مختلف علاقوں کی بکریاں ایک دوسرے کا لہجہ سمجھ نہیں پاتیں

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

مانتے ہیں کہ اگر دو مختلف ملکوں یا علاقوں کی بکریاں ایک ساتھ کھڑی کردی جائیں، تو وہ ایک دوسرے کا لہجہ (Accent) سمجھ نہیں پائیں گی؟جی ہاں! ایسا ہی ہے۔ ویب سائٹ "npr.org” کے مطابق بکریاں منمناتی ہیں، آپس میں بات کرتی ہیں، لیکن ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ وہ سب […]

سواتے ککوڑے

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

اس تصویر میں نظر آنے والی چائے اور ’’ککوڑی‘‘ دراصل آرزو مند ہوٹل تاج چوک کی ہیں۔ یہ تصویر فروری 2023ء کو اُتاری گئی ہے۔ان کو آپ میٹھی روٹی سمجھ لیں۔ یہاں سوات میں ہم انھیں ’’سواتی ککوڑی‘‘ کہتے ہیں۔سواتے ککوڑے دراصل آٹے، چینی (یا گُڑ)، گھی اور انڈوں کے مکسچر سے بنتا ہے۔ میری […]

سوات کے عمیر احد کینیڈا کے آیندہ انتخابات میں حصہ لیں گے

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

سوات سے تعلق رکھنے والے عمیر احد کینیڈا کے آیندہ انتخابات (2025ء) میں ممبر پارلیمنٹ کا الیکشن لڑیں گے۔اس بات کا فیصلہ فیڈرل لبرل پارٹی کے مرکزی اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت پارٹی کے سربراہ اور کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کر رہے تھے۔یاد رہے کہ عمیر احد فیڈرل لبرل پارٹی سے […]

سوات سرینا، ریاستی دور کے فنِ تعمیر کا شاہ کار

Photos of Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

سوات سرینا ہوٹل (سوات ہوٹل) کی یہ عمارت ریاستِ سوات دور کی ہے۔ یہ تصویر ستمبر 2022ء کو اُتاری گئی ہے۔ اس عمارت کے حوالے سے کئی متضاد آرا سامنے آئیں، مگر ڈاکٹر سلطانِ روم اپنے تحقیقی مضمون "سوات ہوٹل” میں اس گتھی کو سلجھا چکے ہیں کہ یہ عمارت کس کے زیرِ استعمال رہی۔ […]

جون 2016ء کا اُتروڑ بازار

Photo by Comrade Amjad Ali Sahaab

یہ تصویر سوات کے خوب صورت سیاحتی گاؤں اُتروڑ کے بازار میں جون 2016ء کو کامریڈ امجد علی سحاب نے اُتاری تھی۔ تصویر میں ایک باریش گڈریا برّہ (بھیڑ کا بچہ) کاندھے پر اُٹھائے دیکھا جاسکتا ہے۔ گڈریے کے پیچھے ریوڑ اور دو نوجوان ٹریکر بھی نظر آرہے ہیں۔ تصویر میں دکھائی دینے والے اس […]

جمہور کی فتح

Blogger Advocate Muhammad Riaz

پاکستان کا شمار ان چند بدقسمت ریاستوں میں کیا جاسکتا ہے, جو اپنے وجود میں آنے کے بعد ہی سے محلاتی سازشوں کا شکار رہی۔ سول اور خاکی بیوروکریسی کے ساتھ ساتھ منصفوں نے ریاست کی بربادی میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ پاکستان کی حقیقی سیاسی لیڈر شپ کو منظرِ ِعام سے ہٹانے کے لیے […]

کبھی خواب نہ دیکھنا (ساتویں قسط)

Blogger Riaz Masood

(فضل رازق شہابؔ صاحب کی انگریزی میں لکھی گئی خود نوشت "Never Ever Dream Again” کا اُردو ترجمہ، جسے لفظونہ ڈاٹ کام پر قسط وار شائع کیا جا رہا ہے) جب کبھی مَیں اپنے والد کے دفتر جاتا (جس میں دو بڑی دفتری میزیں تھیں، ایک اُن کے باس کے لیے اور دوسری میرے والد […]

مبارک ثانی قادیانی: سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ

Blogger Advocate Muhammad Riaz

رواں برس 6 فروری سپریم کورٹ نے قادیانی شخص ’’مبارک ثانی‘‘ کی فوج داری مقدمہ میں ضمانت پر رہائی کا حکم نامہ جاری کیا۔ پاکستانیوں کی اکثریت نے حکم نامے کے چند پیراگراف پر شدید تحفظات اور تشویش کا اظہار کیا۔ تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام نے عدالتی فیصلے کے پیراگراف 7 اور 42 […]

دریائے سوات مختلف مافیاؤں کے نرغے میں

Blogger Tauseef Ahmad Khan

دریائے سوات قدرت کا ایک اَن مول تحفہ ہے، جو اپنے دامن میں مختلف رونقیں سمیٹے ہوئے ہے۔ دریائے سوات ہندوکش کے سرسبز پہاڑوں سے نکل کر وادی کے بیچ سے گزرتے ہوئے چارسدہ کے قریب دریائے کابل میں شامل ہو جاتا ہے۔ یہ دریا وادی کے طول و عرض میں اپنے چاہنے والوں کے […]

سہ ماہی ’’نیا ورق‘‘ کے ترجمہ نمبر کا جائزہ

Blogger Nangar Channa

تحریر: ننگر چنا  سہ ماہی ’’نیا ورق‘‘ ممبئی سے شائع ہونے والا ایک ایسا جریدہ ہے، جس نے ہمیں ایک طرف ہندوستانی زبانوں کے ادب سے روشناس کیا ہے، تو دوسری طرف اُردو کے شہ پاروں سے۔ ساجد رشید کی ادارت میں نکلنے والے اس باکمال مجلے کو ’’سٹی پریس‘‘ کے توسط سے پہلے بھی […]

رحمت اللہ خان کی یاد میں

Blogger Sajid Aman

قارئین! آج رحمت اللہ خان المعروف ’’رحمت لالا‘‘ ولدِ فضل مولا سیدو شریف کے بارے میں نشست لیتے ہیں۔ مینگورہ سوات کی پچھلی نسل کے آبائی شہری جب گراسی گراؤنڈ کے پاس سے گزرتے، تو یقینا رحمت لالا کی خوب صورت شخصیت دیکھے بغیر نہیں گزر پاتے ہوں گے۔ رحمت لالا ایک بہترین فٹ بالر، […]