بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کی فلم ھارت سمیت دنیا بھر میں بلاک بسٹر ثابت ہوئی۔ شاہ رخ خان کو ’’پٹھان‘‘ کی آمدن سے 200 کروڑ روپے دیے گئے ہیں۔ شاہ رخ خان نے فلم کی فیس لینے کی بجائے منافع میں سے 60 فی صد رقم لینے کا فیصلہ کیا تھا جو ان کے لیے سودمند ثابت ہوا، جب کہ یش راج فلمز کو بھی کروڑوں کا منافع ہوا ہے۔
(بہ شکریہ ’’روزنامہ آج، ڈائجسٹ‘‘، 20 اپریل 2023ء)
