کچھ عوامی شاعر حبیب جالبؔ کے بارے میں

آج جو ملکی حالات ہیں، ان کی وجہ سے انقلابی شاعر حبیب جالب کی یاد تازہ ہوگئی۔ آج (12 مارچ) تو ویسے بھی ان کی 30ویں برسی ہے، جو ہر سال 12مارچ کو منائی جاتی ہے۔ ان کی شاعری پڑھ پڑھ کر میاں شہباز شریف آج وزیر اعظم بن چکے ہیں، لیکن قوم کی حالت […]
کمپیوٹر کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی شخصیت

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق یہ ہیں "Larry Teler” جنھوں نے کمپیوٹر ٹائپنگ کی دنیا میں انقلاب برپا کیا۔ دراصل یہ وہ شخصیت ہیں جنھوں نے "Cut”, "Copy”, "Paste”, "Find”, Replace” اور اس جیسے دیگر کمانڈز ایجاد کیے۔
12 مارچ، عاطف اسلم کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق محمد عاطف اسلم (Atif Aslam) مشہور پاکستانی گلوکار و اداکار، 12 مارچ 1983ء کو وزیر آباد، پنجاب میں پیدا ہوئے۔ راولپنڈی اور لاہور میں تعلیم حاصل کی۔ زیادہ تر اُردو اور ہندی زبان میں گاتے ہیں۔اس کے ساتھ پنجابی اور بنگالی میں بھی گاچکے ہیں۔2008ء میں تمغائے امتیاز حاصل کیا،جو پاکستانی […]
وزیرِ اعظم صاحب، بھیک نہ دیں، مہنگائی ختم کریں

وزیرِ اعظم پاکستان جناب شہباز شریف نے وطنِ عزیز کے غریب عوام کے لیے حاتم طائی کی قبر کو دونوں لاتیں مار کر اسے قبر میں بھی بے سکون اور بے چین کر دیا ہے۔ انھوں نے اعلان فرمایا ہے کہ دیس بھر کے غربا کو ماہِ رمضان میں مفت آٹا تقسیم کیا جائے گا۔ […]
11 مارچ، قاسم سلیمانی کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق قاسم سلیمانی (Qasem Soleimani) مشہور ایرانی میجر جنرل، 11 مارچ 1957ء کو کرمان، ایران میں پیدا ہوئے۔ ایران عراق جنگ کے دوران میں لشکر 41ثار اللہ کرمان کے قائد تھے۔ 24 جنوری 2011ء کو میجر جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے۔ سید علی خامنہ ای رہبر معظم ایران نے ان کی […]
جارج آرویل کا ناول ’’1984‘‘ (تبصرہ)

جارج آرویل 25 جون 1903ء میں بنگال کے شیر موتی ہاری میں پیدا ہوا۔ اس کی پیدایش کے بعد اس کا خاندان انگلستان منتقل ہوگیا۔ 1922ء سے 1927ء تک جارج آرویل (George Orwell) نے برما میں پولیس میں ملازمت کی۔ 1927ء میں واپس انگلستان آیا اور ملازمت چھوڑ کر سپین چلا گیا، جہاں سے اُس […]
’’پٹھان‘‘ نے ایک اور ریکارڈ قائم کرلیا

’’پٹھان‘‘ دو ماہ کے دوران میں ریکارڈ کمائی کرنے والی اب تک کی دوسری بالی ووڈ فلم بن گئی۔ ریکارڈ کمائی کے بعد شاہ رخ خان کی فلم نے عامر خان کی ’’پی کے‘‘ اور ’’سیکریٹ سپر سٹار‘‘، سلمان خان کی ’’سلطان‘‘ اور ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ جب کہ رنبیر کپور کی ’’سنجو‘‘ کو بھی کمائی […]
10 مارچ، کم کیمبل کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق کم کیمبل (Kim Campbell) سیاست دان، سفارت کار، وکیل اور مصنف، 10 مارچ 1947ء کو پورٹ البرنی، برٹش کولمبیامیں پیدا ہوئیں۔ 25 جون تا 4 نومبر 1993ء کینیڈا کی انیسویں وزیرِ اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔ کینیڈا کی پہلی اور اب تک کی واحد خاتون وزیرِ اعظم ہیں۔ حتمی […]
ایک اچھا مضمون کیسے لکھیں؟

٭ مضمون کی تعریف:۔ مضمون کے لغوی معنی ہیں ’’ضمن میں لیا ہوا۔‘‘ ادبی اصطلاح میں کسی بھی عنوان کے متعلق اپنے خیالات، نظریات اور معلومات کو منظم صورت میں لکھنے کا نام مضمون ہے۔ نیز مضمون سے مراد ایسی معلوماتی تحریر ہے جو زندگی کے حقائق اور مسائل میں ادبی انداز میں لکھی گئی […]
ڈاکٹر مخصوص سفید کوٹ کیوں پہنتے ہیں؟

دنیا میں کروڑوں طلبہ کی بچپن سے یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ ڈاکٹر بنیں۔ وہ اُس دن کا خواب دیکھتے ہیں کہ وہ سفید کوٹ پہن سکیں۔ ماسٹر عمر واحد کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/master-umar-wahid/ دراصل اس لباس کی اتنی زیادہ اہمیت ہے کہ دنیا […]
8 مارچ، فردین خان کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا (انگریزی) کے مطابق فردین خان (Fardeen Khan) مشہور بھارتی فلمی اداکار، 8 مارچ 1974ء ممبئی، بھارت میں پیدا ہوئے۔ بھارتی اداکار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر فیروز خان (مرحوم) کے بیٹے ہیں۔ انگلینڈ میں ماسوچویسٹس یونیورسٹی (University of Massachusetts) سے بزنس مینجمنٹ میں گریجویشن کے بعد بھارت واپس لوٹے اور ’’کشور نامت کپور ایکٹنگ انسٹیٹیوٹ‘‘ […]
کچھ ’’گابریل گارسیا مارکیز‘‘ کے بارے میں

انتخاب: احمد بلال گابریل گارسیا مارکیز جس کی اصل کہانی اُس کے نانا کے گھر سے شروع ہوئی تھی، جب وہ 8 سال کا بچہ تھا۔ ایک اکیلا بچہ جو اُس وسیع و عریض مکان کے ہر کونے میں بھٹکتا پھرتا تھا۔ نانا کے علاوہ اُس گھر میں بہت سی عورتیں تھیں، جو اُسے طرح […]
آٹے کی مصنوعی قلت اور اس کا حل

ملک میں آٹے کی قلت کوئی نیا مسئلہ نہیں۔ ہر دورِ حکومت میں اکتوبر سے مارچ تک یہ مسئلہ درپیش رہا ہے۔ حیرت ہوتی ہے کہ پاکستان جیسا زرعی ملک جس کی قریباً 70 فی صد آبادی کسی نہ کسی طور زراعت سے منسلک ہے، اسے ہر سال قریباً 6 ماہ تک آٹے کے شدید […]
مرد، عورت، محبت وغیرہ

بہت سارے ایسے مرد دیکھے ہیں جو اپنی محبوب عورت کے حصول میں ناکام ہو جانے کے بعد زندگی بھر کے لیے پوری عورت ذات کے مخالف بن جاتے ہیں اور اس پر بے حسی، بے وفائی، خود غرضی اور پتا نہیں کیا کیا بدنما ٹھپے لگاتے رہتے ہیں۔ خاص طور پر جب نوجوان لڑکے […]
لوسر کچرا کنڈی

اگر آپ راولپنڈی سے لاہور کی طرف جائیں، تو پہلا قصبہ روات نامی ہے۔ روات سے قریب تین کلومیٹر آگے جائیں، تو دائیں طرف ایک سڑک مڑتی ہے، جو چک بیلی خان روڈ کہلاتی ہے۔ کیوں کہ یہ سڑک ’’چک بیلی خان‘‘ نامی قصبے کو جاتی ہے۔ اس چک بیلی روڈ پر بھم بھلی کے […]
امرتاؔ کا ساحرؔ کے نام آخری خط

انتخاب: مہتاب منظور امرتا پریتم کا آخری خط جو اُس نے اپنے محبوب ساحر لدھیانوی کے نام لکھا۔ امرتا کا یہ خط ایک ادبی معراج ہے۔ جہاں نصیب والے ہی پہنچتے ہیں۔ ’’میرے محبوب! ویسے تو جب بھی کوئی نغمہ لکھنے لگتی ہوں، مجھے محسوس ہوتا ہے کہ مَیں تم کو خط لکھنے لگی ہوں۔ […]
6 مارچ، انتھونی جانسن کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق انتھونی جانسن (Anthony Kewoa Johnson) مکسڈ مارشل آرٹ کے کھلاڑی، 6 مارچ 1984ء کو ڈبلن، جارجیا میں پیدا ہوئے۔ 2 سال کے تھے کہ دادا نے انھیں گود لیا اور باقاعدہ پرورش کی۔ اپنی عرفیت ’’رمبل‘‘ سے پہنچانے جاتے ہیں، جس کی وجہ ان کی "One punch knockout power” ہے۔ اپریل […]
د مائک غلط استعمال (Wrong Use of Media)
کیا ’’جیل بھرو تحریک‘‘ دوبارہ شروع ہوگی؟

’’کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے‘‘ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کے سلسلے میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایک خصوصی اجلاس منعقد کیا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل کیا جائے گا اور ان دونوں […]
5 مارچ، شیکابلا کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق محمود عبدالرزاق حسن فضل اللہ المعروف شیکابلا (Shikabala) مشہور مصری فٹ بالر، 5 مارچ 1986ء کو اسوان، مصر میں پیدا ہوئے۔ مصری پریمئر لیگ کلب "Zamalek” کے علاوہ مصر کی قومی فٹ بال ٹیم کا حصہ ہیں۔ مصری کلب کے لیجنڈ کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کی پوزیشن رائٹ ونگر […]
روحانی واردات

ہمارے چائے خانے کے دوستوں میں کچھ دنوں سے وجدان، تجربۂ دینی اور چھٹی حِس جیسے موضوعات پر گفت گو رہی ہے۔ ہمارے اس گروپ کے ارکان اسد صاحب کو چھوڑ کر عقلیات پر زیادہ گفت گو کرتے ہیں جب کہ اسد بھائی مابعد الطبیعات، صوفیانہ طرزِ فکر اور روحانی وارداتوں میں زیادہ دلچسپی رکھتے […]