مذاکرات یا ہائبرڈ نظام؟

ماضی میں جو مذاکرات ہوئے، وہ کسی مخصوص مقصد یا فوجی ضرورت کے تحت ہوئے، لیکن جیسے ہی مقصد پورا ہوا، سیاسی فضا پھر کشیدگی کا شکار ہوگئی۔ ’’تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان‘‘ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے ایک جامع ایجنڈا پیش کیا، جو کسی ایک شخصیت یا جماعت […]
ساحر لدھیانوی (شخصیت و فن)

فلمی تاریخ اور ترقی پسند فکر کا کرب ناک اور روشن ہیرو ’’ساحر لدھیانوی‘‘… جن کے بغیر اُردو ادب نامکمل ہے۔ ساحر کی زندگی محبت، بغاوت، تنہائی، نظریاتی شدت اور تخلیقی عظمت کا ایک ایسا امتزاج ہے، جس کی مثل اُردو دان معاشرے میں شاید ہی کوئی اور ہو! 8 مارچ 1921 کو متحدہ پنجاب […]
مصنوعی ذہانت اور فکری زوال

ہر دور میں نئی ایجادات انسانی زندگی پر اثر انداز ہوتی رہی ہیں، لیکن عصرِ حاضر میں ’’مصنوعی ذہانت‘‘ (Artificial Intelligence) اور بالخصوص ’’چیٹ جی پی ٹی‘‘ جیسی ٹیکنالوجیز نے سوچ اور فکر کے دھارے کو یک سر بدل کر رکھ دیا ہے۔ اجتہادِ نو کی اس دوڑ میں جہاں ایک طرف سہولت کے نئے […]
نوجوانوں پر سرمایہ کاری کیجیے!

کبھی کبھی انسان اپنے اردگرد کے حالات کو دیکھ کر خاموش نہیں رہ سکتا۔ گذشتہ کچھ عرصے سے یہ احساس شدت اختیار کرتا جا رہا ہے کہ ہم ایک ایسے نازک موڑ پر کھڑے ہیں، جہاں نوجوانوں کے مسائل سے چشم پوشی مستقبل کے کسی بڑے اجتماعی سانحے کا پیش خیمہ بن سکتی ہے۔اخبارات کے […]
بلدیاتی نظام: تاریخ، تجربات یا سنگین مذاق

خیبر پختونخوا، جو کبھی شمال مغربی سرحدی صوبہ کہلاتا تھا، میں بلدیاتی نظام کی تاریخ تقریباً ایک صدی پر محیط ہے۔ یہ تاریخ محض قوانین کی تبدیلی کی داستان نہیں، بل کہ سیاسی مصلحتوں، انتظامی ناکامیوں، وسائل کے ضیاع اور عوامی محرومیوں کی مکمل روداد ہے۔ برطانوی دور میں 1922 کے مقامی حکومت قانون کے […]
بھٹو اور سوشل ازم

دوسری جنگ عظیم کے بعد سوویت یونین اور امریکہ میں سرد جنگ کا آغاز ہوا۔ یہ نظریاتی لڑائی تھی، جس نے دنیا کو دو حصوں میں تقسیم کیا… جب کہ ایشیا اور افریقہ کے ممالک یا تو آزادی کے تحریک چلا رہے تھے، یا پھر امریکہ اور روس کے چھتری تلے آرہے تھے۔ 1950 کے […]
پاکستان میں ’’ثقافتی تاخیر‘‘ کا بحران

امریکی ماہرِ عُمرانیات ’’ولیم فیلڈنگ اوگبرن‘‘ (William Fielding Ogburn) نے اپنی تصنیف Social Change with Respect to Culture and Original Nature میں ”ثقافتی تاخیر‘‘ (Cultural Lag) کا تصور پیش کیا ہے۔ مذکورہ تصور کے مطابق مادی ثقافت (جیسے ٹیکنالوجی، انفراسٹرکچر، تعمیرات اور مادی اشیا)، غیر مادی ثقافت (یعنی اقدار، سماجی روایات، عقائد، قوانین اور اخلاقی […]
منتخب نمایندے اور منشیات کا بڑھتا ہوا عفریت

سوات کے عوام نے گذشتہ انتخابات میں پاکستان تحریکِ انصاف پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر اپنے نمایندوں کو کام یاب بنایا۔ عوام کی یہ توقع تھی کہ اُن کے منتخب نمایندے علاقے کو درپیش بنیادی مسائل کے حل، نوجوان نسل کے تحفظ اور معاشرتی برائیوں کے […]
پاکستان کی سیاسی تاریخ اور غداری کے مقدمات

کون نہیں جانتا کہ جب مسلم لیگ کے خان بہادروں، سر کا خطاب پانے والوں، جاگیرداروں اور وڈیروں نے انگریز کی تن خواہ دار بیوروکریسی کے ساتھ سیاسی اتحادی بنایا، تو پہلا وار عوامی مقبول لیڈروں پر کیا گیا۔ پاکستان میں ایسے الزامات اور مذموم روایات کا آغاز قیامِ پاکستان کے ساتھ ہوا۔ یہ عمل […]
اسلام پور، گاؤں جو قصبہ بن گیا

آج ایک فاتحے کے لیے صبح اسلام پور، مرغزار روڈ جانا تھا۔ ہم ماضیپرست ٹائپ لوگ، حال میں رہتے ہوئے، ماضی کے نقشے ذہن میں سجائے رکھتے ہیں۔اسلام پور ایک الگتھلگ، پُرسکون اور خاموش گاؤں تھا… جو مینگورہ شہر سے کچھ ہی فاصلے پر، کمرشل ازم، بازاری رویوں اور ہمیشہ جلدی میں رہنے کی عادت […]
ڈیجیٹل دور کا المیہ اور معمارِ قوم

تاریکیوں کے اس طویل سفر میں، جہاں انسان بھٹک کر اپنی شناخت کھو دیتا ہے، وہاں صرف ایک ہی ہستی ہوتی ہے، جو چراغِ راہ بن کر سامنے آتی ہے اور وہ استاد ہے۔ زمانہ بدلتا ہے، تہذیبیں کروٹ لیتی ہیں، حکومتیں بنتی اور بگڑتی ہیں، لیکن انسانی معاشرے کی تعمیر کا جو فریضہ روزِ […]
احتساب کمیشن خیبر پختونخوا (مرحوم)

جب سنہ 2014 میں خیبر پختونخوا احتساب کمیشن قائم کیا گیا تھا، تو اسے ایک انقلابی سنگِ میل اور کرپشن کے خلاف ایک تاریخی ہتھ یار بنا کر پیش کیا گیا۔ صوبائی حکومت نے دعوا کیا تھا کہ یہ ادارہ ماضی کے روایتی اور بے اثر انسدادِ کرپشن اداروں سے بالکل مختلف ہوگا۔ ہمیں یقین […]
لوگ کیوں منشیات استعمال کرتے ہیں؟

منشیات محض کوئی کیمیائی مادہ نہیں ہوتیں، دراصل یہ انسانی معاشرے کے اندر موجود بے شمار معاشی، نفسیاتی، سماجی اور مجرمانہ گردابوں کی ترجمانی بھی کرتی ہیں۔ دنیا کے تقریباً ہر دور اور ہر تہذیب میں کسی نہ کسی شکل میں نشہ آور اشیا موجود رہی ہیں… لیکن جدید دور میں منشیات کا مسئلہ ایک […]
انتظار ایک بڑے حادثے کا

عید ہمارے معاشرے میں صرف ایک مذہبی تہوار نہیں، بل کہ اپنے بزرگوں، اپنے آبائی گھروں، اپنی مٹی اور اپنی جڑوں سے جڑنے کا ایک خوب صورت موقع بھی ہوتی ہے۔ خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے، جو روزگار، تعلیم یا دیگر مجبوریوں کی وجہ سے اپنے علاقوں سے دور شہروں میں رہتے ہیں۔ […]
انبجم نامہ اور چیئرمین ڈینڈک سوات

محترم ایم پی اے اختر خان ایڈوکیٹ کے آفیشل پیج پر ’’مصنوعی ذہانت‘‘ کا سہارا لے کر ایک عجیب بیان جاری کیا گیا ہے، جو خود ایم پی اے حضرت کی شان کے خلاف ہے۔ اس میں زبان و بیاں اور املا کی وہ کمیاں ہیں کہ الامان و الحفیظ!مشتے نمونہ از خروارے کے مصداق، […]
شہری وقار اور عوامی تحفظ کا سوال

سوات کا مرکزی شہر مینگورہ نہ صرف تجارتی سرگرمیوں کا مرکز ہے، بل کہ روزانہ ہزاروں افراد یہاں خریداری، کاروبار، تعلیم اور دیگر ضروریات کے لیے آتے ہیں۔ یہ شہر پورے خطے کی معاشی اور سماجی زندگی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ تاہم گذشتہ کچھ عرصے سے شہریوں کو متعدد مسائل کا سامنا ہے، […]
ریاست اور شہریوں کا مستقبل داو پر؟

ریاست کی بنیاد صرف سرحدوں، فوجوں اور سرکاری عمارتوں پر نہیں ہوتی، بل کہ اس یقین پر ہوتی ہے کہ قانون سب سے بالا ہے… لیکن تاریخ میں ایسے لمحات بار ہا آئے ہیں، جب قانون کی کتاب ایک طرف رہ گئی اور خوف دوسری طرف کھڑا ہوگیا۔ ایسے مواقع پر معاشرے کے سامنے ایک […]
کوکین صرف امیروں کا شوق نہیں

کوکین اُن خطرناک منشیات میں شامل ہے، جسے اکثر ’’امیر لوگوں کا نشہ‘‘ کہا جاتا ہے۔ اسے فلموں، نائٹ کلبوں، مافیا کہانیوں اور اشرافیہ کی رنگین زندگی کے ساتھ جوڑا جاتا ہے… مگر حقیقت اس تصور سے کہیں زیادہ خطرناک ہے۔ کوکین محض ایک نشہ نہیں، بل کہ اربوں ڈالر کی عالمی غیر قانونی معیشت، […]
تعلیمی نج کاری یا ایک نسل کی تباہی؟

تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی، شعور اور بقا کی ضامن ہوتی ہے۔ یہ وہ بنیادی حق ہے، جس کی فراہمی ریاست کے وجود کا اولین جواز اور اس کی آئینی ذمے داری ہے۔ آئینِ پاکستان کا آرٹیکل ’’25-اے‘‘ واضح طور پر ریاست کو اس بات کا پابند کرتا ہے کہ وہ 5 سے 16 […]
منشیات اور ریاستی بے بسی

پاکستان اس وقت جن بڑے داخلی خطرات سے دوچار ہے، اُن میں منشیات سرفہرست ہیں۔ یہ محض ایک سماجی برائی یا اخلاقی مسئلہ نہیں، بل کہ قومی سلامتی، معیشت، خاندانی نظام اور نوجوان نسل کے مستقبل کے خلاف ایک منظم حملہ ہے۔ افسوس ناک حقیقت یہ ہے کہ آج پاکستان کے تعلیمی ادارے، گلی محلے، […]
تجاوزات، درختوں کی کٹائی اور بے معنی ترقی

قارئین! شہروں کی ترقی صرف نئی تعمیرات، دکانوں اور کیبنوں کے اضافے کا نام نہیں ہوتی، بل کہ اصل ترقی وہ ہوتی ہے، جو شہریوں کو سہولت، ماحول کو تحفظ اور شہر کو خوب صورتی عطا کرے۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاں اکثر ترقی کے نام پر ایسے فیصلے کیے جاتے ہیں، جن کے فوری فوائد […]