جمال عبدالناصر، عرب وقار کی علامت

Blogger Comrade Sajid Aman

قاہرہ کی گرم شاموں میں ایک زمانہ ایسا بھی تھا، جب ریڈیو کی آواز پورے عرب جہاں میں گونجتی تھی۔ لوگ چائے خانوں میں جمع ہوتے، بازاروں میں خاموشیاں چھا جاتیں اور گھروں میں کان ایک آواز پر لگ جاتے۔ وہ آواز ایک ایسے راہ نما کی تھی، جس کے الفاظ میں شکستہ قوموں کے […]

فخر کا حقیقی معیار… نسب یا کردار؟

Blogger Ghufran Tajik

انسانی سماج میں شناخت (Identity) ایک بنیادی حقیقت ہے۔ ہر انسان کسی نہ کسی نسب، خیل، قبیلے یا قوم سے وابستہ ہوتا ہے… اور اسی وابستگی کے ذریعے وہ اپنی پہچان قائم کرتا ہے۔ جب کوئی شخص یہ کہتا ہے: ’’زه په خپل نسب/ خیل/ قبيله/ قوم فخر کوم!‘‘ تو بہ ظاہر وہ اپنی شناخت […]

پاک-چین دوستی… ترقی کا خواب ادھورا کیوں؟

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ دنیا کی ابھرتی ہوئی ملٹری، ٹیکنالوجی اور معاشی سپر پاؤر چین ہمارے دروازے پر موجود ہے، مگر ہم اس قربت سے وہ فائدہ نہ اٹھا سکے جس کی توقع کی جاتی تھی۔ پاک-چین دوستی کو اکثر ’’ہر موسم کی دوستی‘‘ قرار دیا جاتا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ […]

عالمی یوم ورثہ اور جشن پختونخوا

Blogger Doctor Rafi Ullah

(نوٹ:۔ یہ تحریر موقع کی مناسبت سے ڈاکٹر رفیع اللہ نے 18 اپریل 2026 کو ارسال کی تھی۔ ادارہ اسے بروقت شائع نہیں کرپایا، اس غفلت کے لیے ادارہ ڈاکٹر رفیع اللہ کے ساتھ ساتھ معزز قارئین سے بھی معذرت خواہ ہے، مدیر لفظونہ ڈاٹ کام) آج (18 اپریل) عالمی سطح پر ہیریٹیج، یعنی تاریخی […]

ملاکنڈ کا تاریخی جرگہ، چند فیصلے اور اثرات

Blogger Fazal Manan Bazda

جرگہ فارسی زبان کا لفظ ہے، جس کا مفہوم اجتماعی فکر، اشتراکیت اور متفقہ فیصلہ ہے۔ اسی لیے پشتون معاشرے میں ان مقاصد کے حصول کے لیے لفظ ’’جرگہ‘‘ مستعمل ہے، جب کہ دیگر اقوام میں عربی میں ’’شوریٰ‘‘، ہندی اور پنجابی میں ’’پنجائیت‘‘ اور انگریزی میں ’’پارلیمنٹ‘‘ کی اصطلاح رائج ہے۔ صدیوں پر محیط […]

نظریہ اور نعرے

Blogger Noor Muhammad Kanju

کسی بھی معاشرے کی ترقی اور استحکام میں سیاسی جماعتیں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔ سیاسی جماعت محض چند افراد کے گروہ کا نام نہیں، بل کہ یہ ایک ایسے منظم ادارے کا نام ہے، جہاں ہم خیال لوگ ایک مخصوص نظریے اور ضابطۂ اخلاق کے تحت اکٹھے ہوتے ہیں۔ ایک مثالی سیاسی […]

ہم سب کا شاہین

Blogger Haider Ali Akhundkhel

پرندوں میں ’’شاہین‘‘ بلند پرواز، گہری نظر، خودی و خودداری، بہادری، بلند ہمتی، جلالی و کمالی جذبہ، حریت پسندی اور جہدِ مسلسل کے لیے مشہور ہے۔ بہ دیں وجہ شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبالؒ نے اپنے نوجوان کو ’’شاہین‘‘ کا خطاب دیا۔لیکن آج میں جس شاہین کے حوالے سے بات کرنے جا رہا ہوں، وہ […]

فارن فنڈنگ کیس: سیاست، قانون اور اداروں کی آزمایش

Blogger Hilal Danish

پاکستان کی سیاست میں بعض مقدمات وقتی ہنگامہ نہیں, بل کہ تاریخ کا دھارا بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ممنوعہ یا ’’فارن فنڈنگ کیس‘‘ بھی انھی میں سے ایک ہے… ایک ایسا مقدمہ جو بہ ظاہر مالی بے ضابطگیوں سے شروع ہوا، مگر اب ریاستی اداروں کی ساکھ، قانون کی بالادستی اور جمہوری شفافیت کے […]

جنریشن گیپ… سلگتا مسئلہ

Blogger Suhail Sohrab

آج کے جدید دور میں ’’جنریشن گیپ‘‘ ایک ایسا مسئلہ بن چکا ہے، جو تقریباً ہر گھر، ہر معاشرے اور ہر رشتے میں کسی نہ کسی صورت میں نظر آتا ہے۔ یہ صرف عمر کا فرق نہیں، بل کہ سوچ، اقدار، ترجیحات اور زندگی گزارنے کے انداز کا فرق ہے۔ ایک طرف وہ نسل ہے، […]

قومی وقار … ہماری اصل طاقت

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

پاکستان کا وقار سب سے بلند ہے۔ یہ محض ایک نعرہ نہیں، ایک حقیقت ہے… ایک ایمان ہے، ایک ذمے داری ہے۔ یہ ملک ہماری پہچان ہے، ہماری شناخت ہے، ہماری اجتماعی روح کا مظہر ہے۔ جو قوم اپنی پہچان کھو دیتی ہے، وہ تاریخ کے اوراق سے مٹ جاتی ہے، اس کا وجود صرف […]

فیض احمد فیض (شخصیت و فن)

Blogger Sajid Aman (Swat)

جدید ادبی اور سیاسی تاریخ میں بعض شخصیات کا ایسا مقام ہوتا ہے، جو محض ادیب یا شاعر نہیں رہتیں، بل کہ ایک عہد کی فکری، نظریاتی اور اخلاقی علامت بن جاتی ہیں۔ اُردو شاعری میں فیض احمد فیضؔ اسی نوعیت کی شخصیت کا نام ہے۔ اُن کی شاعری میں محبت اور انقلاب ایک دوسرے […]

عالم پہ سہ دے او سید عالم پہ سہ دے!

Blogger Noor Muhammad Kanju

سائنس اور ٹیکنالوجی کی برق رفتار ترقی نے آج انسان کے قدم چاند پر جما دیے ہیں اور اب وہاں انسانی بستیاں بسانے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ کائنات کی وسعتوں کو تسخیر کرنے کا یہ جنون اس بات کی علامت ہونا چاہیے تھا کہ بنی نوع انسان اب رنگ، نسل اور ذات پات کے […]

مولانا محمد ادریس چکیسری

Blogger Hilal Danish

چکیسر کی زرخیز سرزمین اپنی گہرائی میں تاریخ، روحانیت اور علم کے ایسے نقوش سمیٹے ہوئے ہے، جن پر بہ جا طور پر فخر کیا جاسکتا ہے۔ یہی وہ دھرتی ہے، جہاں تصوف کے میدان میں بڑے بڑے اولیا نے جنم لیا اور اسی مٹی نے علمی اُفق پر بھی درخشاں ستارے پیدا کیے۔ انھی […]

اٹک سازش کیس، رومانوی انقلاب یا ناکام بغاوت؟

Blogger Comrade Sajid Aman

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں 1970 عیسوی کی دہائی ایک ایسے موڑ کی حیثیت رکھتی ہے، جہاں ریاست، جمہوریت اور طاقت کے مراکز کے درمیان کش مہ کش نہ صرف عروج پر تھی، بل کہ اس نے آنے والی دہائیوں کی سمت بھی متعین کی۔ ملک ایک غلط سمت میں چل نکلا اور آج بھی […]

بے نام سفر اور اصل شناخت کی تلاش

Blogger Ghufran Tajik

انسان کی زندگی میں سفر ہمیشہ سے ایک اہم کردار ادا کرتا آیا ہے… مگر کچھ سفر ایسے ہوتے ہیں، جو صرف فاصلے طے نہیں کرتے، بل کہ انسان کے اندر چھپی ہوئی حقیقت کو بھی بے نقاب کر دیتے ہیں۔ کسی نئی جگہ کا سفر، جہاں کوئی آپ کو نہ جانتا ہو… دراصل ایک […]

ایران، قومی اتحاد سے حاصل شدہ سبق

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

دنیا کی تاریخ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ کوئی بھی قوم صرف ہتھ یاروں، معیشت یا وسائل کے بل بوتے پر مضبوط نہیں بنتی، بل کہ اس کی اصل طاقت اس کے عوام کے اتحاد، شعور اور اپنے وطن سے محبت میں پوشیدہ ہوتی ہے۔ جب ایک قوم باشعور ہو، اپنے قومی مفادات کو […]

ٹپہ، ماہیہ، لیکو اور زہیراک

Blogger Noor Mhammad Kanju

پاکستان کی دھرتی، لسانی اور ثقافتی تنوع کا ایک ایسا گل دستہ ہے، جس کا ہر پھول اپنی الگ خوش بو اور رنگ رکھتا ہے… لیکن اگر گہرائی میں جا کر دیکھا جائے، تو ان مختلف زبانوں کے پسِ پردہ انسانی جذبات کی ایک ہی لہر کار فرما نظر آتی ہے۔ خیبر کا ’’ٹپہ‘‘ ہو […]

اصحابِ کہف کون تھے؟

Blogger Fazal Manan Bazda

قرآنِ کریم کی سورۃ الکہف کی آیت نمبر 9 میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے: (ترجمہ) ’’کیا تم نے گمان کیا ہے کہ غار اور رقیم والے ہماری نشانیوں میں سے کوئی عجیب بات ہیں؟‘‘کہف اور رقیم کی نسبت لفظ ’’الرقیم‘‘ سے ہے، جو عربی کے ثلاثی مصدر ’’رقم‘‘ سے نکلا ہے، جس کا مطلب ’’لکھنا‘‘ […]

انقلاب کیوبا اور فیڈل کاسترو

Blogger Comrade Sajid Aman

’’لاطینی امریکہ‘‘ (Latin America) مردم خیز برِ اعظم رہا ہے۔ یہاں ’’فیڈل کاسترو‘‘ (Fidel Castro) کا جنم ہوا، جس نے تاریخ کو صرف بنایا نہیں، بل کہ اسے قابو کرکے پلٹ دیا۔فیڈل کاسترو کی زندگی ایک ایسے نوجوان کی کہانی ہے، جو قانون کا طالب علم تھا، مگر ناانصافی اور سیاسی جبر کے خلاف بغاوت […]

جرم ثابت نہیں ہوسکا…!

Blogger Hilal Danish, Swat

یہ صرف ایک کیس کا فیصلہ نہیں… یہ ایک سوال ہے، ایک چیخ ہے، ایک ایسا نوحہ ہے، جو چھے سال سے عدالتوں کے دروازوں پر سر ٹکراتا رہا… اور آج بھی جواب کا منتظر ہے۔ام رباب کے والد، دادا اور چچا کے قتل کا مقدمہ… اور ملزمان بری۔ چھے سال تک امید کا دامن […]

اربن فلڈنگ کا ممکنہ مستقل حل

Blogger Comrade Sajid Aman

مینگورہ کی صبحیں کبھی دھند، ندیوں کے خوش کن شور اور سرسبز پہاڑوں کے نظارے سے پہچانی جاتی تھیں، مگر اب اس شہر کے نیچے خاموشی سے ایک اور کہانی لکھی جا رہی ہے… زمین کے اندر پانی نیچے جا رہا ہے اور زیرِ زمین پانی کا لیول کم ہوتا جارہا ہے۔ وہ پانی جو […]