ایران تنازع عالمی طاقتوں کے توازن کو جھکا سکتا ہے

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

(نوٹ:۔ یہ تحریر ’’ہیوگو ڈکسن‘‘ (Hugo Dixon) کی ہے، جو ’’رائٹرز ڈاٹ کام‘‘ پر 23 جون 2025ء کو اَپ لوڈ ہوئی ہے۔ تحریر کا انگریزی عنوان "Iran conflict could tilt global balance of power” ہے، مترجم)’’ایران تنازع عالمی طاقتوں کے توازن کو کیسے متاثر کرے گا؟‘‘ فی الوقت یہ سوال بے وقوفانہ سا لگ سکتا […]

فرانسیسی فلسفی ’’ژاکس دریدا‘‘

Blogger Alina Gul

تحریر: علینہ گل’’ژاکس دریدا‘‘ (Jacques Derrida) فرانسیسی فلسفی، مغربی ادب، لسانیات و تحلیلی نفسیات کا نقاد تھا۔ دریدا، الجیریا میں پیدا ہوا۔ پیرس کے ایک سکول سے تعلیم حاصل کی اور بعد ازاں وہیں فلسفۂ تاریخ پڑھایا۔ 1960ء سے 1964ء تک اس نے ’’سابان‘‘ (Sorbonne) میں بھی تدریسی فرائض انجام دیے۔1966ء کی بات ہے کہ […]

ایران کی جوابی چال عالمی طاقتوں کے لیے آزمایش

Blogger Hilal Danish

مشرق وسطیٰ ایک بار پھر عالمی خبروں کا مرکز بن چکا ہے۔ ایران نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد آبنائے ہرمز کی بندش کی پارلیمانی منظوری دے کر بین الاقوامی سطح پر ایک غیر معمولی اور نازک صورتِ حال پیدا کر دی ہے۔ یہ فیصلہ فقط ایک مقامی ردِعمل نہیں، بل کہ عالمی توانائی […]

جنگلات میں لگنے والی آگ، مفروضے اور حقیقت

Blogger Tauseef Ahmad Khan

اگر دیکھا جائے، تو ایک طرف گرمی زور و شور سے جاری ہے اور دوسری طرف مقامی جنگلات، جو اس گرمی میں کسی غنیمت سے کم نہیں، روز بہ روز آگ کی لپیٹ میں آ رہے ہیں۔ سوات میں جنگلات پہلے ہی بہت محدود رہ گئے ہیں، اور جو بچے کھچے جنگلات باقی ہیں، وہ […]

’’مہذب دنیا‘‘ کا ’’غیرمنصفانہ و غیر مہذب نظام‘‘

Blogger Ikram Ullah Arif

دنیا میں دو سو سے زائد ممالک ہیں، جن میں سے 50 سے زیادہ مسلمان ممالک ہیں۔ عیسائیت کے بعد اسلام دنیا کا دوسرا بڑا مذہب ہے اور یوں آبادی کے لحاظ سے دنیا میں عیسائیوں کے بعد مسلمان سب سے بڑی مذہبی برادری ہیں۔ یہودیوں کی تعداد ان دونوں کے بعد آتی ہے، جب […]

حسن المآب ایڈوکیٹ

Blogger Sami Khan Torwali

اس تصویر میں نظر آنے والی شخصیت کسی رسمی تعارف کی متقاضی نہیں، کیوں کہ یہ وہ ذات ہے جن کی خدمات، افکار اور عملی کردار خود اس کا تعارف ہیں۔جی ہاں! حسن المآب ایڈوکیٹ، جن کا تعلق وادیِ سحر انگیز مدین کے محلے برکلے سے ہے، اپنی فکری وابستگی، سیاسی بصیرت اور معاشرتی خدمت […]

ایران اسرائیل جنگ کے پاکستان پر ممکنہ اثرات

Blogger Doctor Gohar Ali

ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی ایک مکمل جنگ کی طرف بڑھتی محسوس ہو رہی ہے اور ایسے میں پاکستان ایک نازک جغرافیائی اور سیاسی دوراہے پر کھڑا ہے۔ سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان ایک بار پھر مغربی مفادات کی خاطر ’’فرنٹ لائن اسٹیٹ‘‘ کا کردار ادا کرے گا؟ […]

نگار سوڈا واٹر والے ’’نگار حاجی صاحب‘‘

Blogger Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

مجھے بہ ذاتِ خود تاج چوک میں فقیر محمد ماما کی ٹھنڈی بوتلوں والی دکان آج بھی یاد ہے، جسے ہم اپنے بچپن (1985ء تا 1990ء ) میں ’’ڈکار والی بوتل‘‘ (دَ ڈرقو بوتل) کَہ کر جگر کی گرمی اُتارنے کا سامان کرتے تھے۔مجھے وہ دن بھی یاد ہے، جب میری عمر بہ مشکل چھے، […]

روایات سے جڑا ایک پاگل

Blogger Sajid Aman

لوگ ہنستے ہیں، کچھ عجیب تبصرے کرتے ہیں، مگر میں ابتدا ہی سے نوکیا موبائل استعمال کرتا آیا ہوں۔جب نوکیا کمپنی بند ہوئی، تو اُن کی جانب سے ایک ای میل موصول ہوئی کہ ہم کمپنی مائیکروسافٹ کو بیچ رہے ہیں، مگر صارفین کا ڈیٹا اُن کی امانت ہے؛ 31 دسمبر تک حاصل کرلیں۔ اس […]

سیاست کے نرالے رنگ

Blogger Fazal Raziq Shahaab

پاکستان کے معرضِ وجود میں آئے 78 سال ہونے والے ہیں، لیکن یہاں کسی مہذب جمہوری ملک کی طرح سنجیدہ سیاسی جماعتیں تشکیل نہ پا سکیں۔ مسلم لیگ جو خود کو پاکستان بنانے والی جماعت سمجھتی ہے، وہ کئی ٹکڑے میں بٹ کر کم زور ہوتی گئی، بل کہ عام تصور تو ابتدا ہی سے […]

چند مرلے، کئی جنازے

Blogger Shafiq ul Islam

پشتون قوم کی تاریخ جرات، غیرت اور وفاداری سے بھرپور ہے۔ صدیوں سے یہ قوم پہاڑوں، میدانوں، قبیلوں اور روایتوں میں زندہ رہی ہے…… مگر انھی روایتوں میں ایک تلخ اور سنگین مسئلہ بھی چھپا ہوا ہے، جو وقتاً فوقتاً سر اُٹھاتا رہتا ہے؛ کہیں وراثت کے تنازع کی شکل میں، کہیں زمین کی ملکیت […]

پاکستان کی محتاط خارجہ حکمت عملی

Blogger Miraj Ahmad

موجودہ اسرائیل اور ایران جنگ نہ صرف مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی و سیاسی صورتِ حال کو بدلنے کے درپے ہے، بل کہ اس کے اثرات عالمی سطح پر بھی گہرے ہوتے جا رہے ہیں۔ اس تنازع کے بطن میں کئی تہہ در تہہ عوامل کارفرما ہیں، جن میں عقیدہ، طاقت، مفادات اور جغرافیائی سیاست سب […]

نجی اسکولوں میں ٹھنڈے پانی کو ترستے بچے

Blogger Hilal Danish

سوات، بالخصوص چارباغ اور گرد و نواح میں قائم اکثر نجی تعلیمی ادارے ’’درس گاہ‘‘سے زیادہ ’’تجارتی مرکز‘‘ کا منظر پیش کرتے ہیں۔ والدین سے ہزاروں روپے ماہانہ فیس کے نام پر مختلف مدات جیسے ’’ٹیوشن فیس‘‘، ’’اسپورٹس فیس‘‘، ’’ایگزامنیشن فیس‘‘، ’’پروموشن فیس‘‘ وصول کی جاتی ہیں، لیکن حیرت انگیز طور پر ان اسکولوں میں […]

توانائی کے بحران سے وسائل کی محرومی تک

Blogger Naseer Ullah

پاکستان اس وقت توانائی کے شدید بحران سے دوچار ہے۔ شہروں میں بجلی کی آنکھ مچولی، دیہات میں گھنٹوں طویل لوڈشیڈنگ اور مہنگے بلوں کا بوجھ، یہ سب عوام کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں، مگر ستم ظریفی یہ ہے کہ یہ بحران صرف وسائل کی قلت کا مسئلہ نہیں رہا، بل کہ ایک […]

پلمونری ہائی بلڈ پریشر

Blogger Doctor Noman Khan

پلمونری ہائی بلڈ پریشر (PH)، ہائی بلڈ پریشر ہی کی ایک قسم ہے، جو پھیپڑوں کی شریانوں میں ہوتی ہے۔ نظامی ہائی بلڈ پریشر کے برعکس، جو پورے نظامِ گردش کو متاثر کرتا ہے ، پلمونری ہائی بلڈ پریشر خاص طور پر پلمونری شریانوں کو متاثر کرتا ہے۔ یہ شریانیں تنگ، مسدود، یا تباہ ہو […]

خیبر پختونخوا بجٹ 2025-26ء (تنقیدی جائزہ)

Blogger Sami Khan Torwali

معاشی پالیسی کسی بھی حکومت کے وِژن، عوامی ترجیحات اور سیاسی اخلاقیات کا عکاس ہوا کرتی ہے۔ خیبر پختونخوا کا مالی سال 2025-26ء کا بجٹ ایسے وقت میں پیش کیا گیا ہے، جب پاکستان معاشی دباو، سیاسی غیر یقینی اور سماجی بے چینی کے نازک ترین موڑ پر کھڑا ہے۔ ایک طرف عوام مہنگائی، بے […]

راکھ میں لپٹا خواب

Blogger Sami Khan Torwali

یہ دنیا خوابوں سے عبارت ہے۔ کبھی آنکھیں بند کرکے، تو کبھی آنکھیں کھول کر ہم سب خواب ہی دیکھتے ہیں۔ کوئی پردیس کی چمکتی سڑکوں پر کام یابی کی تمنا کرتا ہے، تو کوئی اپنے بچوں کے لیے وہ مستقبل چاہتا ہے، جو اُسے خود نہ مل سکا۔ خواب صرف خواہش نہیں ہوتے، یہ […]

ایک نئے استعمار کا جنم

Blogger Zubair Torwali

کبھی باقاعدہ کرکٹ نہیں کھیلی۔ اچھے ’’بیٹر‘‘ ہونے کا خواب ادھورا ہی رہا۔ لڑکپن میں اچھا بیٹر بننے کی خواہش تھی، سو خوابوں میں متواتر ایک اُوور میں 8 چھکے لگاتا، کہ میرسے سامنے باؤلر دو ’’نو بالز‘‘ بھی کرتا۔اسی طرح اچھی انگریزی کبھی نہیں بول سکا۔ لہٰذا والدہ صاحبہ کہتی تھی کہ لڑکپن میں […]

ٹریفک نظام، انتظامیہ کے لیے دردِ سر

Blogger Engineer Miraj Ahmad

عیدالضحیٰ کے موقع پر سوات کی حسین وادی ہمیشہ کی طرح امسال بھی سیاحوں کا مرکز بنی رہی۔ موسم خوش گوار، پہاڑوں کی سرسبزی، بہتے جھرنے اور قدرتی حسن کی کشش نے نہ صرف مقامی افراد کو گھروں سے باہر نکلنے پر آمادہ کیا، بل کہ ملک کے دیگر شہروں سے ہزاروں کی تعداد میں […]

ہسپتال جو پورے کا پورا چوری ہوا

Blogger Sajid Aman

’’سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہاسپٹلز‘‘ کا نام سب نے سنا ہے۔ سنٹرل ہسپتال اور سیدو ہسپتال کے نام بہت عام ہیں۔ پچھلی نسل کے لوگ ان کو ’’روشن ہلال ہسپتال‘‘ اور ’’ڈاکٹر نجیب ہسپتال‘‘ کے ناموں سے پکارتے ہیں۔ دونوں ہسپتال والی صاحب مرحوم کے اَن مول تحفے ہیں، جن کو بعد میں ’’ڈسٹرکٹ ہیڈ […]