معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com”کے مطابق ایک حالیہ ہونے والی تحقیق سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ 5 تا 10 گانے روزانہ کی بنیاد پر سننے والے لوگوں کی یادداشت میں بہتری آتی ہے۔ نیز قوتِ مدافعت بڑھتی ہے اور ڈیپریشن کا خطرہ 80 فی صد تک گھٹ کر رہ جاتا ہے۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی)