عدم تشدد: عقیدہ یا نظریہ؟

Blogger Hamza Nigar

عدم تشدد کی تاریخ ہندوستان میں آریائی تہذیب سے پہلے کی ہے، لیکن ہندوستانی، عدم تشدد کو آریائی تہذیب سے جوڑتے ہیں۔ چوں کہ دراوڑیوں کے ہاں عدم تشدد کو مذہبی مقام حاصل نہیں تھا، اس لیے یہ ایک آریائی نظریہ ٹھہرا۔ صدیوں تک آریا نسل مقامی دراوڑیوں کو مغلوب کرتی آئی۔ دراوڑیوں کو مغلوب […]

عالمی چودھراہٹ کس کے ہاتھ؟

Blogger Tariq Hussain Butt

امریکی صدر نے فلسطین کو امریکہ کے حوالے کرنے کے حوالے سے بیان داغ کر پوری دنیا میں بے چینی پھیلا دی ہے۔ نیتن یاہو، نریندر مودی اور ڈولنڈ ٹرمپ کا اتحادِ ثلاثہ دنیا کے لیے کوئی نیک شگون نہیں۔ اس اعلان کو عرب دنیا کے ساتھ ساتھ اسلامی دنیا نے بھی مسترد کر دیا […]

نئی عالمی صف بندیاں اور پاکستان

Blogger Syed Shahid Abbas Kazmi

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ 12 فروری 2025ء کو انکشاف کیا کہ اُنھوں نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے فون پر طویل بات چیت کی ہے، جس کے نتیجے میں روس نے یوکرین کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔یہ ایک غیر معمولی پیش رفت ہے۔ کیوں کہ […]

’’اب کی بار آنکڑا چار‘‘

Blogger Syed Fayaz Hussain Gailani

گذشتہ انتخابات کہ جو بھارت جیسے بڑے ملک میں منعقد ہوئے اُن کے نتائج بہت غیر متوقع سامنے آئے۔ ایک بات کا اعتراف کرنا ہوگا کہ آزادی کے بعد بھارت نے سول اِدارے نہ صرف بنالیے، بل کہ بہت حد یہ تمام ادارے بہتر سے بہتر تر ہوتے جا رہے ہیں۔ گذشتہ کئی سالوں سے […]

کاش، ایک نرملا ستھرامان ہمیں بھی نصیب ہوں

Blogger Advocate Muhammad Riaz

گذشتہ روز بھارتی میڈیا پر یہ حیران کن خبر چلی کہ بھارتی وزیرِ خزانہ ’’نرملا ستھرامان‘‘ نے کہا ہے کہ ان کے پاس لوک سبھا کے انتخابات لڑنے کے لیے پیسے نہیں۔ نرملا ستھرامان کا کہنا تھا کہ ’’بھارتیہ جنتا پارٹی‘‘ کے صدر ’’جے پی نڈا‘‘ نے اُنھیں آندھرا پردیش یا تامل ناڈو سے انتخابات […]

اُبھرتے ایشیا میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

Blogger Ikram Ullah Arif

71 سالہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن گذشتہ ہفتے (18 مارچ) کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں پھر جیت گئے ہیں۔ یوں تاریخ میں سابقہ روسی سربراہ جوزف اسٹالن کے بعد پیوٹن وہ واحد راہنما ہیں، جو طویل عرصے تک حکم رانی کرنے والے حکم ران بن گئے ہیں۔ 1999ء سے حکم رانی کے گھوڑے پر […]

قومیں یوں پروان چڑھتی ہیں

Rauf Klasra

ترجمہ: رؤف کلاسرا 1975ء میں اندرا گاندھی کو بیٹے سنجے گاندھی نے مشورہ دیا کہ اماں حضور! اب ملک میں نئے انتخابات کروانے کی بالکل ضرورت نہیں۔ ہم ماں بیٹا مل کر ہندوستان پر 20 تا 25 سال حکومت کر سکتے ہیں۔ آئین اس کی اجازت دیتا ہے۔ اگر مغل سنٹرل ایشیا سے اُٹھ کر […]

13 فروری، شہریار کا یومِ انتقال

www.lafzuna.com

وکی پیڈیا کے مطابق اخلاق محمد خان شہریار (Akhlaq Mohammed Khan Shaharyar)، مشہور بھارتی ماہرِ تعلیم اور شاعر، 13 فروری 2012ء کو علی گڑھ، بھارت میں انتقال کرگئے۔ 16 جون 1936ء بریلی، اُتر پردیش میں پیدا ہوئے۔ بلند قد، بھرا ہوا بدن، گیہواں رنگ، گول چہرہ، چوڑی پیشانی اور کھڑی ناک کی حامل شخصیت تھے۔ […]

6 جنوری، کپیل دیو کا یومِ پیدایش

www.lafzuna.com\

وکی پیڈیا کے مطابق کپیل دیو (Kapil Dev)، بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، 6 جنوری 1959ء کو چندی گڑھ، بھارت میں پیدا ہوئے۔ کپیل فاسٹ میڈیم باؤلر اور ہارڈ ہٹر مڈل آرڈر بلے باز تھے۔وزڈن نے 2002ء میں انڈین کرکٹر آف دی سنچری کے طور پر اُنھیں نام زد کیا تھا۔ 1983ء کرکٹ ورلڈ […]

3 جنوری، موہن راکیش کا یومِ انتقال

Mohan Rakesh

وکی پیڈیا کے مطابق موہن راکیش (Mohan Rakesh)، ہندی زبان کے ناول نگار اور ڈراما نگار، 3 جنوری 1972ء کو دہلی، بھارت میں انتقال کرگئے۔ 8 جنوری 1925ء کو امرتسر، بھارت میں پیدا ہوئے۔ ہندی ادب میں 1950ء کی دہائی کی نئی کہانی (ادبی تحریک) کے پہل کاروں میں سے تھے۔ پہلا جدید ہندی ڈراما […]

24 دسمبر، انیل کپور کا یومِ پیدایش

www.lafzuna.com

وکی پیڈیا کے مطابق انیل کپور (Anil Kapoor)، مشہور بھارتی فلمی اداکار اور پروڈیوسر، 24 دسمبر 1956ء کو بمبئی، بھارت میں پیدا ہوئے۔ 40 سال سے زاید فلمی کیرئیر میں 100 سے زاید فلموں میں کام کیا۔ 2 نیشنل فلم ایوارڈز اور 7 فلم فیئر ایوارڈز کے ساتھ ساتھ کئی اعزازات اپنے نام کیے۔ اپنے […]

15 دسمبر، رسولن بائی کا یومِ پیدایش

www.lafzuna.com

وکی پیڈیا کے مطابق رسولن بائی (Rasoolan Bai)، بنارس گھرانے سے تعلق رکھنے والی مشہور گلوکارہ، 15 دسمبر 1974ء کو بنارس، اُترپردیش میں انتقال کرگئیں۔ سنہ 1902ء کو مرزا پور، اُترپردیش میں پیدا ہوئیں۔ خاندان غربت زدہ تھا، لیکن گلوکاری اور موسیقی اُن کو وراثت میں ملی۔ 5 سال کی عمر میں استاد شمو خان […]

گروپتونت سنگھ پنو کے قتل کی بھارتی سازش

Blogger Irshad Mehmood

امریکہ کے محکمۂ انصاف نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے خفیہ اداروں نے ایک بھارتی اہل کار کی نیویارک میں مقیم خالصتان کے حامی رہنما گروپتونت سنگھ پنو کو قتل کرانے کی سازش پکڑی ہے۔ اس تہلکہ خیز انکشاف نے چندماہ قبل کینیڈا کے اس الزام پر مہرِ تصدیق ثبت کردی کہ چندہ ماہ […]

27 نومبر، ہری ونش رائے بچن کا یومِ پیدایش

www.lafzuna.com

وکی پیڈیا کے مطابق ہری ونش رائے بچن (Harivansh Rai Bachchan)، ہندی کے ممتاز شاعر اور بالی وڈ کے میگا سٹار امیتابھ بچن کے والد، 27 نومبر 1907ء کو اُتر پردیش، متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ اعلا تعلیم اِلہ آباد یونیورسٹی اور بنارس ہندو یونیورسٹی سے حاصل کی۔ بچن جی سنہ 1940ء میں کیمبرج یونیورسٹی […]

19 نومبر، سشمیتا سین کا یومِ پیدایش

www.lafzuna.com

وکی پیڈیا کے مطابق سشمیتا سین (Sushmita Sen)، مشہور بھارتی اداکارہ اور ماڈل، 19 نومبر 1975ء کو حیدر آباد، بھارت میں پیدا ہوئیں۔ 18سال کی عمر میں ’’مس یونیورس‘‘ کا اعزاز حاصل کیا۔ مذکورہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی بھارتی خاتون ہیں۔ ہندی فلموں کے ساتھ ساتھ تامل اور بنگالی فلموں میں بھی کام کیا۔ […]

12 نومبر، امجد خان المعروف گبر سنگھ کا یومِ پیدایش

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

وکی پیڈیا (انگریزی) کے مطابق امجد خان (Amjad Khan)، مشہور بھارتی اداکار و ہدایت کار، 12 نومبر 1940ء کو ممبئی، برطانوی ہندمیں پیدا ہوئے۔ اپنے 20 سالہ فلمی کیرئیر میں لگ بھگ 132 فلموں میں کام کیا۔ امجد خان کے والد بھی جیانت بھی اداکار ہی تھے۔ خاندان کا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا […]

18 اکتوبر، ویر اپن کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ویر اپن (Veerappan)، بھارت کا بدنامِ زمانہ ڈاکو، 18 اکتوبر 2004ء کو تامل ناڈو اور کرناٹک کی سرحد پر اپنے 3 ساتھیوں سمیت پولیس میں مقابلے میں مارا گیا۔ 18جنوری 1952ء کو گاؤں گوپی ناتم، تامل ناڈومیں پید ا ہوا۔ 120 واقعات میں پولیس کو مطلوب تھا۔ لمبے چہرے اور گھنی […]

سب سے زیادہ آم پیدا کرنے والا ملک

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق پوری دنیا میں سب سے زیادہ آم (25 ملین ٹن) پیدا کرنے والا ملک انڈیا ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر چائینہ ہے جہاں 3.8 ملین ٹن آم پیدا ہوتا ہے۔ اس طرح 3.6 ملین ٹن کے ساتھ انڈونیشیا تیسرے، […]

30 ستمبر، رشی کیش مکھر جی کا یومِ پیدایش

www.lafzuna.com

وکی پیڈیا کے مطابق رشی کیش مکھرجی (Hrishikesh Mukherjee)، بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور ہدایت کار، 30 ستمبر 1922ء کو کلکتہ، متحدہ ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔ ’’رشی دا‘‘ کے نام سے مشہورتھے ۔ممبئی میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز نامور ہدایت کار بمل رائے کے ساتھ کیا۔ رشی دا نے 46 سے زیادہ فلموں […]

سب سے زیادہ نوبل انعام جیتنے والی قوم

Comrade Amjad Ali Sahaab

سماجی رابطے کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاؤنٹ "World of Statistics” کے ترتیب شدہ اعداد و شمار کے مطابق پوری دنیا میں سب سے زیادہ نوبل انعام جیتنے والی قوم ’’امریکہ‘‘ (America) کی ہے جس نے اب تک 406 انعام اپنے نام کیے ہیں۔ اس فہرست میں 138 نوبل انعامات کے ساتھ انگلستانی دوسرے […]