ٹی بی، ایک خاموش قاتل

ٹی بی (تپ دق) ایک ’’بیکٹیریل انفیکشن‘‘ (Bacterial Infection) ہے، جو کہ پھیپڑوں کو متاثر کرتا ہے۔ یہ مرض جسم کے دوسرے اعضا جیسا کہ گردوں، ریڑھ کی ہڈی اور دماغ پر بھی اثر انداز ہو سکتا ہے۔یہ ایک متعدی بیماری ہے، جو کہ ٹی بی کے مریض کے چھینکنے یا کھانسنے کی وجہ سے […]
شنگرئی اور سرے شاہ ڈب کی سیر

منگلور کے بائی پاس سے جیسے ہی ہماری گاڑی فرشی پُل کی جانب مڑی، تو محسوس ہوا جیسے ہم وقت کی رفتار سے آزاد ہوچکے ہوں۔ یہ راستہ محض سڑک نہیں، ایک کیفیت ہے۔ کچھ ہی لمحوں میں شہر کی گرد آلود فضا سے نکل کر ہم ایک ایسی وادی میں داخل ہوئے، جہاں خاموشی […]
مزارات اور ان سے منسوب غلط تصورات

(نوٹ:۔ یہ تحریر محترم فضل رازق شہابؔ کی انگریزی یادداشتوں میں سے ایک کا ترجمہ ہے، مدیر لفظونہ ڈاٹ کام)لوگوں میں یہ خیال کیسے پروان چڑھا کہ مسلمان اولیا کے مزارات کو کچھ خاص تقاضوں کے لیے مخصوص کیا جائے؟ لیکن یہ عقیدہ بہت پہلے سے موجود ہے۔ مثلاً: ہر سال بہار کے دنوں میں […]
کم عمری کی شادی اور اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی نظریاتی کونسل نے 18 سال سے کم عمر افراد کی شادی پر پابندی سے متعلق پارلیمنٹ سے منظور شدہ بِل کو اسلامی تعلیمات کے منافی قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔ کونسل کے مطابق نکاح ایک مقدس فریضہ ہے، جس پر قانون سازی صرف شریعتِ مطہرہ کے اُصولوں کی روشنی میں ہونی چاہیے، […]
موسمیاتی تبدیلی اور بڑھتا فنگل انفیکشن

گذشتہ کچھ برسوں سے دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، جن کی لپیٹ میں پاکستان بھی آیا ہوا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بڑھتے ہوئے خاموش خطرات میں سے ایک ایک ’’فنگل انفیکشن‘‘ (Aspergillosis) بھی ہے، جو "Aspergillus” کے نام سے مشہور ایک عام فنگس کی وجہ سے ہوتا ہے۔قارئین! آپ […]
احسن اقبال، عوام اور کتنا ٹیکس دے؟

سی پیک کے حوالے سے ایک کانفرس میں جناب احسن اقبال صاحب کو بہ راہِ راست دیکھنے اور سننے کا موقع ملا۔ عین اسی کانفرس کے دوران میں مرحوم عارف نظامی صاحب نے سٹیج پر اپنے خطاب سے پہلے یہ خبر بریک کی کہ آئی ایس پی آر کے ڈی جی جنرل آصف غفور نے […]
پھیپڑے انسانی وجود کا چھپا رستم ہیں

ہمارے سینے میں ہڈیوں کا ایک ڈھانچا ہوتا ہے، جسے پسلیاں کہتے ہیں۔ اُن پسلیوں کے بیچ میں ہمارے دو پھیپڑے ہو تے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں ہمارے دونوں پھیپڑے ایک جسامت کے نہیں ہوتے؟ ہمارے بائیں جانب والے پھیپڑے کا حصہ دائیں جانب والے حصے سے چھوٹا ہوتا ہے۔ پھیپڑے کی یہ ساخت […]
بجٹ 2025-26ء: ریلیف یا مزید بوجھ؟

وفاقی بجٹ 2025-26ء کی آمد سے قبل ملک میں ایک مرتبہ پھر وہی روایتی ہل چل دیکھنے کو مل رہی ہے، جو ہر سال بجٹ سیزن سے قبل پیدا ہوتی ہے۔ بازاروں، دفاتر، میڈیا اور سوشل پلیٹ فارمز پر عوامی گفت گو کا محور یہی سوال ہے کہ اس بار بجٹ میں کیا مہنگائی میں […]
شوکت علی صاحب کی علمی و ادبی خدمات

جب بھی علم، تہذیب، شایستگی اور نرم خوئی کا ذکر ہوگا، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مٹہ کے انگلش ڈیپارٹمنٹ کے مایہ ناز استاد، سر شوکت علی کا نام احترام سے لیا جائے گا۔ وہ نہ صرف ایک استاد تھے، بل کہ طلبہ کے لیے ایک مشفق باپ، رفقا کے لیے خالص دوست اور اپنی زمین […]
اختلاف کھلے سماج کا حسن ہے

اختلاف کھلے سماج (Open Society) کا حسن ہوتا ہے۔ یہ اُن بندھنوں کو توڑ دیتا ہے، جن کی بہ دولت سماج کو ایک خاص ضابطے میں بند کردیا جاتا ہے، جو اکثر ایک خاص طبقۂ اشراف کے حق میں ہوتا ہے۔اتفاق و اتحاد جب اختلاف کے بعد کسی سماج میں آجائے، تو یہ اس کا […]
تجمل کلیم: پنجابی شاعری کا امام

پنجابی زبان کے عظیم شاعر تجمل کلیم انتقال کرگئے۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھے، مگر گذشتہ ایک سال سے اُن کی طبیعت سخت ناساز تھی۔پچھلے سال جناح ہسپتال میں ننگے فرش پر پڑے تجمل کلیم کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، تو دوستوں کی کوششوں سے اُن کو علاج میں کچھ سہولت […]
ڈاکٹر محمد ہمایون ہما اور ان کی بے مثل تخلیق

جناب پروفیسر ڈاکٹر محمد ہمایون ہماؔ کی ذات کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ ایک اُستاد، ادیب، ڈراما نگار، کالم نگار، محقق اور شاعرِ بے بدل کی حیثیت سے اُن کا کام اور مقام روزِ روشن کی طرح عیاں ہے۔ حکومت نے اُن کی ادبی کاوشوں کے اعتراف میں اُن کو ستارۂ امتیاز سے نوازا ہے۔پختو […]
BA پہلے اور FA بعد میں پاس کرنے والا سیاست دان

تعلیم ہر مسلمان مرد اور عورت پرفرض ہے۔ یہ ایسا فرض ہے جس کی ادائی گود سے گور تک جاری رکھنے کا حکم پیارے آقا صلی اللہ علیہ و سلم نے دیا ہے۔ اگر حالات کی ستم ظریفی کا شکار کوئی شخص اوائلِ عمری میں زیورِ تعلیم سے آراستہ نہیں ہوسکا تو کیا ہوا۔ وہ […]
پنجاب کا لوڑی تہوار کیا ہے؟

’’لوڑی‘‘ کا تہوار پنجاب کی ثقافت سے جڑا تہوار ہے، جو ہر سال 13 جنوری یا اس کے قریب قریب، یکم ماگھ (پنجابی کیلنڈر کے 11ویں مہینا میں) منایا جاتا ہے۔ یہ سردیوں ( پوگ یا پوہ) کے اختتام اور بڑے اور کھلے دنوں کے آغاز کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔ بچے گھر گھر […]
سوات، سیاحت اور مختلف معاشی و ذہنی مسائل

سوات، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک دل کش اور دل فریب وادیوں سے بھرا ہوا خطہ ہے، جو ہر سال ہزاروں سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے۔ نیلے پانیوں کی جھیلیں، برف پوش پہاڑ، سرسبز و شاداب میدان اور قدرتی خوب صورتی سے مزین نظارے انسان کو چند لمحوں کے لیے دنیا […]
فالج کے مریض اور نمونیا

نمونیا پھیپڑوں کا ایک انفکشن ہے، جس کی وجہ سے ایک یا دونوں پھیپڑوں میں ہوا کے تھیلے سوج جاتے ہیں۔ بلغم یا پیپ کے ساتھ کھانسی، بخار، سردی لگنا اور سانس لینے میں دشواری اس وقت ہوسکتی ہے، جب ہوا کے تھیلے سیال یا پیپ (پیپ والے مواد) سے بھر جائیں۔ نمونیا مختلف اقسام […]
پنجاب کی بدلتی جیلوں کی کہانی

وزیرِ اعلا پنجاب مریم نواز کے وِژن ’’ہنر مند اسیر‘‘ کے تحت پنجاب کی جیلیں اب جرائم کی یونیورسٹیاں نہیں، بل کہ اصلاح گھر بنتی جارہی ہیں، جہاں قیدی نہ صرف ہنر مند بن رہے ہیں، بل کہ جیل کے اندر بیٹھ کر پیسے بھی کما نا شروع ہوچکے ہیں۔ ان سب کاموں کا کریڈٹ […]
نثار الحق صاحب کی یاد میں

ہر انسان دنیا میں ایک خاص مقصد کے تحت آتا ہے، لیکن کچھ ہستیاں ایسی ہوتی ہیں جو اپنے عمل، کردار اور اخلاص سے اس مقصد کو نہ صرف پہچانتی ہیں، بل کہ اُسے ایک مشن کی صورت میں اپنی زندگی کا نصب العین بنالیتی ہیں۔ پرنسپل نثار الحق صاحب بھی انھی نیک سیرت، درد […]
ہمارے بچپن میں فال نکالنے کے طریقے

مجھے یاد ہے، تعلیم جب اتنی عام نہ تھی، تو توہمات کی بہتات تھی۔ لوگ فال اور تعویذ کے بڑے قائل تھے۔کئی نیم خواندہ گھروں میں ’’فال نامہ‘‘ کے نام سے پشتو میں لکھی ہوئی منظوم و منثور کتابیں تھیں، جو اوسط درجے کے کاغذ پرچھپی ہوتی تھیں۔ اُن رسالہ نما غیر مجلد کتابوں کی […]
قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق

قراردادِ مقاصد 1949ء جو آرٹیکل ’’2 اے‘‘ کے ذریعے آئینِ پاکستان کا حصہ بن چکی ہے، اس میں طے کیا گیا تھا کہ ریاستِ پاکستان ایسا آئین بنائے گی، جس میں اقلیتوں کے لیے آزادانہ طور پر اپنے مذاہب کا دعوا کرنے اور اس پر عمل کرنے اور اپنی ثقافتوں کو ترقی دینے کا مناسب […]
ڈاکٹر مشتاق احمد: باوقار علمی و دینی شخصیت

علم و دانش کے میدان میں چند ایسی شخصیات اُبھرتی ہیں، جو اپنی علمی بصیرت، تدریسی مہارت، دینی خدمات اور باوقار شخصیت کی بہ دولت معاشرے میں روشنی کا مینار بن جاتی ہیں۔ ڈاکٹر مشتاق احمد صاحب، چیئرمین اسلامک اینڈ عربک اسٹڈیز، یونیورسٹی آف سوات، اُنھی ممتاز شخصیات میں سے ایک ہیں۔٭ تعلیمی سفر، علم […]