سرزمینِ سوات (تبصرہ)

برصغیر پاک و ہند پر جب انگریز حکم ران تھے، تو وہ اپنا تسلط قائم رکھنے اور اسے مستحکم بنانے کے لیے مختلف حربوں سے کام لیتے تھے۔ جہاں وہ طاقت کے ذریعے اپنا مقصد حاصل کرسکتے، تو اپنی بے محابا عسکری قوت سے کام لیتے، جہاں انھیں محسوس ہوتا کہ بات چیت یا نرم […]
25 فروری، شاہد کپور کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق شاہد کپور (Shahid Kapoor) مشہور بھارتی اداکار، 25 فروری 1981ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ پنکج کپور اور نیلما عظیم کے بیٹے ہیں ۔ تین سال کے تھے، جب اوالدین میں علاحدگی ہوگئی۔ اپنے کیریئر کی شروعات، سنگیت ویڈیو کے اشتہاروں میں کام کرکے کی۔پہلی بار بالی وڈ میں سبھاش گھئی […]
ملیے دنیا کی پہلی بغیر ہاتھوں کی پائلٹ سے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق "Jessica Cox” دنیا کی وہ پہلی لائسنس یافتہ پائلٹ ہیں جن کے ہاتھ نہیں ہیں (A Pilot without arms)۔ دراصل وہ اپنے پیروں کی مدد سے جہاز اُڑاتی ہیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق مذکورہ خاتون تائی کوانڈو میں بلیک بیلٹ بھی ہیں۔
ساقیؔ فاروقی، بڑا ادیب، بڑا شاعر اور عظیم انسان

کسے معلوم تھا کہ 21 دسمبر 1936ء کو گورکھپور کے ایک زمین دار گھرانے میں اپنے والدین کی شادی کے 8 برس بعد پیدا ہونے والا بچہ بڑا ہو کر اردو شعر و ادب کے آسمان پر ایک روشن ستارے کی طرح جگمگائے گا۔ بچے کے دادا خیرات نبی صدیقی مجسٹریٹ نے نومولود کا نام […]
انگریزی ناول ’’دا نوٹ بک‘‘ سے ترجمہ شدہ اقتباسات

ترجمہ: رومانیہ نور ’’دا نوٹ بک‘‘ (The Notebook) امریکی ناول نگار ’’نکولس سپارکس‘‘ (Nicholas Sparks) کا 1996ء میں شائع ہونے والا رومانوی ناول ہے، جس نے پہلے ہی ہفتے میں ’’نیویارک ٹائمز‘‘ کے سب سے زیاد ہ بکنے والے ناولوں کی فہرست میں جگہ بنالی۔ یہ ناول دو مرکزی کرداروں ’’ایلی‘‘ اور ’’نووا‘‘ کی دہائیوں […]
24 فروری، محمد سمیع کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق محمد سمیع (Muhammad Sami) سابق پاکستانی کرکٹر، 24 فروری 1981ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ 2001ء اور 2016ء کے درمیان پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلے۔ انھیں ابتدائی طور پر عمران خان نے جدید میلکم مارشل کے نام سے موسوم کیا تھا۔ 2001ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ […]
شعبان المعظم کی فضیلت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرمایا کرتے: ’’ اے اللہ! ہمارے لیے رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں رمضان کے مہینے تک پہنچا‘‘۔ رانا اعجاز حسین چوہان کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/rana/ ہجری سال کا آٹھواں مہینا شعبان المعظم نفلی […]
اضافی صلاحیت کا قانون اور نارساسسٹ

’’نارساسسٹ‘‘ (Narcissist) کون ہوتے ہیں؟ وہی جو خود کو دوسروں سے زیادہ اہم سمجھتے ہیں۔ انھیں لگتا ہے کہ وہ خاص سلوک کے حق دار ہیں…… اور یہی وجہ ہے کہ ان کے ارد گرد والے ان کے اس احساسِ حق داریت کو قائم رکھنے کی قیمت ادا کرتے ہیں…… لیکن کیا نارساسسٹ خود تکلیف […]
نسیم بیگم کی یاد میں

وہ بادِ نسیم کا جھونکا بن کر گلوکاری کے میدان میں آئی اور اپنی آواز کی مسحورکن خوش بو سے سننے والوں کے دلوں پر 15سال تک یعنی زندگی کی آخری سانس تک راج کرتی رہی۔ سننے والے کہتے تھے کہ اس کی آواز میں سوز و گداز گندھا ہوا ہے…… مگر اس نے شوخ […]
23 فروری، ڈاکٹر مہدی حسن کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ڈاکٹر مہدی حسن (Mehdi Hasan) مشہور صحافی، مبصر، سیاسی تجزیہ کار، ماہرِ تعلیم اور ہیومن رائٹس کمیشن کے سابق چیئرمین، 23 فروری 2022ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ 27 جون 1937ء کو پانی پت میں پیدا ہوئے۔ سلسلۂ تعلیم کا آغاز وہیں سے ہوا اور پہلی چار جماعتیں پانی پت ہی […]
ساتواں باپ (ناروے کی لوک کہانی)

ترجمہ: شگفتہ ناز (ناروے) (ناروے کی لوک کہانیوں کو ترجمہ کرنے کا سلسلہ ناروے میں مقیم شگفتہ شاہ نے شروع کر رکھا ہے۔ ’’ساتواں باپ‘‘ اسی سلسلے کی چوتھی کڑی ہے، مدیر ادارتی صفحہ) ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک آدمی سفرپر روانہ ہوا۔ ایک طویل سفر کے بعدوہ ایک خوش نما اورکشادہ حویلی […]
دنیا کے امیر ترین آدمی ’’ایلن مسک‘‘ جب غریب تھے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق دنیا کے امیر ترین آدمی ’’ایلن مسک‘‘ (Elon Musk) جب کالج میں پڑھتے تھے، تو اُس وقت اُن کے پاس گھر کا کرایہ ادا کرنے کے پیسے نہیں ہوتے تھے۔ ویب سائٹ کے مطابق، ایلن مسک رات کے وقت گھر کو ’’نائٹ کلب‘‘ میں تبدیل کرتے […]
دھوبی کا کتانہ گھر کا نہ گھاٹ کا (کہاوت کا پس منظر)

دنیا کی تمام زبانوں میں جو ضرب الامثال، مہاورات وغیرہ رائج ہیں، ان کے پس منظر میں کوئی نہ کوئی واقعہ یا حادثہ ہوا ہوتا ہے۔ ہمارے کالم کا عنوان بھی ایک مخصوص کہاوت ہے جو قارئین کی دلچسپی اور معلومات میں اضافے کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔ کہتے ہیں کہ کسی شہر کے […]
21 فروری، ریاض مہریز کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق ریاض مہریز (Riyad Mahrez) مشہور الجیرین فٹ بالر، 21 فروری 1991ء کو سخسیل (Sarcelles)، فرانس میں پیدا ہوئے۔ والدین کا تعلق الجیریا سے ہے۔ والد ’’احمد‘‘ بھی الجیریا میں فٹ بال کھیلتے تھے۔ ریاض مہریز 15 سال کے ہوئے، تو والد کو دل کا دورہ پڑا اور وہ جاں بر نہ […]
سفرنامہ ’’سفرِ عشق و جنوں‘‘ (تبصرہ)

یہ مشک بار تحفۂ کتاب مجھے ماضی کی یادوں کی بارات تک لے گیا۔ آج کل زندگی جمود کا شکار ہے، مگر یہ شاعرانہ نثر پردازی، جادوئی قصہ گوئی، بلا کم و کاست واقعہ نگاری، افسانوی رنگ، سلیس محاورہ بندی، سحر انگیز محسوسات، جزیات نگاری، مِزاح نگاری اور بے باکی کا مرقع کتاب مجھے پھر […]
20 فروری، جیا خان کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق جیا خان (Jiah Khan) مشہور بھارتی اداکارہ، 20 فروری 1988ء کو نیویارک میں ایک مسلم خاندان میں پیدا ہوئیں۔ اصل نام نفیسہ خان تھا،بنیادی طور پر 2008ء کی سپر ہٹ فلم ’’گجنی‘‘ میں اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں۔ 2007ء سے 2010ء کے درمیان تین ہندی فلموں میں نظر آئیں۔ ان […]
منظم قوم کی مثالی پارکنگ

یوں تو جاپانی قوم پوری دنیا میں اپنے نظم و نسق کے لیے مشہور ہے مگر آج کل ان کی پارکنگ ڈسپلن کے حوالے سے تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی ڈرائنگ دراصل ’’جیومیٹرک پارکنگ‘‘ کہلاتی ہے، جو محدود […]
میڈیا او پختون (Media and Pushtun, Episode # 04)
مفت سرکاری انگلش میڈیم کتابیں، مینگنیوں والا دودھ

یادش بخیر! پرویز مشرف صاحب کے دورِ حکومت میں ق لیگ کو مرکزی حیثیت حاصل تھی۔ پنجاب کی وزارتِ اعلا کا قلم دان چوہدری پرویز الٰہی کے پاس تھا۔ چوہدری پرویز الٰہی ایک زیرک اور سمجھ دار سیاست دان ہیں۔ وزیرِ اعلا بننے سے پہلے ان کے پاس پنجاب کی سپیکر شپ کا تجربہ موجود […]
سماجی انصاف کا عالمی دن اور ہم

معاشی ترقی کے لیے سماجی انصاف بہت اہمیت رکھتا ہے۔ تاریخ شاہد ہے کہ دنیا میں اقوام نے ترقی اس وقت کی جب انھوں نے اپنے شہریوں کو ہر شعبۂ زندگی میں مساوی مواقع فراہم کیے۔ اگر ریاست اپنے شہریوں کو بنیادی سہولیات مثلاً: صحت، تعلیم، رہایش، پینے کا صاف پانی وغیرہ دینے میں ناکام […]
17 فروری، اے بی ڈیویلیئرز کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق اے بی ڈیویلیئرز (AB de Villiers) مشہور جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی، 17 فروری 1984ء کو پریٹوریا، جنوبی افریقہ میں پید اہوئے۔ مکمل نام ’’ابراہام بنجامن ڈیویلیئرز‘‘ ہے۔ ایک روزہ کرکٹ میں تیز ترین نصف سنچری اور تیز ترین سنچری کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ […]