چائینہ، مکھی کو جاسوس ڈرون بنانے میں کام یاب

سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ فیس بُک پر "The Times” نامی صفحہ نے ایک خبر دی ہے کہ ’’بیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنس دانوں نے ’دنیا کا سب سے ہلکا حشراتی دماغ کنٹرولر‘ (The Worlds Lightest Insect Brain Controller) تیار کرلیا ہے، جس کا وزن محض 74 ملی گرام ہے۔‘‘خبر کے مطابق، […]
بائی پاس تجاوزات، متاثرین کا احتجاجی کیمپ
اپنی نوعیت کا عجیب و غریب’’بل بورڈ‘‘

’’ٹریول وی لاگر‘‘ (Travel vlogger) شفیق ہاشم نے ایک انوکھا اعلان کرکے دنیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی کہ اُن کا گنجا سر ’’بل بورڈ‘‘ کے طور پر استعمال کرنے کی خاطر مناسب داموں کرائے پر دست یاب ہے۔’’دی نیو انڈین ایکسپریس‘‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق شفیق ہاشم اس عجیب و غریب اعلان […]
اظہار رائے پر پہرہ

اسلام آباد کے ایک جج کی جانب سے 27 یوٹیوب چینل بند کرنے کا حکم دراصل ’’پیکا قانون‘‘ کو تنقیدی آوازوں کو خاموش کرانے کی خاطر ہتھیار بنانے کی ایک تازہ مثال ہے۔ اگرچہ حکام نے بارہا یقین دہانی کروائی ہے کہ ’’پیکا‘‘ (PECA) کو صحافیوں کو نشانہ بنانے یا اختلافِ رائے کو سنسر کرنے […]
ماحولیاتی المیہ

دریاؤں میں طغیانی، گلیشیئر پھٹنے کے خطرات (GLOFs) اور مون سون کی شدید بارشوں کی پیشین گوئیوں کے ساتھ، پاکستان ایک اور ممکنہ سیلابی تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے۔ 26 جون سے اب تک، ملک میں اَن گنت قیمتی جانیں اچانک آنے والے سیلابوں اور مکانات کے منہدم ہونے کی وجہ سے ضائع ہو […]
د گردو د صحت خیال ساتل ولی ضروری دی؟
چین کے ایران میں معاشی مفادات کیا ہیں؟

(نوٹ:۔ یہ تحریر ’’لوری چن‘‘ (Laurie Chen) اور ’’ایتھن وانگ‘‘ (Ethan Wang) کی مشترکہ تحقیق کا نچوڑ ہے، جو ’’رائٹرز ڈاٹ کام‘‘ (reuters.com) پر 24 جون 2025ء کو اَپ لوڈ ہوئی ہے۔ تحریر کا انگریزی عنوان "What are China’s economic interests in Iran” ہے، مترجم)چین، جو ایران کا ایک قریبی اتحادی اور ایرانی تیل کا […]
ایران کے خلاف جلد بازی نہیں کرنی چاہیے

(یہ تحریر دراصل ’’دی نیویارک ٹائمز‘‘ کے 18 جون 2025ء کے اداریے کا ترجمہ ہے)ایران کے ایٹمی ہتھیار پوری دنیا کو غیر محفوظ بنا دیں گے۔ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ایران دنیا کو کم محفوظ بنا دے گا۔ وہ پہلے ہی سے غیر مستحکم مشرقِ وسطیٰ (Middle East) کو مزید غیر یقینی صورتِ حال سے […]
نگار سوڈا واٹر والے ’’نگار حاجی صاحب‘‘

مجھے بہ ذاتِ خود تاج چوک میں فقیر محمد ماما کی ٹھنڈی بوتلوں والی دکان آج بھی یاد ہے، جسے ہم اپنے بچپن (1985ء تا 1990ء ) میں ’’ڈکار والی بوتل‘‘ (دَ ڈرقو بوتل) کَہ کر جگر کی گرمی اُتارنے کا سامان کرتے تھے۔مجھے وہ دن بھی یاد ہے، جب میری عمر بہ مشکل چھے، […]
زانگوٹئی (اسریت کی برقی ڈولی)

ایس پی ایس ٹریکنگ کلب کا حصہ بننے سے پہلے مَیں کئی ’’فوبیاز‘‘ (Phobias) کا شکار تھا۔ اس کی وجہ مجھے بعد میں معلوم ہوئی کہ میری شخصیت پر میرے والد (مرحوم) کا اثر کم تھا۔ مَیں چوں کہ والدہ محترمہ کے ساتھ زیادہ ’’اٹیچڈ‘‘ (Attached) تھا، اس لیے اُن کی تمام خصلتیں غیر شعوری […]
آراضی یا اراضی؟

اراضی (عربی، اسمِ مونث) کا اِملا عموماً ’’آراضی‘‘ لکھا جاتا ہے، مگر اُردو کی مستند ترین لغات میں سے ایک’’فرہنگِ آصفیہ‘‘ میں لفظ ’’آراضی‘‘ سرے سے موجود ہی نہیں۔ صاحبِ آصفیہ کے مطابق ’’اراضی‘‘ کے معنی (ارض کی جمع) ’’زمین‘‘، ’’دھرتی‘‘، ’’کھیت‘‘، ’’وہ زمین جس پر جمع و مال گزاری مقرر ہو‘‘ کے ہیں۔اسی طرح […]
قیمتی پتھروں کا زندگی پر اثر

میرے والد فضل رحمان المعروف علی رحمان (مرحوم و مغفور) اسلحہ رکھنے کے ساتھ چاندی کی قیمتی نگینوں والی انگوٹھیاں پہننے کا بھی شوق رکھتے تھے۔ زندگی کے آخری حصے میں وہ تقریباً دماغی توازن کھو بیٹھے تھے، جو اکیلے اُن کا نہیں، بل کہ اُن کے بڑے بیٹے کے ناتے میرا بھی ایک تکلیف […]
آڈیو کیسٹ کے ساتھ جڑی یادیں

میرا بڑا بیٹا ’’سنو فلیک جنریشن‘‘ (Snowflake Generation) سے تعلق رکھتا ہے۔ اُس کے ہاتھ میں ہر وقت یا تو سمارٹ فون ہوتا ہے، یا پھر وہ اپنے لیپ ٹاپ کے سامنے بیٹھ کر ’’کوڈنگ‘‘ کی دنیا کی گتھیاں سلجھانے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے۔ وہ اپنے والد کے بچپن اور لڑکپن کے محبوب […]
سلاتنڑ (بہترین پکنک سپاٹ)

اگر فردوس بر روئے زمیں استہمیں است و ہمیں است و ہمیں استشاعر فرماتے ہیں کہ اگر زمیں کی سطح پر کہیں جنت موجود ہے، تو بس وہی جگہ ہے جہاں ہم رہتے ہیں۔شاعر تو صرف فرما گئے ہیں، چلیے! ہم دِکھا دیتے ہیں کہ واقعی ہم جہاں رہتے ہیں، وہ جگہ جنت ہی ہے۔دراصل […]
’’ڈزدانے‘‘ (کالا/ سیاہ املوک)

یہ چھوٹا سا کالا/ سیاہ املوک جسے مَیں نے ماضیِ قریب میں ضلع سوات کی تحصیل مٹہ کے ایک خوب صورت گاؤں گوالیرئی میں وافر مقدار میں پیدا ہوتے دیکھا ہے، اسے وہاں ’’تور املوک‘‘ (کالا/ سیاہ املوک) کے ساتھ ازراہِ تفنن ’’ڈزدانے‘‘ نام سے بھی پکارا جاتا۔’’ڈزدانے‘‘ کی وجۂ تسمیہ کی طرف آخر میں […]
دنیا کا سب سے چھوٹا برقی زینہ

انگریزی ویب سائٹ "tokyocheapo.com” میں "Greg Lane” لکھتے ہیں کہ ’’کاواساکی کے ’مورز ڈپارٹمنٹ اسٹور‘ (Mores Department Store) کے تہہ خانے میں واقع یہ برقی زینہ (Escalator) دنیا کا سب سے چھوٹا برقی زینہ یا اسکلیٹر ہے، جو گینز بُک آف ریکارڈز میں باقاعدہ طور پر درج ہے۔یہ کتنا چھوٹا ہے؟ اس حوالے سے "Greg […]
مینگورہ خوڑ

مینگورہ شہر کے دِل ’’نشاط چوک‘‘ سے تقریباً تیس، چالیس قدم آگے سیدو روڈ پر ایک پُل آتا ہے جس کے بائیں ہاتھ چینہ مارکیٹ کی طرف ایک چھوٹی سی سڑک جدا ہوتی ہے۔ تصویر میں دکھائی دینے والی ندی، جسے ہم پشتو میں خوڑ کہتے ہیں، 90ء کی دہائی میں صاف و شفاف بہتی […]
دَ بوڈیٔ ٹال (قوسِ قُزح)

ہم اہلِ سوات اور خاص کر مینگورہ شہر والے اسے ’’دَ بوڈیٔ ٹال‘‘ کہتے ہیں، جس کے لیے اُردو میں ’’قوسِ قُزح‘‘ (عربی الاصل)، ’’دھنک‘‘ (سنسکرت) اور انگریزی میں "Rainbow” مستعمل ہے۔ ’’دَ بوڈیٔ ٹال‘‘ (بڑھیا کا جھولا) نام اسے کیوں دیا گیا….. اس حوالے سے ہمیں تو کیا، ہمارے حلقۂ یاراں میں ایک بھی […]
اپنی جیب سے موت خریدنے والی قوم

یوں تو اس جہانِ آب و گل میں ایک سے ایک عجیب قوم بستی ہے، مگر شاید ہی ہمارے مقابلے کی قوم (جسے ’’ہجوم‘‘ رقم کرنا زیادہ بہتر ہوگا) کوئی اور ہو۔تصویر میں نظر آنے والی لال رنگ کی یہ مشہور ’’انرجی ڈرنک‘‘ پورے ملک میں 120 روپے کے عوض ملتی ہے، جس پر اجزا […]
’’کروڑے‘‘ (Wild Berries)

ہم اپنے لڑکپن میں ’’کَروَڑُوں‘‘ (Wild Berries) کے شیدائی تھے۔ جب کبھی اپنی پھوپھی کے ہاں مرغزار جاتے، تو دن کا بیش تر حصہ درے کے پہاڑوں میں ’’کروڑے‘‘ اکھٹا کرنے کی غرض سے مہم جوئی کی نذر ہوتا۔’’کَروَڑے‘‘ پسند کرنے اور ان کی تلاش میں شوقیہ نکلنے والے جانتے ہیں کہ اس کے پودے […]
دنیا کی سب سے چھوٹی جیل

کیا آپ نے کبھی دنیا کی سب سے چھوٹی جیل کے بارے میں سنا ہے جس میں صرف دو قیدیوں کے لیے جگہ ہے؟"Daily Star News” کے مطابق دنیا کی سب چھوٹی جیل ’’سرک‘‘ جزیرے (Sark Island, United Kingdom) میں ہے، جسے 1856 ء کو تعمیر کیا گیا تھا۔ اس میں صرف دو قیدیوں کو […]