یہ شور ہے یا چیخ…؟

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

یومِ آزادی آتے ہی گلی کوچوں، بازاروں اور شاہ راہوں پر سبز ہلالی پرچم کے ساتھ ایک اور چیز بھی پوری آب و تاب سے نمودار ہوتی ہے: باجا! اور ایسا ویسا باجا بھی نہیں، بل کہ ایسے باجے جن کی آواز کانوں کے پردے پھاڑنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ صبح ہو یا شام، […]

نظام نہیں، نیت اور کردار فیصلہ کن ہیں

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

کسی بھی نظام کی اصل روح اُس کی دفعات، قوانین یا ظاہری ڈھانچے میں نہیں، بل کہ اُن انسانوں کے ضمیروں میں ہوتی ہے، جو اُسے نافذ کرتے ہیں۔ آئینی ڈھانچے، قوانین اور ادارے اپنی جگہ اہم ضرور ہیں، مگر اُن کی کام یابی کا انحصار اُن لوگوں کی نیت، کردار، امانت اور جواب دہی […]

دہشت گردی، قومی قیادت اور اجتماعی ذمے داری

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

پاکستان کی تاریخ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ جب بھی ملک کو کسی بڑے بحران کا سامنا ہوا، تو قومی قیادت نے اختلافات کو پسِ پشت ڈال کر قومی مفاد کو ترجیح دینے کی کوشش کی۔ چاہے جنگ کا خطرہ ہو، قدرتی آفات ہوں، معاشی بحران ہو یا دہشت گردی کی سنگین لہر، ایسے […]

ویوز کی دوڑ اور سوشل میڈیا کا بحران

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

سوشل میڈیا نے اظہارِ رائے، علم کی ترویج اور عوامی رابطوں کے بے شمار مواقع پیدا کیے ہیں، لیکن ہر نعمت کی طرح اس کے کچھ منفی پہلو بھی ہیں۔ پاکستان میں فیس بُک کی مونیٹائزیشن کے بعد ایک نیا رجحان انتہائی تیزی سے پروان چڑھا ہے۔ اب بہت سے لوگوں کا اصل مقصد علم، […]

دنیا خواب خریدتی ہے!

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

ہر عظیم عمارت دو مرتبہ بنتی ہے۔ پہلی بار کسی انسان کے ذہن میں اور دوسری بار زمین پر۔ اگر پہلی تعمیر نہ ہو، تو دوسری کبھی وجود میں نہیں آتی۔ یہی اُصول قوموں، تہذیبوں، ایجادات، سلطنتوں اور معیشتوں پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ دنیا میں جتنی بھی بڑی تبدیلیاں آئی ہیں، اُن کی ابتدا […]

گرمی کی وجہ صرف درختوں کی کمی نہیں

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

جون اور جولائی کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان سمیت دنیا کے بیش تر خطے سورج کی بے رحم تمازت کی لپیٹ میں آ جاتے ہیں۔ درجۂ حرارت کی نئی حدیں قائم ہوتی ہیں، بجلی کا نظام دباو کا شکار ہو جاتا ہے، پانی کی قلت شدت اختیار کرلیتی ہے اور عوام گرمی کی لہر […]

برداشت، مکالمہ اور پُرامن انتقالِ اقتدار

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

جمہوریت کو عموماً ایک نظامِ حکومت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے، لیکن اگر اس کی روح اور بنیادی فلسفے کو سمجھا جائے، تو جمہوریت دراصل اقتدار کی پُرامن منتقلی کا ایک ایسا طریقۂ کار ہے، جو معاشروں کو تصادم، خوں ریزی اور سیاسی انتقام سے بچاتا ہے۔ تاریخ کے مختلف ادوار میں اقتدار […]

منتخب نمایندے اور منشیات کا بڑھتا ہوا عفریت

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

سوات کے عوام نے گذشتہ انتخابات میں پاکستان تحریکِ انصاف پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر اپنے نمایندوں کو کام یاب بنایا۔ عوام کی یہ توقع تھی کہ اُن کے منتخب نمایندے علاقے کو درپیش بنیادی مسائل کے حل، نوجوان نسل کے تحفظ اور معاشرتی برائیوں کے […]

شہری وقار اور عوامی تحفظ کا سوال

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

 سوات کا مرکزی شہر مینگورہ نہ صرف تجارتی سرگرمیوں کا مرکز ہے، بل کہ روزانہ ہزاروں افراد یہاں خریداری، کاروبار، تعلیم اور دیگر ضروریات کے لیے آتے ہیں۔ یہ شہر پورے خطے کی معاشی اور سماجی زندگی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ تاہم گذشتہ کچھ عرصے سے شہریوں کو متعدد مسائل کا سامنا ہے، […]

تجاوزات، درختوں کی کٹائی اور بے معنی ترقی

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

قارئین! شہروں کی ترقی صرف نئی تعمیرات، دکانوں اور کیبنوں کے اضافے کا نام نہیں ہوتی، بل کہ اصل ترقی وہ ہوتی ہے، جو شہریوں کو سہولت، ماحول کو تحفظ اور شہر کو خوب صورتی عطا کرے۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاں اکثر ترقی کے نام پر ایسے فیصلے کیے جاتے ہیں، جن کے فوری فوائد […]

حکم رانوں کی کام یابی عوامی خوش حالی سے مشروط

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ حکومت، خصوصاً فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کا بین الاقوامی تشخص پہلے کی نسبت بہتر ہوا ہے۔ عالمی سطح پر پاکستان کو ایک ذمے دار اور سنجیدہ ریاست کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ خاص طور پر امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی […]

توانائی بحران کا مستقل حل کیا ہے؟

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

پاکستان گذشتہ کئی دہائیوں سے توانائی کے بحران میں مبتلا ہے۔ کبھی بجلی کی لوڈشیڈنگ عوام کی زندگی اجیرن بناتی ہے، کبھی بجلی کے بھاری بل غریب آدمی کی کمر توڑ دیتے ہیں، اور کبھی مہنگے ایندھن کی درآمد قومی معیشت کو دیمک کی طرح چاٹنے لگتی ہے۔ ہر حکومت نے وقتی اقدامات کیے، نئے […]

قرض، حکم رانی اور قومی خود مختاری کا سوال

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

پاکستان کی معیشت اور سیاست کا باہمی تعلق کسی سے پوشیدہ نہیں۔ گذشتہ 75 برسوں میں ہم نے بارہا ایسے ادوار دیکھے ہیں, جب قومی فیصلے داخلی ضرورتوں کے بہ جائے بیرونی دباو کے تحت کیے گئے۔ اس صورتِ حال نے ایک بنیادی سوال کو جنم دیا ہے کہ کیا ہماری سیاسی اشرافیہ واقعی عوامی […]

پاک-چین دوستی… ترقی کا خواب ادھورا کیوں؟

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ دنیا کی ابھرتی ہوئی ملٹری، ٹیکنالوجی اور معاشی سپر پاؤر چین ہمارے دروازے پر موجود ہے، مگر ہم اس قربت سے وہ فائدہ نہ اٹھا سکے جس کی توقع کی جاتی تھی۔ پاک-چین دوستی کو اکثر ’’ہر موسم کی دوستی‘‘ قرار دیا جاتا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ […]

قومی وقار … ہماری اصل طاقت

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

پاکستان کا وقار سب سے بلند ہے۔ یہ محض ایک نعرہ نہیں، ایک حقیقت ہے… ایک ایمان ہے، ایک ذمے داری ہے۔ یہ ملک ہماری پہچان ہے، ہماری شناخت ہے، ہماری اجتماعی روح کا مظہر ہے۔ جو قوم اپنی پہچان کھو دیتی ہے، وہ تاریخ کے اوراق سے مٹ جاتی ہے، اس کا وجود صرف […]

ایران، قومی اتحاد سے حاصل شدہ سبق

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

دنیا کی تاریخ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ کوئی بھی قوم صرف ہتھ یاروں، معیشت یا وسائل کے بل بوتے پر مضبوط نہیں بنتی، بل کہ اس کی اصل طاقت اس کے عوام کے اتحاد، شعور اور اپنے وطن سے محبت میں پوشیدہ ہوتی ہے۔ جب ایک قوم باشعور ہو، اپنے قومی مفادات کو […]

خیبر پختونخوا کا بلدیاتی بحران

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نظام کی کارکردگی اور اس سے جڑی عوامی توقعات ایک بار پھر بحث کا مرکز بن چکی ہیں۔ جمہوری نظام میں بلدیاتی ادارے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ کیوں کہ یہی وہ سطح ہے، جہاں عام آدمی کا بہ راہِ راست رابطہ حکومت سے قائم ہوتا ہے۔ دنیا […]

مینگورہ میں ٹریفک کا بڑھتا ہوا بحران

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

وادئی سوات اپنی تاریخی اہمیت کے باعث پورے ملک میں ایک منفرد مقام رکھتی ہے۔ خاص طور پر مینگورہ شہر کو سوات کا تجارتی اور معاشی مرکز سمجھا جاتا ہے۔ یہاں روزانہ ہزاروں افراد کاروبار، خرید و فروخت اور دیگر ضروریات کے لیے آتے ہیں… لیکن بدقسمتی سے گذشتہ چند برسوں میں مینگورہ شہر میں […]

مسلم دنیا، شخصی حکومتیں اور سیاسی بے بسی

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

مسلم دنیا کی سیاسی تاریخ پر نظر ڈالی جائے، تو ایک تلخ حقیقت بار بار سامنے آتی ہے کہ جن ممالک میں شخصی یا خاندانی آمریت قائم ہو جاتی ہے، وہاں قومی خودمختاری کا تصور کم زور پڑ جاتا ہے۔ ایسے نظاموں میں عنانِ اقتدار چند افراد یا ایک خاندان کے ہاتھ میں آجاتی ہے […]

خلیج میں دفاعی معاہدے اور اسلامی نظریہ

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

مشرقِ وسطیٰ بالخصوص خلیجی خطہ ایک طویل عرصے سے عالمی طاقتوں کی سیاسی و عسکری حکمتِ عملی کا مرکز رہا ہے۔ خلیجی ریاستوں نے اپنی سلامتی کے پیشِ نظر بڑی عالمی طاقتوں، خصوصاً ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے ساتھ دفاعی معاہدے کیے، جن کے نتیجے میں مختلف ممالک میں امریکی فوجی اڈے قائم ہوئے۔ ان […]

جعلی اشیائے خور و نوش اور صحت عامہ کا بحران

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

آج کے دور میں جہاں ترقی اور جدیدیت کی باتیں کی جا رہی ہیں، وہیں ہماری روزمرہ کی ضروریات کی اشیا، جنھیں ہم اپنی زندگی کے معمولات میں شامل کرچکے ہیں، نہ صرف ہماری صحت کے لیے خطرہ بن چکی ہیں، بل کہ ایک گہری اجتماعی اور اخلاقی بدحالی کا بھی سبب بن رہی ہیں۔ […]