مکہ کے مقدس مقامات

Blogger Hilal Danish

مکہ مکرمہ کی مقدس زمین پر بے شمار تاریخی نشانیاں موجود ہیں، مگر کچھ یادگاریں ایسی ہیں جو نہ صرف اپنی شان دار تعمیر، بل کہ اپنی خدمتِ خلق کی وجہ سے بھی زندہ رہتی ہیں۔’’عین زبیدہ‘‘ انھی میں سے ایک ہے، جو زبیدہ بنت جعفر کی فراخ دلی، ذہانت اور بلند سوچ کا ثبوت […]

مکہ تا طائف: ایک تاریخی و روحانی سفر

Blogger Hilal Danish

یہ سفر صرف ایک راستے کی مسافت نہیں تھا، بل کہ یہ تاریخ کے اوراق میں جھانکنے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تکالیف کو محسوس کرنے، اور اُس سرزمین کے مقدر میں لکھے گئے انعامات کو سمجھنے کا موقع تھا۔طائف، جو مکہ کے جلال اور گرمی سے ہٹ کر ٹھنڈے موسم […]

عین زبیدہ: زبیدہ بنت جعفر کی لازوال خدمت

Blogger Hilal Danish

مکہ مکرمہ کی مقدس زمین پر بے شمار تاریخی نشانیاں موجود ہیں، مگر کچھ یادگاریں ایسی ہیں، جو نہ صرف اپنی شان دار تعمیر، بل کہ اپنی خدمتِ خلق کی وجہ سے بھی زندہ رہتی ہیں۔ عین زبیدہ انھی میں سے ایک ہے، جو زبیدہ بنت جعفر کی فراخ دلی، ذہانت اور بلند سوچ کا […]

قیام خلافت: ڈاکٹر اسرار اور غامدی کا تقابلی جائزہ

Blogger Abu Jaun Raza

ڈاکٹر اسرار احمد ہمارے ملک کا ایک معروف نام ہیں۔ اُنھوں نے خلافت کے قیام کے لیے عملی طور پر جد و جہد کی اور ’’تنظیمِ اسلامی‘‘ کے نام سے ایک تحریک کی بنیاد رکھی۔ ذیل میں اس حوالے سے اُن کے افکار کا مختصر جائزہ پیش کیا جارہا ہے۔1:۔ مکی دور کی اہمیت:۔ ڈاکٹر […]

’’مدرز ملک بنک‘‘ اور اسلامی نظریہ

Blogger Ghufran Tajik

دودھ بنکوں کا تصور جدید دور میں ماں کے دودھ کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے پیش کیا گیا ہے، خصوصاً اُن بچوں کے لیے جن کی مائیں کسی وجہ سے اُنھیں دودھ نہیں پلاسکتیں۔ یہ نظریہ بہ ظاہر انسانی فلاح و بہبود کے لیے ہے، لیکن اسلامی تعلیمات کے تناظر میں اس کے […]

اندھیری رات کے آنسو

Blogger Rana Ijaz Hussain Chohan

معاشرے میں پھیلے بگاڑ، خرابیوں اور مسائل کے حل کے لیے ہم انفرادی طور پر کچھ نہیں کرسکتے…… لیکن ہم کم از کم اپنی اصلاح کرسکتے ہیں۔ اپنی خرابیوں کو ٹھیک کرسکتے ہیں۔اپنی زندگی کو شریعت کے مطابق ڈھالتے ہوئے، ریاستی قوانین کا احترام کرتے ہوئے، اپنی شخصیت کو بہترین اخلاق کا نمونہ بناتے ہوئے […]

رمضان اور ہمارے ناروا رویے

Blogger Syed Fayaz Hussain Gailani

اسلام کا محترم و مکرم مہینا یعنی ’’رمضان‘‘ تقریباً آدھا گزر چکا ہے اور آدھا باقی ہے۔ عمومی طور پر رمضان کا جو دینی نظریہ ہے، وہ یہ ہے کہ اس ماہِ مقدس میں ثواب کے کاموں کا اجر کئی درجہ زیادہ ہوتا ہے۔ خدا کی رحمت اس ماہ میں سب سے زیادہ جوش میں […]

امام مسجد کی دل کھول کر خدمت کیجیے

Blogger Rafi Sehrai

پاکستان جیسے مسلم معاشرے میں امام مسجد مرکزی حیثیت رکھنے والا کردار ہے جو پیدایش سے لے کر انسان کے مرنے تک اہمیت کا حامل ہے۔ ہمارے معاشرے میں یہ واحد کردار ہے، جو رات دن، گرمی سردی، آندھی طوفان اور بارش اولوں کی پروا کیے بغیر 24 گھنٹے اپنی ڈیوٹی پوری ایمان داری اور […]

رمضان، رحمتوں اور برکتوں کا مہینا

Blogger Rana Ijaz Hussain Chohan

امتِ مسلمہ کے لیے رمضان المبارک اَن مول نعمت، رحمتوں، برکتوں کا مہینا اور بخشش کا خزینہ ہے۔ اس نیکیوں کے موسمِ بہار میں اللہ تعالا کی طرف سے نیکی کا اجر 70درجے تک بڑھا دیا جاتا ہے۔ شیاطین قید کردیے جاتے ہیں اور لوگوں میں جذبۂ ایمان بڑھ جاتا ہے، جس سے مساجد آباد […]

سیرتِ نبویؐ پر اُردو کی چند قابلِ ذکر کتابیں

Blogger Riaz Masaood

تحریر: ریاض مسعود  سورۃ الاحزاب میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰھِ اُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ لِّمَنْ کَانَ یَرْجُوا اللّٰھَ وَ الْیَوْمَ الْاٰخِرَ وَ ذَکَرَ اللّٰھَ کَثِیْرًا۔ (ترجمہ): اے مسلمانو! تمھارے لیے اللہ کے رسول میں ایک بہترین نمونہ ہے (یہ اسوہ ہے) اس ہر شخص کے لیے جو اللہ سے ملاقات […]

صحابیِ رسولؐ حضرت انس بن مالکؓ

Blogger Master Umar Wahid

٭ انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا شجرۂ نسب :۔ انس بن مالک بن نضر بن ضمضم بن زیدبن حرام انصاری۔ آپ رضی اللہ عنہ قبیلہ انصار میں خزرج کی ایک شاخ بنی نجار میں سے ہیں۔ والدہ ماجدہ کانام اُم سلیم بنتِ ملحان ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کی کُنیت […]

رزق کی کنجیاں

Dr Muhammad Najeeb Qasim Sambhli

ہم سب رزق میں وسعت اور برکت کی خواہش تو رکھتے ہیں، مگر قرآن و حدیث کی روشنی میں رزق کی وسعت کے اسباب سے ناواقف ہیں۔ صرف دنیاوی جد و جہد، محنت اور کوشش پر انحصار کرلیتے ہیں۔ لہٰذا قرآن و حدیث کی روشنی میں رزق کی وسعت اور برکت کے چند اسباب تحریر […]

رائے ونڈ تبلیغی اجتماع

Blogger Rana Ijaz Hussain Chohan

لوگوں کو اللہ تعالا کی طرف دعوت دینا انبیا علیہم السلام اور علمائے ربانین کا طریقہ ہے، جوکہ سب سے بڑی نیکی اور سب سے بہترین کام ہے۔ کیوں کہ دنیا کی سب سے بڑی سچائی اسلام ہے…… جو کہ دینِ فطرت، فلاح کا مذہب اورنجات کا واحد راستہ ہے۔ ظاہر ہے جو لوگ اسلام […]

محسنِ انسانیت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

امام الانبیا، خاتم المرسلین، رحمت اللعالمین محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پورے عالم کے محسن ہیں۔ آپ کے ذریعے سے دین ہم تک پہنچا اور ہم نے ربّ کو پہچانا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ذریعے ہمیں نیکی اور بدی، اچھائی اور برائی، گناہ اور ثواب کا فرق معلوم ہوا۔ […]

اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے

Blogger Nida Ishaque

قارئین! مَیں ایک کتاب پڑھ رہی ہوں جو مردوں کے لیے لکھی گئی ہے کہ اُنھیں خواتین کو متاثر کیسے کرنا ہے! (یہ کتاب میرے لیے بوریت کا سامان ہے…… لیکن اب جب شروع کی ہے تو ختم کرنا ضروری ہے۔) ندا اسحاق کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک […]

حضرت بہاؤ الدین زکریا

Bahauddin Zakariya

انبیا علیہ السلام کے بعد دنیا بھرمیں اسلام پھیلنے کا ایک بہت بڑا ذریعہ وہ بندگانِ دین ہیں، جنھوں نے اپنی سیرت و کردار، اور اپنے عمدہ اخلاق و عمل سے علم کی قندیلیں روشن کرکے اسلام کا روشن چہرہ دنیا بھر میں متعارف کروایا اور طبقات کو جہالت کے گھٹا ٹوپ اندھیرے سے نکال […]

روزۂ عاشورہ

محرم الحرام کی دسویں تاریخ کانام’’ یوم عاشورہ ‘‘ بہت پہلے سے چلا آ رہا ہے۔ عربی گنتی میں دس کے ہندسے کو ’’عاشور‘‘ کہا جاتا ہے۔ لغت کی کتابوں میں یہ نام چار انداز سے ملتا ہے۔ عشوریٰ، عاشور، عاشوراء، عاشوریٰ…… لیکن اُردو میں لکھی گئی کتب میں اکثر جگہ ’’ عاشورہ‘‘ لکھا جاتا […]

امتِ مسلمہ کا نیا سال

ہماری زندگی کا ایک اور قیمتی سال 1444 ہجری اختتام پذیر ہوا اور نیا اسلامی سال 1445 ہجری شروع ہوچکا ہے۔ اسلامی سالِ نو کا آغاز انتہائی عظیم قربانیوں کا پیامبر ہے۔ دیگر مذاہب کے سالِ نو پر رقص و سرور کی محفلیں منعقد کی جاتی ہیں۔ شراب کے جام چھلکائے جاتے ہیں۔ نوجوانوں کو […]

فلسفۂ حج

حج کی ہر رسم ایک علامتی اظہار کی حیثیت رکھتی ہے۔ مزدلفہ سے انسان پتھر چنتا ہے۔ پھر رمی جمرات کرتا ہے۔ مزدلفہ کی مٹی عرب میں بت بنانے کے لیے مشہور تھی۔ یہاں سے چھوٹے چھوٹے سات پتھر چننا اصل میں شیطان کے ہتھیار کو خود اس کے خلاف استعمال کرنے کی تربیت ہے۔ […]

اول عشرۂ ذی الحجہ

قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں اللہ تبارک و تعالا نے دس راتوں کی قسم کھائی ہے: ’’قسم ہے فجر کی ،اور دس راتوں کی۔‘‘ مفسرین کے مطابق ان دس راتوں سے مرادذی الحجہ کی پہلی دس راتیں ہیں۔ اللہ عزوجل کا کسی شے کی قسم کھانا اس کی عظمت و فضیلت کی واضح دلیل ہے […]

حقیقی مستحقینِ زکوٰۃ

خالقِ کائنات اللہ ربّ العزت نے صاحبِ ثروت طبقے پر ایک متعین مقدار غریبوں اور ضرورت مندوں کی زندگی میں تبدیلی لانے کے لیے بطورِ زکوٰۃ ادا کرنا فرض قرار دیا ہے۔ ان پر یہ ذمے داری عائد کی ہے کہ وہ مستحقینِ زکوٰۃ کو تلاش کرکے ادائی کریں۔ رمضان المبارک میں ڈھیر سارے مسلمان […]