ریاستِ سوات کے 52 سالوں کا مختصر ترین تقابلی جائزہ

میری یہ سطور غور سے پڑھیں۔ میرا یہ ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ نے سوات کے اُن 52 سالوں کے بارے میں جو رائے قائم کی ہے، آپ اُسے ترک کردیں۔ وہ 52 سال جو 1917ء سے 1969ء تک کے عرصے پر پھیلے ہوئے ہیں اور وہ دو باپ بیٹے، جنھوں نے اپنی دانش […]
معاشرتی امن کے لیے ذمے دارانہ رپورٹنگ کی ضرورت

آج کے دور میں سوشل میڈیا ایک بے قابو میدان بن چکا ہے، جہاں غیر ذمے دارانہ رپورٹنگ اور سنسنی خیزی عروج پر ہے۔ اس طرزِ عمل سے معاشرتی انتشار اور غلط فہمیوں میں اضافہ ہوتا ہے، جو کہ انتہائی تشویش ناک ہے۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ سوشل میڈیا […]
تحریکِ انصاف بارے عمران خان کے نام ایک پرانا خط

تحریکِ انصاف نے قومی الیکشن 2002ء کے بعد قومی اسمبلی کے اُن اُمیدواروں کو، جنھوں نے 2000 سے زیادہ ووٹ حاصل کیے تھے، کا اجلاس طلب کیا۔ اجلاس میں مرکزی، صوبائی اور ضلعی عہدے داران کو بھی شریک کی دعوت کی گئی تھی۔ اجلاس میں الیکشن میں ناکامی کی وجوہات جاننے، تنظیمی اُمور اور پارٹی […]
ماحولیاتی تبدیلی اور آلودگی میں ترقی یافتہ ممالک کا کردار

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر محمد اسماعیل چند روز قبل میرے ایک دوست نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں خیبر پختو نخوا کے صوبائی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی، جنگلات، ماحولیات اور جنگلی حیات ایک نجی اور علاقائی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کَہ رہے تھے کہ ہمارے ملک میں موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے […]
فارکس ٹریڈنگ سہ شے دے؟ (What is Forex Trading)
خوشونت سنگھ کی اپنی والدہ بارے ایک نایاب تحریر

تحریر: خوشونت سنگھ مَیں اپنے والدین میں باپ کی نسبت ماں کے زیادہ قریب تھا۔ ہم بہن بھائیوں میں سے کوئی بھی ماں سے اِس قدر نہیں ڈرتا تھا، جتنا کہ ہم اپنے باپ سے ڈرتے تھے۔ جب ہم چھوٹے ہوا کرتے، تو وہ اکثر ہمیں تھپڑ مارنے کی دھمکی دیا کرتی، مگر کبھی ایسا […]
نواز شریف، ’’رول آف دی گیم‘‘ طے کریں

اس میں کوئی شک نہیں کہ مولانا فضل الرحمان انتہائی منجھے ہوئے سیاست دان ہیں اور اُنھیں بہ خوبی علم ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کس طرح نبرد آزما ہو نا ہے۔ آج کل مولانا کا جلال اپنے عروج پر ہے اور اُنھوں نے اسٹیبلشمنٹ کو اپنے نشانے پر رکھا ہوا ہے۔پی ٹی آئی شاید […]
روس اور گرم پانی

افغانستان دنیا کے اُن چند ممالک میں ہے، جو زیادہ تر جنگ زدہ رہے۔ شاہ شجاع اور دوست محمد کی لڑائی سے لے کے اَب تک افغانستان ایک مستقل حالتِ جنگ میں رہا یا پھر یہی سے حملہ آور ہندوستان پہ قابض ہوئے۔ انگریزوں کے ہندوستان آنے کے بعد افغانستان کا خطہ روس اور برطانوی […]
پنجاب میں برسات

تحریر: خوشونت سنگھ پنجاب میں گرمی کی شدت ماہِ اپریل کے اواخر سے جون کے مہینہ کے اختتام تک رہتی ہے اور پھر بارشوں کی آمد ہوجاتی ہے۔ مون سون (برسات) کی آمد شان دار ہوتی ہے، جس کا آغاز برساتی پرندے کوئل کی آوازوں سے ہوتا ہے، جو گرد آلود میدانوں کو اپنی دکھ […]
کوک سٹوڈیو میں توروالی صنف ’’ژو‘‘ کی پذیرائی

اس نغمے میں توروالی و کو دو بار گایا گیا ہے۔ نظام توروالی جس کا تعلق رامیٹ سے ہے، نے ’’ژو‘‘ کو گایا ہے۔ اس کے ساتھ دو خواتین پھر توروالی کی اسی ’’لے‘‘ (tune) پر کافی حد تک مناسب طور پر اُردو گانا گاتی ہیں۔ ایک کا نام زیب بنگش اور دوسری کا نام […]
جسٹس عالیہ نیلم کی تعیناتی پر بے جا اعتراضات

جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کی طرح جسٹس عالیہ نیلم کی بہ طور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نام زدگی پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ اس نام زدگی پر بھی وکلا منقسم نظر آرہے ہیں۔ کچھ کے نزدیک جسٹس عالیہ نیلم کی پروموشن ان کی اہلیت و قابلیت کی بہ دولت ہے، مگر کچھ کے […]
جہانزیب کالج میں میرا پہلا دن

جب بھی کبھی جہانزیب کالج کے سامنے سے گزرتا ہوں، تو لگتا ہے کہ کسی قریبی رشتے دار کی قبر کے سامنے سے گزر رہا ہوں۔ دراصل بچپن سے جہانزیب کالج کا ایک رعب مجھ پر قائم رہا۔ والد (مرحوم)، چچا، ماموں اور جس کو بھی مَیں جانتا تھا، جہانزیب کالج سے گریجویشن کرچکے تھے۔ […]
الفاظ بننے کا دل چسپ قصہ

تحریر: شاہد ستار شبلی الفاظ کیسے بنتے ہیں؟ یہ بھی ایک دل چسپ قصہ ہے۔ مثلاً: لفظ ’’اچکا‘‘ ہی کو لے لیں۔ اِس سے مُراد ہے ایسا شخص جو کسی پڑی ہوئی چیز کو اُچَک کر بھاگ جائے۔ جیسے چیل، چوزے کو اُچَک کر لے جاتی ہے۔ اب تلوار کو عموماً شمشیر ( شَم+شی+ر ) […]
عوامی غیظ و غضب اور جماعتِ اسلامی کا دھرنا

سمجھ نہیں آ رہی کہ حکم رانوں کو کس بات کی جلدی ہے؟ قسائی بھی جانور کو ذبح کرنے سے پہلے پانی پلا لیتے ہیں، مگر شہباز حکومت تو سانس بھی نہیں لینے دے رہی۔ اَب تو چھری سے بھی عوام کو ذبح نہیں کیا جا رہا، بل کہ یوں لگتا ہے کہ کسی آرے […]
آپریشن عزمِ استحکام، ایک جائزہ

٭ دہشت گردی کیا ہے؟ دہشت گردی ایک ایسا فعل ہے جس میں کسی فرد یا گروہ کی طرف سے دانستہ طور پر عام لوگوں یا حکومت کو خوف زدہ کرنے، دباؤ میں لانے، یا مخصوص مقاصد کے حصول کے لیے تشدد یا دھمکی کا استعمال کیا جاتا ہے۔ دہشت گردی کا مقصد معاشرتی، سیاسی، […]
’’آپریشن عزمِ استحکام‘‘ مارخوڑلے دَ پڑی نہ یریگی

’’آپریشن عزمِ استحکام‘‘ کی طرح کسی بھی آپریشن کی بات چلتی ہے، تو ہم سواتیوں کے دل اور روح کے زخم تازہ ہوجاتے ہیں۔ جس ذلالت اور بے چارگی سے ہم لوگوں نے وہ مہاجرت کا وقت گزارا، اللہ کسی کافر کو بھی نہ دکھائے۔ فضل رازق شہاب کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے […]
اورنگ زیب ایڈوکیٹ کی خدمات

آپ فون کریں یا کہیں ملاقات ہو، انتہائی خلوص، محبت اور احترام سے جواب آئے اور وہ کسی بھی وقت، کسی بھی حالات میں، تو ایسا بڑا پن کم ہی نصیب ہوتا ہے۔ اورنگ زیب خان ایڈوکیٹ کو جب غصہ آتا ہے، تو ماتھے پر ہاتھ رکھ کر ہنس دیتے ہیں۔ وہ شہر کا ایک […]
دوسری جنگ عظیم میں تعلیم ادھوری چھوڑنے والی خاتون نے ماسٹر کی ڈگری حاصل کرلی

دوسری جنگ عظیم میں گریجویشن کرنے والی خاتون نے بالآخر 83 سال بعد ٹھیک 105 سال کی عمر میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کرلی۔ نیوز ویب سائٹ "www.upi.com” کے مطابق "Virginia Hislop” نے 1940ء میں سٹینفورڈ یونیورسٹی سکول (Stanford University School) سے بیچلر کی ڈگری حاصل کی تھی۔ کامریڈ امجد علی سحابؔ کی دیگر تحاریر […]
ون ویلنگ: والدین کے لیے پیغام

عید کا موقع خوشیوں کا پیام بر ہوتا ہے، مگر ہر سال یہ خوشیاں کچھ گھروں کے لیے ماتم میں بدل جاتی ہیں، جب ان کے نوجوان ’’ون ویلنگ‘‘ کی وجہ سے جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔ والدین کے لیے یہ پیغام ہے کہ خدارا! اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں اور انھیں ’’ون […]
گیبرئیل گارشیا مارکیز ناول ’’ملتے ہیں اگست میں‘‘ (تبصرہ)

تحریر: شیراز حسن کولمبیا کے نوبیل انعام یافتہ ادیب گیبرئیل گارشیا مارکیز (Gabriel Garca Mrquez) کی وفات کے 10 سال بعد اُن کے جنم دن کے موقع پر اُن کے ایک گم شدہ ناول کی اشاعت ہوئی ’’ملتے ہیں اگست میں‘‘۔ چھے ابواب پر مشتمل تقریباً 100 صفحات پر مشتمل یہ مختصر ناول مارکیز اپنی […]
شہباز سرکار بھی ’’کاکڑ فارمولے‘‘ پر عمل پیرا ہے

عام انتخابات کے موقع پر حکم ران اتحاد کے راہ نماؤں نے عوام کو جو سبز باغ دکھائے تھے، وہ وہ تمام باغ خزاں کی نذر ہوچکے ہیں۔ ایک سال پہلے مسلم لیگ ن نے ایک نعرے کو بیانیہ بنایا تھاکہ میاں جدوں آوے گا لگ پتا جاوے گا واقعی عوام کو لگ پتا گیا […]