پاکستانی سیاست کے بدلتے رنگ

Blogger Syed Shahid Abbas Kazmi

پاکستان کی سیاست ایک بار پھر قانونی مقدمات، احتجاجی مظاہروں اور باہمی کشمکش کے گرد گھوم رہی ہے۔ حالیہ دنوں میں ’’توشہ خانہ ٹو کیس‘‘ نے سیاسی ماحول کو گرما دیا ہے۔ اس کیس میں بانئی تحریکِ انصاف عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد کی جاچکی ہے اور […]

عمران خان کا سیاسی کیریئر (اجمالی جائزہ)

Blogger Doctor Gohar Ali

1992ء کے کرکٹ ورلڈ کپ میں تاریخی کام یابی کے بعد عمران خان نے خیبر پختونخوا (جو اُس وقت صوبہ سرحد کہلاتا تھا) کو اپنی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنایا۔ اس دوران میں وہ اکثر روایتی پشتون لباس اور بندوق کے ساتھ تصاویر میں نظر آتے، جو اُن کے عوامی اور ثقافتی تعلقات کو ظاہر […]

متنازع انتخابات کی تاریخ اور عوام

Blogger Tariq Hussain Butt

ریاست کے حقیقی مالک کسی بھی ملک کے عوام ہو تے ہیں۔ لہٰذا آزاد، شفاف، غیر جانب دار،غیر متنازع، صاف اور دھاندلی سے پاک انتخابات کے بعد اقتدار عوام کے منتخب نمایندوں کو سونپ دیا جاتا ہے۔ریاست کی سب سے اہم ذمے داری یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے شہریوں کی حفاظت کرے اور فرض […]

تحریک انصاف سول نافرمانی کی تحریک چلا پائے گی؟

Blogger Advocate Muhammad Riaz

عمران خان سے منسوب بیان منظرِ عام پر آیا ہے کہ ’’اگر 9 مئی اور 26 نومبر واقعات کی عدالتی تحقیقات نہ کرائی گئیں، تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک چلائی جائے گی۔ جس کے پہلے مرحلے میں سمندر پار پاکستانیوں کو وطنِ عزیز میں ترسیلاتِ زر کی مد میں رقوم بھیجنے سے […]

سیاسی بدہضمی

Blogger Advocate Naseer Ullah

ہے نا مزے کی بات کہ حکومت اسلام آباد دھرنے میں لاشوں پر سیاست کرتے ہوئے ایک طرف لاشیں نہ گرانے کی بات کر رہی ہے، اور دوسری طرف اپوزیشن سیکڑوں لاشوں کی تعداد کو 14 تک محدود کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ایک طرف سیاسی پارٹی کو گند، شرپسند اور فتنہ قرار دینے کی […]

آئرن لیڈیز

Blogger Syed Fayaz Hussain Gailani

آج کی نشست میں ایک تبصرہ اُن دو خواتین پر کرنے کو جی چاہتا ہے، جو غیر ملکی ہیں۔ دونوں ہی اپنی دلیری، نظریاتی قوت اور اخلاقی برتری کی وجہ سے بین الاقوامی میڈیا کی ڈارلنگ بنی ہوئی ہیں۔ خاص کر سوشل میڈیا آج کل اُن کے بغیر نا مکمل ہے۔ اُن دو خواتین میں […]

لاشوں کی سیاست

Blogger Advocate Muhammad Riaz

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائی کے لیے رچائی گئی نام نہاد احتجاجی تحریک کی فائنل کال کے حوالے سے 26 نومبرکو شائع ہونے والے اپنے کالم ’’تحریکِ انصاف کی فائنل کال کتنی موثر ہے؟‘‘ میں اعداد و شمار کے ساتھ فائنل کال کی ناکامی کا پیشگی تذکرہ کردیا تھا اور وقت نے ثابت […]

اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ سیاسی ڈائیلاگ چہ معنی دادرد؟

Blogger Rafi Sehrai

اگر پی ٹی آئی کے ورکرز جناب عمران خان کو ابھی تک انقلابی لیڈر سمجھتے ہیں، تو واقعی وہ بہت بھولے اور معصوم ہیں۔ عمران خان کی یہی سب سے بڑے خوش قسمتی ہے کہ اُن کے پارٹی ورکرز اُن سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ اتنی زیادہ کہ اُن کی یہ محبت اَب عقیدت […]

اسلام آباد دھرنا: سیاسی بحران اور ریاستی طاقت کا استعمال

Blogger Advocate Naseer Ullah Khan

اسلام آباد دھرنے کے دوران میں شہادتوں کے معاملے پر حکومتی موقف انتہائی کم زور ثابت ہوچکا ہے۔ پہلے یہ کہا گیا کہ 2 شہادتیں ہوئی ہیں۔ پھر دعوا کیا گیا کہ کوئی شہادت نہیں ہوئی۔ اَب کہا جا رہا ہے کہ جو شہادتیں ہوئی ہیں، وہ پی ٹی آئی کے افراد کی ہیں، لیکن […]

26 نومبر: کون جیتا، کون ہارا؟

Blogger Ikram Ullah Arif

قلم کار کی مجبوری یہ ہے کہ وہ سماج سے لاتعلق نہیں رہ سکتا اور سماج سے سیاست کو نکالا نہیں جاسکتا۔ یوں نہ چاہتے ہوئے بھی سیاسی معاملات پر لکھنا پڑتا ہے۔ 26 نومبر کو شہرِ اقتدار میں جو ہوا، اُس حوالے سے ایک ہیجانی کیفیت برپا ہے۔ احتجاجی پارٹی کا لاشوں کے حوالے […]

سیاسی رواداری وقت کی اہم ترین ضرورت

Blogger Syed Fayaz Hussain Gailani

ہمارے ملک میں ہمارے اربابِ اختیار نے یقینا کچھ بہتر اور کچھ بہت بہتر کام کیے، لیکن اس کے ساتھ کچھ برے اور کچھ بہت ہی برے کام بھی کیے۔ برے کاموں میں سے جو بہت برا کام تھا، وہ ہے ’’سیاسی انارکی۔‘‘بے شک مذہبی شدت پسندی زیادہ خطرناک ہے، لیکن یہ بات قابلِ غور […]

فائنل کال کی ناکامی کی وجوہات

Blogger Rafi Sehrai

اگر کسی کے ذہن میں اب بھی یہ خیال موجود ہے کہ جناب علی امین گنڈاپور اور محترمہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد پر چڑھائی عمران خان کی رہائی کے لیے کی تھی، تو اُسے اپنے اس خیال یا یقین پر نظرِ ثانی کی ضرورت ہے۔علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد پہنچنے کے […]

تحریک انصاف کی فائنل کال کتنی موثر ہے؟

Blogger Advocate Muhammad Riaz

اڈیالہ جیل میں پابندِ سلاسل عمران خان کی رہائی کی بابت ماضیِ قریب میں ہڑتالیں، جلسے جلوس، دھرنے اور لانگ مارچ ایسی متعدد کوششیں کی گئیں مگر سب بے سود ثابت ہوئیں۔ بہ قول میر تقی میرؔاُلٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیابالآخر پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی […]

پروپیگنڈوں سے حالات سدھرنے والے نہیں

Blogger Ikram Ullah Arif

گذشتہ ہفتہ سے چند خبریں ملاحظہ کیجیے، پھربات کرتے ہیں۔پہلی خبر ہے کہ دبئی نے پاکستانیوں کے لیے ویزا کی اجرا میں سختی شروع کردی۔ علاوہ ازیں اس وقت مختلف الزامات اور جرائم میں جتنے لوگ دبئی میں قید ہیں، اُن میں نصف تعداد پاکستانیوں کی ہے…… یعنی اگر دس ہزار لوگ قید ہیں، تو […]

24 نومبر، تحریک پُرامن نہیں ہوگی

Blogger Rafi Sehrai

کیا پی ٹی آئی کی قیادت 24 نومبر کو اپنے بانی چیئرمین کے حکم کے مطابق ’’کرو یا مرو‘‘ کے نعرے کو عملی جامہ پہنا سکے گی؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو اس وقت سنجیدہ حلقوں میں موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ آئیے، حالات کے تناظر میں جائزہ لیتے ہیں کہ کیا ہو رہا […]