غیر منظم سیاحت، ماحولیاتی تباہی اور انتظامی ناکامی

جب ہم سوات کی سیاحت کی بات کرتے ہیں، تو ہمارے پاس کوئی ایسا پراڈکٹ ہونا چاہیے، جسے ہم بیچ کر پیسے کماسکیں۔ ہمارے پاس پہلے نمبر پر دریائے سوات ہے اور دوسرے نمبر پر ہماری آب و ہوا یا موسم۔ آئیے، دیکھتے ہیں کہ ہمارے سیاحتی وسائل کیسے استعمال ہو رہے ہیں اور اس […]
بے ہنگم ٹریفک اور اس کا حل

کاںٔنات کے نظام پرغور کریں، تو ہر سیارہ اپنے مدار میں مقررہ وقت پر گردش کرتا نظر آتا ہے۔ زمین پر چھوٹی چھوٹی چیونٹیاں بھی قطار بنا کر چلتی ہیں، لیکن انسان عقل و شعور کے باوجود بار بار سمجھانے پر بھی قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے۔کہیں واضح بورڈ پر لکھا ہوگا کہ سڑک […]
درویش منش شاعر محمد حنیف قیس

بعض لوگ صرف شعر نہیں کہتے، بل کہ اپنی پوری زندگی کو ایک ایسی نظم بنا دیتے ہیں، جس کی خوش بو نسلوں تک محسوس کی جاتی ہے۔ادب کسی بھی قوم کی روح، تہذیب کا آئینہ اور تاریخ کا زندہ حافظہ ہوتا ہے۔ یہی ادب قوموں کی فکری سمت متعین کرتا، احساسات کو زبان دیتا […]
پر والی چیونٹی، فطرت کا خاموش معجزہ

بارش کی پہلی بوندیں زمین کو چھوتی ہیں، فضا میں نمی بڑھتی ہے اور شام ڈھلتے ہی گھروں، بازاروں اور گلیوں کی روشنیوں کے گرد ہزاروں پروں والے ننھے حشرات منڈلانے لگتے ہیں۔ اکثر لوگ انھیں دیکھ کر یہی کہتے ہیں کہ ’’آج چیونٹیوں کے پر نکل آئے ہیں۔ یقیناً بارش ہونے والی ہے۔‘‘ یہ […]
غیرت کے نام پر بکھرتا پختون معاشرہ

کیا سنتا ہوں کہ باپ نے بیٹے کو قتل کر دیا، افسوس کے علاوہ ہمارے پاس اور کیا چارہ ہے؟ واٹس ایپ پر سٹیٹس لگا دیتے ہیں… لیکن پھر اُسی دن یہی خبر ایک اور انداز میں سامنے آ جاتی ہے کہ بیٹے نے اپنے باپ کو قتل کر دیا۔ اپنا لگایا ہوا سٹیٹس ہٹا […]
ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کا معاملہ

ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ کا معاملہ محض ایک مالیاتی مسئلہ نہیں، بل کہ ایک اہم آئینی اور سیاسی بحث ہے۔ اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ 2018ء میں خیبر پختونخوا اسمبلی نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ سے متعلق قانون منظور کیا، جسے ایوان میں موجود اکثر سیاسی جماعتوں کی حمایت […]
پشتون تاریخ

افراسیاب خٹک کہتے ہیں کہ تاریخ گاڑی کے ’’سائڈ مرر‘‘ (Side Mirror) جیسی ہوتی ہے۔ اس سے آپ دیکھتے پیچھے ہیں، لیکن سفر آگے کی جانب ہوتا ہے۔ آج کل ایک گانا مشہور ہوا ہے: ’’زہ بچے د احمد شاہ او ابدالی!‘‘ احمد شاہ ابدالی افغان جنگ جو تھا، جس کی یلغار اور حملوں کی […]
گرمی کی وجہ صرف درختوں کی کمی نہیں

جون اور جولائی کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان سمیت دنیا کے بیش تر خطے سورج کی بے رحم تمازت کی لپیٹ میں آ جاتے ہیں۔ درجۂ حرارت کی نئی حدیں قائم ہوتی ہیں، بجلی کا نظام دباو کا شکار ہو جاتا ہے، پانی کی قلت شدت اختیار کرلیتی ہے اور عوام گرمی کی لہر […]
حرا، خواب تا زندہ درگور ہونے کا سفر

میرا نام حرا ہے۔ مَیں جنتنظیر وادیوں میں پیدا ہوئی۔ بچپن میں مجھے دوستوں کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی، کیوں کہ ہم چار بہنیں اور دو بھائی پورے تھے محفل بنانے کے لیے۔ ہم محدود سا خاندان، ایک دوسرے کے لیے لامحدود تھے۔ گرمیوں میں سوات کے موسم کا مزا لیتے، سردیوں میں زندہ دلانِ لاہور […]
سفارتی کام یابیاں اور داخلی حقائق

حالیہ برسوں میں پاکستان کی سفارتی سرگرمیوں نے بین الاقوامی سطح پر خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اور امن معاہدے کے لیے پاکستان کی ثالثی کو عالمی سطح پر سراہا گیا، جب کہ حکومت نے اسے پاکستان کی بڑھتی ہوئی سفارتی اہمیت کا ثبوت قرار دیا۔ تاہم ان کام […]
دریائے سوات کا نوحہ

وادیِ سوات کی تمام تر خوب صورتی، رعنائی اور شادابی کا انحصار دریائے سوات پر ہے۔ دریائے سوات ہی کی بہ دولت سوات کی تمام وادیاں قدرتی حسن و جمال کا مظہر دکھائی دیتی ہیں اور اس کا ہر گوشہ سرسبز و شاداب نظر آتا ہے۔ دریائے سوات وادیٔ سوات کی شہ رگ اور اس […]
ته راله پیدا که مولانا لکه خان زیب

آزادیِ رائے کسی بھی مہذب معاشرے اور جمہوری ریاست کا وہ بنیادی حسن ہے، جس کے بغیر عوامی حاکمیت کا تصور ادھورا رہتا ہے۔ ایک حقیقی جمہوری ریاست اپنے تمام شہریوں کو بلا تفریق رنگ، نسل، زبان اور خطہ برابر کے حقوق فراہم کرنے کی پابند ہوتی ہے… لیکن جب بدقسمتی سے داخلی عدم توازن […]
مذہبی اختلاف کی دھول سے اٹا قلندر

یہ ادب ، تاریخ ،تحقیق، براڈکاسٹنگ، صحافت، فلسفے، جمہوری اقدار وغیرہ کی مجبوری ہے کہ مذہبی نظریات سے اختلاف کے باوجود قلندر مومند کو ایک خانے تک محدود نہیں کرسکتے۔ وہ اعلا شاعر بھی تھے، معتبر محقق بھی تھے، نقاد بھی تھے، صحافی بھی تھے، استاد بھی تھے اور اپنے عہد کے سماجی شعور کے نمایندگی […]
جنگلات کی آگ اور ہماری ذمے داریاں

آج کل ایک طرف شدید گرمی ہے، جب کہ دوسری طرف آس پاس کے پہاڑوں اور جنگلات میں جان بوجھ کر آگ لگائی جارہی ہے، جو ایک بہت بڑے نقصان کا باعث بنتا ہے۔ آج (4 جولائی 2026) بھی دوبارہ صبح سے نجیگرام کے جنگل میں آگ لگی ہوئی ہے، جب کہ پرسوں بھی آگ […]
موساد کا مبینہ منصوبہ

جیو پولیٹیکل تجزیہ کار اور برازیل کے معروف بین الاقوامی صحافی پیپے ایسکوبار کی جانب سے ایک نہایت سنسنی خیز اور غیر معمولی دعوا سامنے آیا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’’موساد‘‘ نے سوئٹزرلینڈ کے دورے کے دوران میں پاکستان کے آرمی چیف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، اور اُن کے وفد کو نشانہ بنانے […]
سوات کے نوجوان اور معاشی خودکفالت کی نئی راہیں

کسی ملک اور فرد کے درمیان سب سے بڑا رشتہ ملکی آئین ہوتا ہے، جس میں حقوق و فرائض کی ضمانت متعین کی جاتی ہے۔ آئینِ پاکستان کے تحت ریاست کی ذمے داری ہے کہ وہ ہم سب کی جان و مال کی حفاظت کے ساتھ ساتھ تعلیم، صحت اور روزگار مہیا کرے، لیکن بدقسمتی […]
اصل امتحان تو اب شروع ہوا

پاک ایران گیس پائپ لائن اور سستے تیل کی خریداری کا خواب طویل عرصے سے امریکی پابندیوں کی بھیٹ چڑھتا رہا ہے۔ اگرچہ موجودہ معاہدے کے تحت امریکہ نے ایران پر سے بعض سخت پابندیاں عارضی طور پر اٹھانے کا وعدہ کیا ہے، لیکن پاکستان کے لیے ایران سے سستا تیل خریدنا اب بھی اتنا […]
شمسی توانائی کا ناگزیر انتخاب

پاکستان کے بالائی اضلاع اس وقت بجلی کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے اور توانائی کی غیر مستحکم فراہمی کے باعث شدید معاشی دباو کا شکار ہیں۔ سوات میں تقریباً 3 ہزار تجارتی ارکان رجسٹرڈ ہیں۔ تاہم، اس رسمی شعبے کے نیچے ایک بہت بڑی غیر دستاویزی اور غیر رسمی معیشت موجود ہے، جو کہ […]
شراب نوشی کی تاریخی و طبی حقیقت

ہمارے ہاں کچھ چیزوں کو ’’سٹیٹس سمبل‘‘ کا درجہ حاصل ہے اور کچھ فیشن اور ماحول کے زیرِ اثر اچھے یا برے سمجھے جاتے ہیں… جس میں شراب (الکحل) کا استعمال بھی ہے۔ مذاہبِ عالم شراب نوشی کو ممنوع قرار دیتے ہیں… مگر ہم اس تحریر میں شراب کی تاریخی، سماجی، سائنسی اور طبی اطراف […]
برداشت، مکالمہ اور پُرامن انتقالِ اقتدار

جمہوریت کو عموماً ایک نظامِ حکومت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے، لیکن اگر اس کی روح اور بنیادی فلسفے کو سمجھا جائے، تو جمہوریت دراصل اقتدار کی پُرامن منتقلی کا ایک ایسا طریقۂ کار ہے، جو معاشروں کو تصادم، خوں ریزی اور سیاسی انتقام سے بچاتا ہے۔ تاریخ کے مختلف ادوار میں اقتدار […]
مدارس، مساجد و معاشرے پر اعتراضات کا جائزہ

آج کل بعض حلقوں میں یہ بات بار بار دہرائی جاتی ہے کہ 10 کلومیٹر کے علاقے میں آپ کو 20 مساجد اور 25 مدارس تو مل جائیں گے، لیکن ایک بھی معتبر اور دیانت دار شخص نہیں ملے گا۔ اسی طرح بعض لوگ سوال کرتے ہیں کہ عصری تعلیم نے انجینئر، ڈاکٹر، سائنس دان، […]