قاضی امداد اللہ ایڈوکیٹ (مرحوم)

(مرحوم) قاضی امداد اللہ ایڈوکیٹ سوات بار ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے ابتدائی ممبر تھے۔وکالت کا پیشہ ڈھیر سارے لوگوں نے سنا ضرور تھا، مگر وکیل کی شخصیت کیا اور کیسے ہوتی ہے؟ یہ ٹی وی اور فلموں ہی میں دِکھتا تھا۔ مکان باغ سے گزرتے ہوئے قاضی امداد اللہ وکیل صاحب […]
کبھی خواب نہ دیکھنا (پینتیس ویں قسط)

17 اگست 1969ء کو جناب ہمایون جو اُس وقت پی اے ملاکنڈ ایجنسی تھے، سوات پہنچ گئے اور مقبوضہ ریاست کا چارج سنبھال لیا۔ ایسا لگتا ہے کہ انضمام کا اعلان عجلت میں کیا گیا تھا۔ بغیر اس منصوبہ بندی کے، کہ نیا نظام کیسے متعارف کرایا جائے اور عوام کو تبدیلی کو قبول کرنے […]
دیر: تحقیق کے لیے کھلا میدان

(نوٹ:۔ یہ تحریر محترم فضل رازق شہابؔ کی انگریزی یادداشتوں میں سے ایک کا ترجمہ ہے، مدیر لفظونہ ڈاٹ کام)’’سوات‘‘ ہمیشہ سے تاریخ دانوں، سیاحوں، ماہرینِ بشریات (Social Anthroplogists) اور عُمرانیات کے ماہرین کی دل چسپی کا موضوع رہا ہے۔ اس کے ہمسایہ ریاستِ دیر کی بہ نسبت، سوات ہمیشہ ہر قسم کے حملوں کے […]
’’پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ‘‘

اس کرہِ ارض پرہر انسان کی پہچان اس کے اعلا و ارفع اوصاف سے ہوتی ہے۔ دیانت و امانت کا وصف وہ گوہرِ نایاب ہے، جو انسان کو عرش تک رسائی کے صلے سے نواز دیتا ہے۔ اگرہم تاریخ کے اوراق کو کھنگالیں، تو ہمیں یہ دیکھ کر حیرانی ہو تی ہے کہ اہلِ صفا […]
سوات کی تاریخ کی ایک تباہ کُن برف باری

(نوٹ:۔ یہ تحریر محترم فضل رازق شہابؔ کی انگریزی یادداشتوں میں سے ایک کا ترجمہ ہے، مدیرلفظونہ ڈاٹ کام)سال 1962ء میں سوات میں بے مثال اور تباہ کُن برف باری ہوئی۔ یہاں تک کہ سیدو شریف میں بھی دو فٹ موٹی برف پڑی۔ مینگورہ سے مرغزار اور اسلام پور تک سڑکیں ٹریفک کے لیے بند […]
حالیہ مذاکرات کا مقصد کیا ہے؟

پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان، جو خود کو عوامی سیاست کا علم بردار سمجھتے ہیں، ایک عرصے سے سیاست میں اکیلے قدم رکھے ہوئے ہیں، لیکن جب بات، بات چیت یا مذاکرات کی آتی ہے، تو ان کا موقف ہمیشہ متنازع رہا ہے۔مذاکرات کے حوالے سے عمران خان کا جو کردار اَب تک […]
میری کہانی، میری زبانی

اپنی پہچان اور شناخت الگ سے بنانا ایک مشکل کام ہے…… اتنا مشکل کہ ایک عام انسان سوچ بھی نہیں سکتا۔قارئین! بچپن سے مجھے یاد ہے کہ میں گم شدہ سی شناخت رکھتا تھا۔ سچ پوچھیں، تو ہر جگہ اپنے والد، دادا، چچا اور کئی بار ماموں کی تعریف نے مجھے اذیت میں مبتلا رکھا۔ […]
قومی فرانزک ایجنسی کا قیام

رواں ماہ سینٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی ’’نیشنل فرانزک ایجنسی ایکٹ، 2024ء‘‘ کی منظوری دے دی۔اس قانون کے مقاصد میں وطنِ عزیز میں ’’نیشنل فرانزک ایجنسی‘‘ کے قیام کی بہ دولت فرانزک صلاحیتوں کو بڑھانا ہے۔ موجودہ روایتی فرانزک لیبارٹریوں کو اَپ گریڈ کرنا اور ڈیجیٹل فرانزک لیبارٹریوں کا قیام شامل ہے، جو […]
کبھی خواب نہ دیکھنا (بتیس ویں قسط)

میری زندگی اتنی آسان نہیں تھی، کوئی ہنسی، خوشی کا معاملہ نہیں تھا۔ ایسا وقت بھی آیا کہ مَیں اپنی کھوپڑی کو اُڑانا چاہتا تھا…… لیکن ’’پروویڈنس‘‘ نے مداخلت کی اور مَیں تمام مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے زندہ رہا۔ جیسا کہ مَیں نے کہیں ذکر کیا ہے کہ جب پرانے افسر آباد کا زوال […]
پِتے کا آپریشن اور میرا دوسرا جنم

17 اکتوبر 2024ء کو لقمان ہسپتال سیدو شریف کے سی ای اُو جواد اقبال کے مشورے پر ڈاکٹر شاہ عباس کے ہاتھوں میرا پِتّے (Gallbladder)، جسے ہم پشتو میں ’’تریخے‘‘ کہتے ہیں، کا کیمرے کے ذریعے آپریشن ہوا۔ آپریشن کے بعد مَیں ہسپتال میں داخل تھا۔ رات بھر وہاں رہا۔ دوسرے روز مذکورہ ڈاکٹر نے […]
شام اور پاکستان میں قدرِ مشترک

شام میں انقلاب کے بعد حالات پُرامن ہوگئے۔ 24 سال سے اقتدار پر قابض بشارالاسد روس بھاگ گئے۔ شام میں کیا ہوا، کیسے ہوا اور کیوں ہوا؟ اس پر مختلف لوگوں کی مختلف باتیں ہیں۔ ہر فرد اپنے اپنے نظریے کے مطابق اس کے حق اور خلاف دلیلیں دے رہا ہے، مگر ان سب باتوں […]
سرسید احمد خان کی تفسیرِ قرآن کا آٹھواں اصول

سرسید نے تفسیرِ قرآن کے کچھ اُصول مقرر کیے تھے۔ اُن کی خط و کتابت جناب محسن الملک صاحب سے رہی، جس میں ایک خط میں اُنھوں نے ان اُصولوں کا تذکرہ کیا، جو تفسیرِ قرآن کے وقت اُن کے پیشِ نظر رہے۔ ان اصولوں میں سے آٹھواں اُصول یہ تھا: ’’تمام صفات باری کی […]
سال 2028ء: کیا سود کا خاتمہ ممکن ہوگا؟

پاکستانی مجلسِ شورہ نے 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے آئینِ پاکستان کے آرٹیکل ’’38 ایف‘‘ میں نمایاں تبدیلی کی، جس کے مطابق ریاستِ پاکستان یکم جنوری 2028ء سے پہلے سود کا مکمل طورپر خاتمہ کردے گی۔ اس کے لیے ڈیڈلائن قائم ہونے پر مذہبی، سماجی و معاشی حلقے مسرت کا اظہار کررہے ہیں۔یاد رہے 73ء […]
’’انقلاب‘‘ یا ’’گریٹر اسرائیل‘‘ کی بنیاد؟

پچھلے کچھ عرصہ سے شرق الوسط میں تباہ آئی ہوئی ہے۔ جب سے حماس نے تل ابیب اور یروشلم پر حملہ کیا ہے، تب سے جنگ بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے۔ اقوامِ متحدہ بھی زبانی جمع تفریق تک ہے اور اسلامی ممالک بھی دُبکے بیٹھے ہوئے ہیں۔ ایران کچھ حرکت کرتا ہے اور پھر […]
شاطر دنیا اور جذباتی قوم

نہ جانے وجوہات کیا ہیں…… مگر تاریخ کا مشاہدہ یہی ہے کہ مسلمانوں میں جذباتیت بہ درجۂ اتم موجود ہے۔ یہ جذباتیت مختلف سطحوں پر مشتمل ہے۔ مثلاً: علاقائی نسبت، قومی نسبت، مسلکی نسبت، لسانی نسبت اور دینی نسبت۔اس جذباتیت سے نفرتیں جنم لیا کرتی ہیں اور کمال کی بات یہ ہے کہ ان نفرتوں […]
نیچرل ہسٹری میوزیم (لندن)

’’نیچرل ہسٹری میوزیم‘‘(Natural History Museum) لندن کے مہنگے ترین علاقہ جنوبی کیسنگٹن میں واقع ہے۔ اس کی موجودہ عمارت 1881ء میں بنائی گئی تھی۔ اس سے پہلے اس کو برٹش میوزیم (نیچرل ہسٹری) کے نام سے پکارا جاتا تھا۔اس میں 80 ملین جانوروں اور پودوں کے نمونے (Specimens) رکھے گئے ہیں۔ اس میں "Hans Sloane” […]
سول نافرمانی نہیں، معیشت کی تباہی!

بدقسمتی سے پاکستانی جمہوریت اور سیاست، ذاتی مفادات کا کھلونا بن چکی ہے۔ جہاں ہر پارٹی اور لیڈر خود کو درست، محب وطن اور دوسرے کو غلط، بل کہ غدار کہتا پھرتا ہے۔طویل عرصے سے جاری اس سیاسی کش مہ کش، اقتدار کی جنگ اور سیاسی جماعتوں اور سیاست دانوں کے ایک دوسرے پر الزامات […]
عمران خان کا سیاسی کیریئر (اجمالی جائزہ)

1992ء کے کرکٹ ورلڈ کپ میں تاریخی کام یابی کے بعد عمران خان نے خیبر پختونخوا (جو اُس وقت صوبہ سرحد کہلاتا تھا) کو اپنی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنایا۔ اس دوران میں وہ اکثر روایتی پشتون لباس اور بندوق کے ساتھ تصاویر میں نظر آتے، جو اُن کے عوامی اور ثقافتی تعلقات کو ظاہر […]
متنازع انتخابات کی تاریخ اور عوام

ریاست کے حقیقی مالک کسی بھی ملک کے عوام ہو تے ہیں۔ لہٰذا آزاد، شفاف، غیر جانب دار،غیر متنازع، صاف اور دھاندلی سے پاک انتخابات کے بعد اقتدار عوام کے منتخب نمایندوں کو سونپ دیا جاتا ہے۔ریاست کی سب سے اہم ذمے داری یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنے شہریوں کی حفاظت کرے اور فرض […]
تعلیم کے ساتھ ہنر ضروری ہے

وہ دونوں میرے سامنے بیٹھے تھے۔ دو سال قبل جامعہ سے فارغ ہوچکے ہیں اور کسی کام کے سلسلے میں آج پھر یونیورسٹی آئے تھے۔ اُن سے گفت گو ہوئی، تو یہ بھی معلوم ہوا کہ دونوں ابھی تک روزگار کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔میری عادت رہی ہے کہ کسی بھی تعلیم یافتہ بندے سے […]
کبھی خواب نہ دیکھنا (چھبیس ویں قسط)

چکیسر سے میرا تبادلہ تحصیل بلڈنگ کی چھت کے سلیب سے مشروط تھا۔ ٹھیکہ دار کی الم ناک موت کے باعث اس میں تاخیر ہوئی۔ کیوں کہ اس کا خاندان شدید صدمے میں تھا۔ نومبر کے آخر میں، ٹھیکہ دار کے بیٹے نے، جو ابھی کالج کا طالب علم تھا، نے بقیہ کام کا چارج […]