آن لائن ارننگ، بے روزگاری کا توڑ

وزیرِ اعلا پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے پنجاب کے بڑے شہروں میں وائی فائی کی سہولت مفت کر کے نوجوان طبقے کے دل جیت لیے ہیں۔ پاکستان میں اس وقت 8 کروڑ سے زاید لوگ سوشل میڈیا کے صارف ہیں، جو زیادہ تر فیس بُک، واٹس ایپ، انسٹاگرام، ٹویٹر، یوٹیوب اور ٹک ٹاک استعمال […]
ضمیر کا قیدی

زنجیریں، ہتھکڑیاں اور زِندان خانے سدا سے پاکستانی سیاست کا طرۂ امتیاز رہے ہیں۔ کبھی مولانا سید ابو الاعلا مودودی کو سزائے موت کا مجرم ٹھہرایا گیا۔ کبھی ذوالفقار علی بھٹو کو سرِ دار کھینچا گیا اور کبھی باچا خان کو سال ہا سال کی سزاؤں کا زہر پینا پڑا۔ ایک زمانہ تھا کہ محترمہ […]
اُستاد کو جواب دِہ نہ بنائیں

آج سے 50، 55 سال قبل ہمارے بچپن کا دور بھی کیا زمانہ تھا۔ محدود خواہشات ہوتی تھیں۔ پوری ہوجاتیں، تو خوشی سے پھولے نہ سماتے، اِتراتے پھرتے۔ دوسروں کو بہانے بہانے سے بتاتے۔ اگر حالات کی مجبوری کی وجہ سے خواہش پوری نہ ہوتی، تو دُکھ تو ہوتا، لیکن اُسے مسئلہ نہ بنایا جاتا […]
زبان: جنگ کی اور امن کی

(نوٹ:۔ جس وقت یہ سطور رقم کی جارہی ہیں، 21 فرروری ہے اور یہ زبانوں کا عالمی دن ہے۔ سوچا زبانوں کے حوالے سے کچھ الگ ہوجائے۔ اس مضمون کا بڑا حصہ آج پشاور میں "Shaoor Foundation for Education & Awareness, Mafkoora University of Peshawar” کے تحت منعقدہ سہ روزہ علمی و ادبی میلے”Think Peace […]
عدالتوں میں 22 لاکھ سے زاید زیرِ التوا مقدمات

’’لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان‘‘ ہر چھے ماہ بعد پاکستان میں زیرِ التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کرتا ہے۔ رواں ماہ لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان نے زیرِ التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی۔ ٭ زیرِ التوا مقدمات کی تعداد:۔ شش ماہی رپورٹ کے ہوش رُبا انکشافات کے مطابق 31 دسمبر 2023ء […]
جمہوریت بہترین انتقام ہے

مولاناکوثر نیازی ایک عالم دین تھے اور جماعتِ اسلامی کے سرگرم کارکن تھے۔ پھر مولانا مودودی سے اختلاف ہوا، تو جو گروپ جس میں ڈاکٹر اسرار احمد، ارشاد احمد حقانی، عبدالقادر حسن وغیرہ شامل تھے، نے جماعتِ اسلامی کو چھوڑ دیا۔ تب مولانا اس گروپ کا حصہ تھے۔ پھر مولانا اچانک غیر متوقع طور پر […]
اپنے وہ کام جو پیپلز پارٹی کیش نہ کراسکی

عام انتخابات اب پورے ملک میں ہوچکے ہیں اور اس کالم کا فائدہ پیپلز پارٹی کو سیاسی طور پر نہیں ہوسکتا۔ مطلب یہ الزام نہیں لگایا جا سکتا کہ یہ کالم پی پی کو کوئی انتخابات میں فائدہ دے سکتا تھا…… لیکن اب کچھ حقائق بیان کرنا بہت ضروری ہیں، بلکہ ایک مشورہ ہے مفت […]
فارم 45 اور 47 کا چکر

آخرِکار پی ٹی آئی کے اُمیدواروں نے میدان مار ہی لیا…… اور وہ بھی واضح اکثریت سے۔ حالاں کہ اُنھیں دبانے کی، مارنے کی، گرفتار کرنے کی، ذہنی اور جسمانی اذیتیں دینے کی بھر پور کوشش کی گئی۔ الیکشن کے آخر میں دھاندلی نہیں بلکہ دھاندلا سے ہرانے کی کوشش بھی کی گئی، لیکن اس […]
انتخابی نتائج، تاخیر اور آئینی تقاضے

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی اکثریت مسلمانوں پر مشتمل ہے اور ہم سب مسلمانوں کے لیے سورۃ الحجرات کی آیت نمبر 6 میں واضح ہدایات موجود ہیں کہ ’’اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمھارے پاس کوئی خبر لائے، تو تحقیق کرلو کہ کہیں کسی قوم کوانجانے میں تکلیف نہ دے بیٹھو، پھر اپنے کیے پر […]
محلاتی سازشوں کا شکار نواز شریف

پانامہ ڈرامے کی بدولت محمد نوازشریف کو سپریم کورٹ کے ذریعے نااہل قرار دے کر ایوانِ اقتدار سے نکلوا یا گیا۔ نواز شریف نے جلسوں، ریلیوں اور میڈیا ٹاکس میں متعدد مرتبہ اس جملے کو دہرایا کہ ’’مجھے کیوں نکالا؟‘‘ یہ جملہ اتنا مشہور ہوا کہ نواز شریف کے چاہنے والوں اور مخالفین دونوں کی […]
اب کی بار ووٹ اپنے ضمیر کو دیں!

رات کی تاریکی میں عمران خان کو وزیرِ اعظم ہاؤس سے نکالا، تو اُنھوں نے ڈائری پکڑی اور اپنے گھر کو روانہ ہوگئے۔ گذشتہ روز اڈیالہ جیل میں رات گئے عدالت نے اُنھیں 10 سال قید سنائی، تو قیدی نمبر804 مسکرا کر قید خانۂ عدالت سے اُٹھا اور اپنے قید خانہ کی طرف چل پڑا۔ […]
عمران خان مکافاتِ عمل کا شکار

پاکستانی سیاست میں ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کے بعد عمران خان اُن چند سیاست دانوں میں شامل ہیں، جو ایوانِ اقتدار میں ہوں یا اپوزیشن بینچوں پر، سیاسی و غیر سیاسی حلقوں، عوامی حلقوں اور میڈیا میں توجہ کا مرکز رہتے ہیں۔ عمران خان کی شہرت کا توتی سیاست میں […]
اندھی طاقت

پچھلے 76 سالوں سے جس روایت کی بنیاد رکھی گئی تھی، وہ روز بہ روز مضبوط سے مضبوط تر ہو تی جا رہی ہے۔ اس کی دیواریں اینٹ اور گارے کی بجائے انسانی خون پر استوار ہو رہی ہیں۔ ہر وہ سر جو حکم عدولی کی جرات کرتا ہے، اُسے کاٹ کر پھینک دیا جاتا […]
’’میڈم فریدہ کو میرا سلام کہنا‘‘

دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر آتا نہیں ہے فن کوئی اُستاد کے بغیر ’’جائے استاد خالی است!‘‘ یہ مقولہ ابد تا حشر اپنی اہمیت قائم رکھے گا۔ اس دنیا میں آنے کے بعد ہر انسان موت کے آنے تک کچھ نہ کچھ سیکھتا رہتا ہے۔ والدین کے بعد تربیت میں استاد کا […]
انتخابی عملے کے ووٹ کاسٹ کروانے کا مسئلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024ء کے لیے 10 لاکھ سے زاید انتخابی عملے کی ٹریننگ مختلف مراحل میں جاری کر رکھی ہے۔ یہ عملہ پولنگ کے عمل کو مکمل کروائے گا۔ سیکورٹی پر مامور عملہ اس کے علاوہ ہے۔ دفاتر میں بیٹھ کر انتخابی عمل کو مانیٹر کرنے، رزلٹ کمپائل کرنے، اس […]
منو بھائی، عالم میں انتخاب

منیر احمد قریشی جو منو بھائی کے نام سے مشہور ہیں، اُن سے تعلق بنا، تو پھر عمر اور رتبے کے بغیر ایسا مضبوط اور پائیدار تعلق بن گیا، جو دوستی میں تبدیل ہوگیا۔ یہ کوئی آج سے 17سال قبل کی بات ہے، جب میرا دفتر چوک چوبر جی میں ہوا کرتا تھا۔ شام کے […]
کچھ امجد علی سحابؔ کے بارے میں

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ اہلِ سوات انتہائی مہمان نواز اور محبتوں کے شان دار سوداگر ہیں، جو محبتوں کے بدلے محبتوں کا ہی سودا کرتے ہیں۔ ان کے دل سوات کے حسن کی مانند بے پناہ فطری خوب صورتی سے مالا مال ہیں۔ اس لیے تو انھیں مصنوعی غازہ و مشاطگی کی […]
حقیقت اور افواہ

قائدِ اعظم کے بعد شاید اس موجودہ پاکستان یعنی مغربی پاکستان میں صحیح معنوں میں اگر کوئی مقبول ترین سیاسی راہنما ہوا ہے، تو اُس کا نام ذوالفقار علی بھٹو ہے۔ بھٹو صاحب کی سیاست، حکومت، حکومت کا خاتمہ، اُن پر مقدمات اور اُن کی پھانسی ملکی تاریخی میں نہایت ہی متنازع اُمور رہے۔ شاید […]
ٹکراو کی نہیں مفاہمت کی ضرورت ہے

وطنِ عزیز میں اس وقت الیکشن کی آمد آمد ہے۔ ساری سیاسی جماعتیں اپنی اپنی صف بندی میں مصروف ہیں۔ ٹکٹوں کی تقسیم کے مشکل مراحل درپیش ہیں، جن سے نمٹنا کوئی آسان کام نہیں۔ کیوں کہ انتخابات میں الیکٹ ایبلز کی در اندازی سارے منصوبوں پر پانی پھیر دیتی ہے۔ سیاسی کارکنوں کو پیچھے […]
الیکشن ٹریننگ میں کروڑوں کا گھپلا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024ء کے لیے انتخابی عملے کی ٹریننگ کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ بعض اضلاع میں یہ ٹریننگ مکمل ہو چکی ہے۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق 12 جنوری تک تمام عملے کی ٹریننگ مکمل ہوچکی ہوگی۔ قریباً ساڑھے 9 لاکھ افراد پر مشتمل عملہ ان انتخابات […]
انتخابات اور سیاسی جماعتوں کے لیے ضابطۂ اخلاق

آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 218 (3) کے مطابق الیکشن کمیشن کا فرض ہے کہ انتخابات کے انعقاد کے لیے ایسے انتظامات کرے، جو اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہوں کہ انتخابات ایمان داری، منصفانہ اور قانون کے مطابق ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ بدعنوانی کے عمل کو روکا جائے۔ ایڈوکیٹ محمد ریاض […]