ڈاکٹر حبیب احمد (علمی و انتظامی خدمات)

Blogger Dr Muhammad Ali Denakhel

پروفیسر ڈاکٹر حبیب احمد پاکستان کے اُن ممتاز ماہرینِ نباتات، ماہرینِ جینیات، محققین اور علمی منتظمین میں شمار ہوتے ہیں، جنھوں نے اپنی طویل علمی زندگی میں تدریس، تحقیق، ادارہ سازی، قدرتی وسائل کے مطالعے، جینیات، حیاتیاتی تنوع، ایتھنو باٹنی، انسانی جینیات اور بین الشعبہ جاتی علوم کے متعدد میدانوں میں نمایاں خدمات انجام دیں۔ […]

ہم بچوں کے ساتھ کیسا معاشرہ بنا رہے ہیں؟

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

معصوم بچے کسی بھی معاشرے کا سب سے نازک، خوب صورت اور قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔ ان کے ہاتھوں میں مستقبل کی تعمیر ہوتی ہے، ان کی آنکھوں میں آنے والے کل کے خواب ہوتے ہیں اور ان کی معصوم مسکراہٹ کسی بھی مہذب معاشرے کی پہچان سمجھی جاتی ہے… لیکن جب یہی بچے تشدد، […]

یہ ریاست کس راستے پر گام زن ہے؟

Blogger Ghufran Tajik

پاکستان تحریکِ انصاف اس وقت اندرونی اور بیرونی، دونوں محاذوں پر سیاسی سرگرمیوں میں مصروف دکھائی دیتی ہے۔ ملکی سیاست میں اس جماعت کا اثر و رسوخ اس قدر نمایاں ہے کہ سیاسی گفت گو کا بڑا حصہ اسی کے گرد گھومتا ہے۔ سیاسی جماعتیں ہوں، حکومتی حلقے ہوں یا ذرائع ابلاغ… ہر طرف پی […]

کچھ پروفیسر ڈاکٹر حسن الامین کے بارے میں

Blogger Hilal Danish

کسی بھی معاشرے کی حقیقی ترقی کا راستہ علم، تحقیق، فکری بالیدگی اور معیاری تعلیم سے ہو کر گزرتا ہے۔ جامعات محض ڈگریاں تقسیم کرنے والے ادارے نہیں ہوتیں، بل کہ یہ وہ علمی مراکز ہیں، جہاں قوموں کا مستقبل تشکیل پاتا ہے، نئی نسل کے اذہان میں سوال اٹھانے، تحقیق کرنے اور حقیقت تک […]

عمر ڈیر… ایک ہنسوڑ کا رقت آمیز انتقال

Blogger Comrade Sajid Aman

’’عمر ڈیر‘‘ ہمارا کلاس فیلو تھا۔ سکول میں سب سے زیادہ زندہ دل اور خوش مزاج تھا۔ کلاس میں اُن چند لڑکوں میں سے ایک تھا، جو سکول کے بعد کوئی کام کرتے تھے، اور وہ بھی ہنرمندی کا۔ عمر ڈیر کارپینٹر کا کام کرتا تھا اور اگلے دن ہمیں مزے لے لے کر کرسیاں […]

گورنر راج یا سیاسی حل؟

Blogger Fazal Manan Bazda

صوبہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتِ حال کے باعث وفاقی حکومت کے سامنے گورنر راج یا ایمرجنسی کے دو آپشنز پر غور ہو رہا ہے اور ایسا ممکن بھی نظر آ رہا ہے، کیوں کہ پاکستان کی تاریخ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کی مثالیں موجود ہیں۔ اس سے پہلے […]

خونی رویے

Blogger Noor Muhammad Kanju

پچھلے کچھ دنوں سے سوات اور گرد و نواح میں قتل و غارت گری کا ایک ایسا بازار گرم ہے، جس نے ہر حساس دل کو دہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہ دھرتی جو کبھی اپنے امن، خوب صورتی، مہمان نوازی اور باہمی رواداری کے لیے جانی جاتی تھی، آج خوف اور بے یقینی کے […]

رسہ کشی میں قدم پھر اکھڑ گئے، تو…!

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

پی ٹی آئی کے سامنے اب شاید سب سے بڑا سوال یہ نہیں رہا کہ لانگ مارچ کرنا ہے یا نہیں؟ اصل سوال یہ ہے کہ اب اعلان، التوا اور دوبارہ اعلان کے اس چکر سے نکلنا کیسے ہے؟ 27 ستمبر کا لانگ مارچ دو ماہ پہلے طے کیا گیا تھا، لیکن جب تاریخ سر […]

ڈاکٹر صادق اللہ کا علمی و پیشہ ورانہ سفر

Blogger Dr Sadiq Ullah

کچھ شخصیات کا تعارف اُن کے عہدوں اور اعزازات سے زیادہ اُن کے علمی و پیشہ ورانہ سفر سے ہوتا ہے۔ ڈاکٹر صادق اللہ کا تعلق چارباغ سے ہے اور اُنھوں نے الیکٹریکل انجینئرنگ، تحقیق اور تدریس کے شعبوں میں پاکستان اور بیرونِ ملک خدمات انجام دی ہیں۔میرے لیے ڈاکٹر صادق اللہ کا تعارف محض […]

اقدار کا زوال، نسل کا سوال

Blogger Suhail Sohrab

وہ سوات، جس کا نام آتے ہی ذہن میں مہمان نوازی، حیا، شرافت اور پاکیزگی کی تصویریں ابھرتی تھیں۔ وہ سوات جہاں بڑوں کا احترام محض ایک روایت نہیں، بل کہ زندگی کا حصہ تھا، جہاں چھوٹوں پر شفقت کی جاتی تھی، جہاں محلے کے لوگ ایک دوسرے کے دُکھ درد میں شریک ہوتے تھے، […]

سیاسی کش مہ کش اور عوامی بے بسی

Blogger Fazal Manan Bazda

پاکستان ہماری پیدایش سے سات سال پہلے آزاد ہوا، لیکن جو واقعات تاریخ کا حصہ ہیں، اُن سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پاکستان کے قیام کے ساتھ ہی مفاد پرست ٹولہ حرکت میں آ گیا۔ بعض نادیدہ قوتوں نے قائدِ اعظم محمد علی جناح کو بلوچستان کے پُرفضا مقام زیارت پر نظر بند رکھا […]

حسن بے مثال، مگر سوال بے شمار!

Blogger Ghufran Tajik

سوات کو قدرت نے بے مثال حسن عطا کیا ہے۔ بلند و بالا پہاڑ، بہتے چشمے، دریائے سوات، سرسبز وادیاں، گھنے جنگلات اور سیاحوں کے لیے دل کش مقامات اسے پاکستان کے خوب صورت ترین علاقوں میں شمار کرتے ہیں… مگر سوات کی اصل کہانی صرف اس کے قدرتی حسن تک محدود نہیں۔ اس خوب […]

پیالو استاد، اک بھولا بسرا کردار

Blogger Hilal Danish

کبھی ہمارے گاؤں، قصبوں اور محلوں کی گلیاں صرف آنے جانے کا راستہ نہیں ہوا کرتی تھیں، بل کہ ہر گلی اپنی ایک کہانی، اپنی آواز اور پہچان رکھتی تھی۔ انھی آوازوں میں ایک آواز ایسی بھی تھی، جو آج شاید ہماری نئی نسل کے لیے کسی داستان کا حصہ محسوس ہو۔ صبح یا دوپہر […]

احتجاج، اختلاف اور ہمارا اصل محاذ

Protest, Dissent, and Our True Frontline, A Blog by Blogger Muhammad Ishaq Zahid

احتجاج کی حمایت یا مخالفت سے پہلے ایک بنیادی فرق سمجھنا ہوگا کہ اختلاف اور احتجاج دونوں ایک چیز نہیں۔ اختلاف ایک رائے ہے، احتجاج اُس رائے کے اظہار کا ایک طریقہ ہے۔ اختلاف ذہن میں جنم لیتا ہے، جب کہ احتجاج سڑک، میدان یا عوامی فورم پر اُس اختلاف کو آواز دیتا ہے۔ اختلاف […]

جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے

Blogger Fazal Manan Bazda

ریاست اور عوام کا رشتہ ماں اور بچوں جیسا ہوتا ہے۔ ہر ریاست چاہتی ہے کہ اپنے جغرافیائی حدود میں آباد رعایا کو زندگی کی وہ تمام سہولتیں فراہم کرے، جو اُن کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرسکیں… مگر ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ پاکستانی عوام کو ہر دور میں بنیادی سہولتوں سے محروم رکھا […]

ہم کہاں کھڑے ہیں؟

Blogger Ghufran Tajik

کبھی قدرتی آفات، کبھی دہشت گردی، کبھی کمر توڑ مہنگائی، کبھی معاشرتی ناہم واریاں، کبھی سفارش اور اقربا پروری، اور کبھی درندگی کی ایسی انتہا کہ انسان سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ آخر ہم کہاں کھڑے ہیں؟ ہمیں آخر کس کس چیز سے بچنا ہوگا؟مسائل کی فہرست بنائیں، تو شاید ختم نہ ہو، مگر […]

حوثی تحریک کی تاریخ (آخری حصہ)

Blogger Comrade Sajid Aman

کسی بھی تحریک کا حقیقی مطالعہ صرف اُس کی عسکری قوت یا سیاسی کام یابیوں سے نہیں کیا جاسکتا، بل کہ اُس کے فکری ڈھانچے، مذہبی نظریات، ریاستی تصور اور مستقبل کے اہداف کو بھی سمجھنا ضروری ہوتا ہے۔ یہی اُصول حوثی تحریک پر بھی صادق آتا ہے۔ اگرچہ آج دنیا اُنھیں ایک مسلح گروہ، […]

نوے کی دہائی، مینگورہ کے ڈب اور غوطے

Blogger Comrade Amjad Ali Sahaab

جب مینگورہ شہر کے خوڑ (جڑواں ندیاں) صاف تھے اور اہلِ مینگورہ اس کا پانی کپڑے دھونے اور وضو کے لیے استعمال میں لاتے تھے، اُس دور میں ہم ان خوڑوں میں بنے "ڈبوں” (ڈب، پشتو میں اُس جگہ کو کہتے ہیں، جہاں پانی نسبتا گہرا ہوتا ہے) میں نہایا کرتے تھے۔نوے کی دہائی میں […]

مروجہ جمہوری نظام اور اسلامی نظام

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

موجودہ دور میں جمہوریت کو دنیا کا مقبول ترین سیاسی نظام سمجھا جاتا ہے۔ اس نظام کی بنیادی خصوصیت یہ بیان کی جاتی ہے کہ عوام اپنے نمایندوں کا انتخاب کرتے ہیں اور یہی منتخب نمایندے ریاست کے معاملات چلاتے ہیں۔ بہ ظاہر جمہوریت مساوات، آزادی، عوامی نمایندگی اور حقوقِِ انسانی جیسے خوب صورت تصورات […]

حوثی تحریک کی تاریخ (3)

Blogger Comrade Sajid Aman

19ویں صدی کے اختتام سے لے کر 20ویں صدی کے آخری عشروں تک شمالی یمن کے صوبۂ صعدہ کو زیدی مذہبی فکر کا مضبوط ترین مرکز سمجھا جاتا تھا۔ یہی وہ علاقہ تھا، جہاں صدیوں تک زیدی آئمہ کی علمی درس گاہیں قائم رہیں۔ قبائلی روایات نے مذہبی قیادت کے ساتھ مل کر ایک منفرد […]

نئے صوبے یا بااختیار بلدیات؟

Blogger Fazal Manan Bazda

پاکستان میں ان دنوں نئی چھوٹی انتظامی اکائیوں، نئے صوبوں اور اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی پر لے دے ہو رہی ہے کہ وفاق سے نیچے کی سطح پر ریاست کو کس ڈھانچے کے تحت چلایا جائے؟ کسی کا کہنا ہے کہ نئے صوبے ہونے چاہییں، کچھ چھوٹی انتظامی اکائیوں کے حق میں ہیں […]