٹ میں شفقت، خاموشی میں حکمت اور اندازِ گفت گو میں دل نشینی کی مہک تھی۔ مولانا مسعود احمد رحمہ اللہ صرف ایک […]
اسلام آباد، ماحولیاتی تبدیلی کی ایک ہلکی سی جھلک

آج اسلام آباد میں جو منظر دیکھا گیا، وہ ایک لمحے کو کسی فلمی سین کا گمان دے رہا تھا۔ دوپہر کے وقت اچانک آسمان سیاہ ہوا، تیز ہوائیں چلنے لگیں اور پھر وہ وقت آیا جب اولے اینٹوں کے سائز کے ساتھ زمین پر برسنے لگے۔ دارالحکومت کی سڑکیں لمحوں میں اولوں سے بھر […]
پاکستانی سیاست کا اجمالی جائزہ

یہ بات صحیح ہے کہ تاریخی طور پر ہمارا تعلق جس خطۂ ارض سے ہے، وہاں پر رواداری، تہذیب اور برداشت کا عنصر تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہم میں بلا کی جذباتیت ہے اور ہمارا یہ رویہ مذہب، معاشرت اور داخلی و نجی معاملات میں بہت زیادہ ہے، لیکن اگر ہم اس کا […]
جوائنٹ فیملی سسٹم: روایت کی زنجیروں میں قید زندگیاں

’’دینِ اسلام صرف عبادات کا نام نہیں، بل کہ مکمل طرزِ زندگی ہے۔ پانچ وقت کی نماز، روزہ اور قرآن کی تلاوت جتنی اہم ہیں، اتنے ہی اہم انسانوں کے حقوق، عدل، حسنِ سلوک، پردے اور باہمی معاملات کے احکامات بھی ہیں۔ ہم صرف اُن اعمال کو دین سمجھ بیٹھے ہیں، جو ہمیں آسان یا […]
دورانِ حمل دمہ کی پیچیدگیاں اور ان کا حل

دمہ (Asthma) ایک دائمی مرض ہے، جو تاعمر انسان کو اپنی گرفت میں جکڑے رکھتا ہے۔ دنیا بھر میں 33 کروڑ سے زائد افراد اس مرض کا شکار ہیں، جب کہ یہ دائمی مرض ہر سال تقریباً ڈھائی لاکھ افراد کی جانیں لیتا ہے۔سانس کی نالیوں میں خرابی یا پھیپڑوں کی نالیاں باریک ہونے کے […]