4 مارچ، صلاح الدین ایوبی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق صلاح الدین ایوبی (Salahuddin Ayyubi) ایوبی سلطنت کے بانی، 4 مارچ 1193ء کو دمشق میں انتقال کرگئے۔ ایک روایت کے مطابق 1137ء اور دوسری کے مطابق 1138 ء میں تکریت میں پیدا ہوئے۔ پورا نام الناصر صلاح الدین بن یوسف بن ایوب ہے، جنھیں عام طور پر صلاح الدین ایوبی کے […]

لیو ٹالسٹائی کا ناول ’’اعتراف‘‘ اور ہم

تبصرہ: ایڈوکیٹ ابوبکر گجر  کتاب ’’اعتراف‘‘ کا آغاز لیو ٹالسٹائی نے 1879ء میں کیا، جب وہ عالمی شہرت یافتہ مصنف بن چکا تھا۔ اُس وقت لیو کی عمر 55 سال تھی۔ اس کا ناول ’’وار اینڈ پیس‘‘ دنیا میں اس موضوع پر سب سے مقبول ناول بنا، جو آج تک ہے۔ شہرت ملنے کے باوجود […]

3 مارچ، شردھا کپور کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق شردھا کپور (Shraddha Kapoor) مشہور بالی ووڈ اداکارہ و گلوکارہ، 3 مارچ 1987ء کو ممبئی، بھارت میں پیدا ہوئیں۔ ہندی فلموں میں ولن اور مزاحیہ کردار ادا کرنے والے اداکار شکتی کپور کی بیٹی ہیں۔ اپنے فنی سفر کا آغاز فلم تین پتی (2010ء) میں ایک معمولی کردار سے کیا۔ 2011ء […]

برصغیر کی تہذیب پر مسلمانوں کے اثرات

تحقیق و تحریر: عبد المعین انصاری مسلمانوں کی آمد کے بعد برصغیر کے لوگوں پر کیا اثرات پڑے؟ یہ ایک بڑا سوال ہے اور اس کا جواب اتنا آسان نہیں۔ اگرچہ دعوا کیا جاتا ہے کہ مسلمانوں کے اثرات، برصغیر کے تہذیب و تمدن پر پڑے، مگر اگر بالغ نظری سے دیکھا جائے، تو مسلمانوں […]

ناکارہ جہازوں کا دنیا کا سب سے بڑا مقبرہ

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق امریکہ کا صحرائے اریزونا (Arizona Desert) ناکارہ جہازوں کا ایک طرح سے دنیا کا سب سے بڑا مقبرہ ہے۔ مذکورہ صحرا میں 4,400 ناکارہ جہاز کھڑے ہیں، جن پر دن رات دھول اُڑتی ہے۔

2 مارچ، ناصر کاظمی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ناصر کاظمی (Nasir Kazmi) مشہور پاکستانی شاعر، 2 مارچ 1972ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ 8 دسمبر 1925ء کو امبالہ شہر میں پیدا ہوئے۔ والد محمد سلطان کاظمی رائل انڈین آرمی میں صوبیدار میجر کے عہدے پر فائز تھے۔ والد کے پیشہ ورانہ تبادلوں کی وجہ سے آپ کا بچپن کئی […]

الیکشن نہ کرانے کے لیے نیا بہانہ گڑ لیا گیا

الیکشن کا مسئلہ سپریم کورٹ نے مسئلہ حل کردیا مگر اب حکومت سیکورٹی کا بہانہ بنا کر الیکشن سے فرار چاہتی تھی۔ حالاں کہ ملک میں سیکورٹی کی صورتِ حال اتنی خراب نہیں، جتنی 2008ء اور 2013ء کے عام انتخابات کے دوران میں تھی۔ 2018ء میں بھی صورتِ حال اتنی بہتر نہیں تھی۔ 2008ء میں […]

یہ رہی 10 دس رنز کے عوض آوٹ ہونے والی ٹیم

ٹی ٹوینٹی میں ایک نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ اس مختصر فارمیٹ میں سب سے مختصر سکور بنا ہے، جب آئیل آف مین (Isle of Man cricket team) کی پوری ٹیم سپین کے خلاف صرف 10 رن بنا کر آوٹ ہوگئی۔ یاد رہے کہ یہ کوئی گلی محلے کا میچ نہیں بلکہ سپین میں کھیلا جانے […]

1 مارچ، ظریف جبل پوری کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ظریف جبل پوری (Zareef Jabalpuri) پاکستان کے نام ور مِزاحیہ شاعر، 1 مارچ 1964ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ 30 نومبر 1913ء کو جبل پور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔اصل نام سید حامد رضا نقوی تھا۔ ان کے کلام کے دو مجموعے ’’فرمانِ ظرافت‘‘ اور ’’تلافی مافات‘‘ ان کی زندگی میں […]

فرانسوائس بین کورٹ میئرز، دنیا کی مال دار ترین خاتون

"urbanaffairskerala.org” کے مطابق "Francoise Bettencourt Meyers” دنیا کی دس مال دار ترین خواتین میں سے اول نمبر پر ہیں۔ "Forbes” کی 24 فروری 2023ء کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ’’فرانسوائس بین کورٹ میئرز‘‘ کے مجموعی اثاثوں کی مالیت 79.1 بلین ڈالر ہے، جس کا زیادہ تر حصہ انھیں وراثت میں ملا۔ خاتون کا تعلق […]

پتنگ بازی، تفریح سے خونی کھیل تک

ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب نے پتنگ بازی کے جان لیوا کھیل پر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کیمیکل، دھاتی اور مانجھے والی ڈور کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ انسانی جان کے لیے نقصان دہ پتنگ اُڑانے والی ہر چیز پر پابندی ہوگی۔ پتنگیں بنانے، […]

تفہیم المغرب

’’مغربی فکر کی تاریخی تشکیل‘‘ کے مطالعے کے عنوان سے ایک کورس کا آغاز ابنِ خلدون انسٹیٹیوٹ نے کروایا۔ اس کے پہلے لیکچر میں ہم نے یونان کے عہد کا جائزہ لیا تھا۔ میں مختصراً اس لیکچر کو آرٹیکل کی شکل میں تاریخ کے طالب علموں کے لیے پیش کرتا رہوں گا۔ ابو جون رضا […]

28 فروری، ہنری جیمز کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ہنری جیمز (Henry James) اُنیس ویں صدی کا امریکی افسانہ نگار، نقاد اور ناول نگار، 28 فروری 1916ء کو لندن میں انتقال کرگئے۔ 15 اپریل 1843ء کو نیویارک، ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں پیدا ہوئے۔امریکہ کے مشہور فلسفی تھے جس کے فلسفۂ عملیت (Pragmatism) نے امریکی […]

روزمرہ بول چال میں کی جانے والی غلطیاں

اکثر الفاظ یا فقرے ہم روزانہ غلط لکھ اور بولتے ہیں۔ جب ایسی غلطیوں کا چلن عام ہوجائے، تو اسے ’’غلط العام‘‘ کَہ کر قبول کرلیا جاتا ہے۔ آج چند ایسی غلطیوں پر بات کرتے ہیں جنھیں غلط العام کے طور پر قبول کیا گیا ہے۔ رفیع صحرائی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے […]

مچھلی جس کی خوراک مگرمچھ ہے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی مچھلی (Goliath Tigerfish) کا شمار دنیا کی خطرناک ترین مچھلیوں میں ہوتا ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ یہ مچھلی مگرمچھ (The Nile Crocodile) کو کھایا کرتی ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق اس مچھلی کو ذیل میں دیے […]

27 فروری، الزبتھ ٹیلر کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’الزبتھ ٹیلر‘‘ (Elizabeth Taylor) مشہور امریکی اداکارہ، 27 فروری 1932ء کو لندن میں پیدا ہوئیں۔ 1942ء کو فلم "Theres One Born Every Minute” سے اداکاری کا آغاز کیا۔ اس کے بعد پیچھے مُڑ کر نہیں دیکھا۔ 1960ء کو انھیں "Butterfly 8” میں ایک کال گرل کے […]

ابراہام لنکن کا اپنے بیٹے کے استاد کے نام خط

ترجمہ: حنظلۃ الخلیق  آج سے میرا بیٹا سکول شروع کر رہا ہے۔ کچھ عرصہ تک یہ اس کے لیے معمول سے ہٹ کر اور نیا کام رہے گا اور مجھے امید ہے کہ آپ اس کے ساتھ نرم مزاجی برتیں گے۔ یہ اس کے لیے ایک مہم کی طرح ہے، جو اسے تمام براعظموں سے […]

آئی ایم ایف کی شرائط کا بوجھ عوام ہی کیوں اٹھائیں؟

جو حکم ران دور اندیش اور عوامی مزاج کو سمجھتے ہیں، وہ سب سے پہلے عوام کو درپیش مسائل حل کرنے پر توجہ دیتے ہیں۔ خاص طور پر ان کے لیے ضروریاتِ زندگی کی فراہمی کو آسان بناتے ہیں۔ وہ کسی صورت بھی اشیائے خور و نوش کی قلت اور گرانی کو برداشت نہیں کرتے…… […]

26 فروری، ظل ہما کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق ظلِ ہما (Zil e Huma) پاکستانی گلوکارہ، 26 فروری 1944ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ برصغیر پاک و ہند کی نام ور مغنیہ، اداکارہ، موسیقارہ اور ہدایت کارہ ’’ملکہ ترنم نور جہاں‘‘ کی بیٹی تھیں۔ ازدواجی زندگی میں ناکامی کے بعد 1990ء کے اوائل میں موسیقی کی تعلیم حاصل کرنا شروع […]

جانتے ہیں اس پُل کو ایسی شکل کیوں دی گئی ہے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا پُل یوراگوئے (Uruguay) میں ہے اور اس کا نام "Laguna Garzon Bridge” ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق پُل کو یہ شکل اس لیے دی گئی ہے کہ ڈرائیو کرتے وقت ڈرائیورز اپنی رفتار کم کریں اور اس جگہ کے دل فریب […]