سیلاب کی وجوہات اور ذمے دار ادارے

ماضی کی طرح ایک بار پھر خیبر پختونخوا شدید سیلابی صورتِ حال سے دوچار ہوا، جس کے نتیجے میں نہ صرف مالی، بل کہ قیمتی جانوں کا بھی بہت زیادہ ضیاع ہوا۔افسوس کی بات یہ ہے کہ ہر سال مون سون کے موسم میں ہمیں یہی المیہ دیکھنے کو ملتا ہے، لیکن ہم ان آفات […]
شاہی محل قضیہ، جرگے کے فیصلے کا جائزہ

گذشتہ چند ہفتوں سے سوات کا شاہی خاندان، مئیر شاہد علی اور منسٹر فضل حکیم کے مابین ایک تنازع سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث ہے۔ اس پر نہ صرف عوام، بل کہ سیاسی شخصیات نے بھی بڑھ چڑھ کر اظہارِ خیال کیا۔ تاہم، میرے لیے یہ مسئلہ کسی اہمیت کا حامل نہیں تھا۔ کیوں کہ […]
پاکستان، شدید بارشوں اور خشک سالی کی وجوہات

اگر میں یہ دعوا کروں کہ رواں سال اگست سے لے کر آیندہ سال کے موسمِ گرما تک ہمارے ہاں شدید سیلابی خطرات کا امکان موجود ہے، اور پاکستان ایک بار پھر شدید سیلابی صورتِ حال سے دوچار ہو سکتا ہے۔ نیز دریائے سوات میں ایک بار پھر 2009ء، 2015ء اور 2022ء کی طرح خطرناک […]
ریور پروٹیکشن ایکٹ کا مفصل جائزہ

قارئینِ کرام، آپ نے اکثر ’’ریور پروٹیکشن آرڈیننس‘‘ (River Protection Ordinance) یا ’’ریور پروٹیکشن ایکٹ‘‘ (River Protection Act) کا نام ضرور سنا ہوگا، خاص طور پر ہر سال مون سون کے موسم میں جب ضلعی انتظامیہ تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کرتی ہے۔ ان آپریشنوں کے پیچھے جو بنیادی قانونی جواز […]
تجاوزات آپریشن کا غیر جانب دارانہ تجزیہ
موسمیاتی تبدیلی، تجاوزات اور دریا کا انتقام

اس وقت دریائے سوات پر تجاوزات قومی سطح پر سنگین مسئلہ بن چکے ہیں۔ روزانہ میڈیا میں کہیں نہ کہیں دریائے سوات کے متعلق کوئی نہ کوئی خبر نظر سے گزرتی ہے…… کبھی تجاوزات کی، تو کبھی سیلابی ریلے سے ہونے والے تباہ کاریوں کی۔میری ذاتی مشاہدے کے مطابق، ہر مون سون سیزن میں یہ […]
دریائے سوات کا مستقبل (سائنسی نقطۂ نظر)

اگر دیکھا جائے، تو آج کل دریائے سوات میں تجاوزات کا مسئلہ شدت اختیار کرچکا ہے۔ روزانہ کوئی نہ کوئی بحث میڈیا پر دیکھنے اور پڑھنے کو ملتی ہے…… مگر بدقسمتی سے عوام اس سنگین مسئلے کی اصل حقیقت سے بالکل بے خبر ہیں۔ کوئی بھی شخص اس پر سائنسی بنیادوں پر غور نہیں کرتا، […]
جنگلات میں لگنے والی آگ، مفروضے اور حقیقت

اگر دیکھا جائے، تو ایک طرف گرمی زور و شور سے جاری ہے اور دوسری طرف مقامی جنگلات، جو اس گرمی میں کسی غنیمت سے کم نہیں، روز بہ روز آگ کی لپیٹ میں آ رہے ہیں۔ سوات میں جنگلات پہلے ہی بہت محدود رہ گئے ہیں، اور جو بچے کھچے جنگلات باقی ہیں، وہ […]
کوانٹم فزکس اور انفارمیشن کی حقیقت

ہماری وسیع و عریض کائنات آج بھی سائنس دانوں کے لیے ایک معمہ بنی ہوئی ہے۔ سائنس دان مسلسل تحقیقات کر رہے ہیں اور مختلف نظریات پیش کر رہے ہیں، تاکہ کسی طرح کائنات کے سربستہ رازوں سے پردہ اٹھایا جاسکے اور اس کی حقیقی ماہیت کو سمجھا جاسکے۔سائنس دان کئی پیچیدہ سوالات کے جوابات […]
کوانٹم فزکس اور کائنات کا راز

اس وقت سائنس دان دو اہم سوالات کے جواب تلاش کرنے کے لیے دن رات تحقیق میں مصروف ہیں کہ ہماری کائنات کی آخری حد کیا ہے…… یعنی، یہ کائنات کتنی وسیع ہے؟دوسراسوال، مادے کا سب سے چھوٹا بنیادی عنصر کیا ہے، جو اس کی آخری حد ہو؟پہلے سوال کے بارے میں فی الحال علم […]
اصل مستحق کو صدقہ دینا ہنر ہے

قارئین، ایک بار مَیں اپنے ابا جان (مرحوم) کے ساتھ ہوٹل میں بیٹھا تھا کہ ایک فقیر کچھ مانگنے کے لیے آگیا۔ مَیں نے حسبِ عادت جیب سے چند سکے نکالے اور اُس کے ہاتھ میں تھما دیے۔ عام طور پر، مَیں کھلے پیسے اس لیے رکھتا ہوں کہ جب کوئی مانگنے والا سامنے آئے، […]
ابا جان کی یاد میں

کہتے ہیں کہ وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے، مگر کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو دل کی گہرائیوں میں ہمیشہ کے لیے رچ بس جاتے ہیں۔ وقت ان پر مرہم رکھنے کی کوشش تو کرتا ہے، مگر جب درد کی جڑیں روح تک اتر جائیں، تو پھر نہ ختم ہونے والی کسک میں […]
تبدیلی یا سراب؟

خیبر پختونخوا وہ صوبہ ہے جہاں گذشتہ تین ادوار سے تحریکِ انصاف کی حکومت قائم و دائم ہے۔ یہ جماعت نظریاتی بنیادوں پر ووٹ لینے میں سب سے زیادہ کام یاب رہی اور عوام نے اس سے ’’حقیقی تبدیلی‘‘ کی امید باندھی…… مگر سوال یہ ہے کہ کیا واقعی تبدیلی آئی؟ کیا گورننس سسٹم میں […]
ضلعی انتظامیہ اور برائب سنڈیکیٹ

قارئین پچھلی تحریر میں ہم نے رشوت ستانی اور اُن عناصر پر روشنی ڈالی تھی، جو اس بدعنوانی کے جمودی نظام کو تقویت دیتے ہیں۔ اس تحریر میں ہم اس بات کو گہرائی سے سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ کرپشن، خاص طور پر رشوت ستانی، کس طرح اس نظام کی بنیاد ہے اور یہ […]
تعفن زدہ نظام اور فیاض ظفر

گذشتہ دنوں فیاض ظفر صاحب کی ایک ویڈیو دیکھی، جس میں ایک شخص ’’سب رجسٹرار آفس‘‘ میں رسیدیں کاٹتے ہوئے پایا گیا۔ حیرت کی بات یہ تھی کہ وہ شخص کوئی سرکاری عہدہ نہیں رکھتا تھا، بل کہ محض اس لیے وہاں بیٹھا تھا کہ وہ سب رجسٹرار کا ’’ماموں‘‘ تھا اور دل چسپ بات […]
بے لگام ٹک ٹاکرز سماجی مسئلہ ہیں

آج کے دور میں بے حیائی اور بے شرمی معمول اور رواج بنتی جا رہی ہیں۔ ہمارا معاشرہ بدکرداری، اخلاقی انحطاط اور جنسی بے راہ روی کی دلدل میں دھنستا جا رہا ہے۔ حیا، جو ایک اعلا وصف اور ہمارے معاشرے کی پہچان تھی، اب ختم ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ اخلاقی اقدار، جو […]
دریائے سوات مختلف مافیاؤں کے نرغے میں

دریائے سوات قدرت کا ایک اَن مول تحفہ ہے، جو اپنے دامن میں مختلف رونقیں سمیٹے ہوئے ہے۔ دریائے سوات ہندوکش کے سرسبز پہاڑوں سے نکل کر وادی کے بیچ سے گزرتے ہوئے چارسدہ کے قریب دریائے کابل میں شامل ہو جاتا ہے۔ یہ دریا وادی کے طول و عرض میں اپنے چاہنے والوں کے […]
دہشت گردی کی نئی لہر یا سوچی سمجھی سازش؟

پچھلے دِنوں بنڑ چوکی (سوات) پر دِل دہلا دینے والے حملے کے بعد دِل خون کے آنسو رو رہا ہے، جس میں ایک پولیس اہل کار کو بے دردی سے شہید کیا گیا۔ سوات پر آہستہ آہستہ دوبارہ دہشت گردی کے کالے بادل چھا رہے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ کوئی بدخواہ ہمارے امن کے […]
سٹی میئر شاہد علی خان، ملک بیرم خان (تاتا) ہی سے کچھ سیکھ لیں

مَیں اپنے مشران سے ملک بیرم خان (تاتا) کے بارے میں سنتا آرہا ہوں۔ خاص طور پر اختر ایوب خان سابق ٹی ایم اُو بحرین، اُن کے بہت بڑے مداح ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ملک بیرم خان کی کارکردگی بے مثال تھی اور کوئی دوسرا اُن جیسا نہیں آیا۔ وہ ایک با رعب اور […]
پاکستانی بیوروکریسی

اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ چھے ہزار فٹ بلند پہاڑی پر چڑھنا آسان ہے یا کسی سول ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات کرنا؟ تو مَیں بلا جھجک پہاڑی پر چڑھنے کو ترجیح دوں گا…… لیکن کسی بھی صورت کسی سول ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات نہیں کروں گا۔ کیوں کہ اُن سے ملنے کے لیے جو خوار ہونا […]