آئی پی پیز کا چکر اور رُلتے عوام

پرانے وقتوں کی بات ہے، جب غلام اور کنیزوں کو رکھنے کا رواج عام تھا۔ کسی مفلس شخص نے ایک مال دار شخص کے غلام سے معاہدہ کیا۔ معاہدے کی شقوں میں دیگر کے علاوہ درجِ ذیل شرائط بھی شامل تھیں: ٭ اول:۔ غلام بے شک پورا نہیں آدھا دن کام کرے، مگر اس کے […]
کیدام مدین بجلی گھر کا معاملہ

جدید دور میں بجلی ایک اہم ضروت ہے اور پانی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے (ہائیڈل پاؤر پراجیکٹس) سب سے زیادہ ماحول دوست سمجھے جاتے ہیں۔ خوش قسمتی سے علاقہ سوات کوہستان میں پن بجلی کے مواقع قدم قدم پر موجود ہیں۔ 15 سال قبل درال ندی کے پانی سے بجلی پیدا کرنے کے […]
کچھ پروفیسر اشرف الطاف کے بارے میں

آغاز ہی سے جہانزیب کالج کو بہترین اساتذہ کی خدمات حاصل رہی ہیں۔ کالج کے پہلے پرنسپل حافظ محمد عثمان مشہور ریاضی دان تھے۔ زیادہ تر اکیڈیمک سٹاف غیر مقامی افراد پر مشتمل تھا،مگر وہ بہت تن دہی اور جذباتی انداز سے اس نئے ادارے کو علم کا گہوارا بنانے کے لیے کوشاں تھا۔ وقت […]
سوات میں موسیقی اور رقاصی کے چند پہلو

رقص و سرود یا موسیقی اور رقاصی کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ کوئی موسیقی کو روح کی غذا گردانتا ہے، تو کوئی اسے گندگی و غلاظت۔ کوئی اسے شریعتِ اسلامی میں ممنوع مانتا ہے، تو کوئی اس کو طریقت میں جائز مانتا چلا آرہا ہے۔ اِن متضاد آرا کے باجود یہ ہر دور میں کسی […]
پرائیویٹ اسکول اساتذہ کی مشکلات اور یونین کی ضرورت

پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں پرائیویٹ اسکولوں کا کردار انتہائی اہم ہے۔ تاہم، ان اسکولوں میں کام کرنے والے اساتذہ کو بے شمار مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ مشکلات نہ صرف اُن کی مالی حالت کو متاثر کرتی ہیں، بل کہ اُن کی ذہنی اور جسمانی صحت پر بھی منفی اثر ڈالتی […]
تھلو زوم چوٹی سر کرنے والے سوات کے نوجوان (Thalo Zom)
سلامتی کے معاملات میں تجربات کا کیا مطلب؟

چند دن قبل گاؤں سے مہمان آئے تھے۔ پختونخوا سے بلوچستان تک کوئی آئے، تو ہم خوش ہوجاتے ہیں۔ پردیس میں کسی رشتے دار یا علاقے دار کا ملنا عجیب سی خوشی کا ساماں فراہم کرتا ہے۔ آئے ہوئے مہمانوں سے حالاتِ حاضرہ پر بات چیت ہوئی، تو اُن میں شامل ایک سرکاری ملازم نے […]
مینگورہ شہر سے وابستہ یادیں

مَیں نے اپنی فیس بک وال پر ایک تصویر دی ہے جس میں لنڈیکس مینگورہ حاجی رسول خان صاحب کور، ایلم ہوٹل کے درمیان والا پل، لنڈیکس باغیچہ، فارم (حالیہ ہاکی سٹیڈیم)، کانٹی نینٹل ہوٹل جہاں بنا ہے وہ دھوبی گھاٹ نمایاں ہیں۔ اُس دور میں ’’ہالی ڈے ہوٹل‘‘ کے عقب میں فارم شروع ہوتا […]
وہ فہمیدہ ریاض جنھیں میں جانتا ہوں

تحریر: اقبال خورشید وہ میرے لیے ’’گیبرئیل گارسیا مارکیز‘‘ کے کسی کردار کے مانند تھیں۔ ’’تنہائی کے سو سال‘‘ کے کسی کردار کے مانند۔ کردار، جوایک عرصے خوابیدہ رہتا ہے، اُس کے اِرد گرد واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں، مگروہ کہیں دکھائی نہیں دیتا…… اور پھر اچانک وہ پوری قوت سے لوٹ آتا ہے اور […]
جماعتِ اسلامی کے دھرنے کے نتائج آنا شروع ہوگئے

جماعتِ اسلامی کا دھرنا حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں اسلام آباد میں جاری ہے۔ دھرنے کے شرکا بڑے پُرامن طریقے سے بیٹھے ہیں، جب کہ حافظ نعیم الرحمان اپنے ولولہ انگیز خطاب سے شرکا کے دلوں کو گرمائے ہوئے ہیں۔ ایک بڑے مقبول صحافی نے اس دھرنے کے بارے میں اپنے یوٹیوب وی لاگ […]
پنجاب بار کونسل میں جعلی وکلا کی چھانٹی

پنجاب بار کونسل، وکلا کی ریگولیٹری باڈی کے طور پر اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ یہ پاکستان کی سب سے بڑی صوبائی بار کونسل ہے، جس کے دائرۂ اختیار میں کم و بیش 1 لاکھ 50 ہزار لائسنس یافتہ وکلا اور 125 سے زائد بار ایسوسی ایشنیں کام کرتی ہیں۔ پنجاب بار کونسل اپنے […]
’’آپریشن عزمِ استحکام‘‘ اِک اور دریا کا سامنا

پختونوں کی سرزمین پر ’’فوجی آپریشن‘‘ کھیلتے کھیلتے ہماری ایک نسل جوان ہوگئی، جو مذکورہ آپریشنوں کے منفی سماجی، سیاسی، معاشی اور نفسیاتی اثرات لے کر پھر رہی ہے۔ گذشتہ تقریباً دو دہائیوں سے وزیرستان سے لے کر سوات تک پختونخوا وطن میں عجیب و غریب ناموں سے انواع و اقسام کے فوجی آپریشن ہوئے […]
چکیسر (شانگلہ) سے جڑی کچھ یادیں

آخر چکیسر میں کیا خاص بات ہے کہ 66 سال بعد بھی میں اس کے سحر سے نہ نکل سکا۔ 1958ء میں میٹرک کے نتائج کا انتظار تھا، تو مَیں اپنے ایک عزیز کے پاس چکیسر چلا گیا، جو وہاں پر سٹیٹ سول ڈسپنسری کے انچارج تھے۔ اُن کا نام سلطان محمد تھا۔ سیدو شریف […]
’’9 مئی‘‘ بارے عمران خان کا اعتراف

خود اعتمادی بڑی اچھی چیز ہے۔ انسان کی شخصیت میں یہ ایک نمایاں خوبی ہے۔ آگے بڑھنے کے لیے زندگی کے تمام شعبوں میں اس کی ضرورت ہوتی ہے۔ وہی لوگ زندگی کی دوڑ میں فاتح ٹھہرتے ہیں، جو خود اعتمادی کی صفت سے متصف ہوتے ہیں…… لیکن خود اعتمادی اُس وقت تک خوبی رہتی […]
منال الشریف (زندگی اور جد و جہد)

ترجمہ: اشعر نجمی مکہ میں ایک معمولی ٹیکسی ڈرائیور کے گھر پیدا ہوئی ’’منال الشریف‘‘ پوری دنیا میں مشہور ہوئے جون 2011ء کے "Darling to Drive” تحریک کے سبب جانی جاتی ہیں۔ منال الشریف سعودی عرب کی پہلی خاتون نہیں ہیں، جنھوں نے وہاں کی سڑک پر اسٹیرنگ وہیل پکڑی، اُن سے پہلے سنہ 1990ء […]
ضیاء الدین یوسف زئی کی کتاب اور چند باتیں

جب کورونا وبا کی وجہ سے لگ بھگ ڈیڑھ سال کے لیے گھر میں مقید ہوا، تو مین اسٹریم میڈیا کے مرچ مسالہ لگی افواہوں سے کنارہ کرکے کتب بینی میں پناہ لی۔ ابتدائی طور پر پڑھی گئیں کتب میں سے ایک ملالہ یوسف زئی کی آپ بیتی "I am Malala” تھی، جس نے مایوسی […]
عابدہ پروین اور ہمارا سماجی رویہ

تحریر: وقاص نعیم اگرچہ ہمارا رویہ ہر لحاظ سے ہی الگ ہے، لیکن فنونِ لطیفہ کے بارے میں بھی ہمارے معاشرے کا رویہ بہت عجیب ہے۔ اس عجیب رویے کی زَد میں آنے والی اِک فن کارہ عابدہ پروین بھی ہیں، جن پر قدرے زبردستی کا ’’صوفی رنگ‘‘ چڑھا کر اُن کی گائیکی کو محدود […]
ابنِ خلدون کی 700 سال قبل لکھی گئی ایک تحریر

ترجمہ: ڈاکٹر ابوالخیر کشفی 700 سال قبل لکھی گئی ابنِ خلدون کی یہ تحریر گویا مستقبل کے تصور کا منظر نامہ ہے : ٭ مغلوب قوم کو ہمیشہ فاتح کی تقلید کا شوق ہوتا ہے۔ فاتح کی وردی اور وردی پر سجے تمغے، طلائی بٹن اور بٹنوں پر کندہ طاقت کی علامات، اعزازی نشانات، اس […]
ہم سنہری موقع گنوا بیٹھے

ہم من حیث القوم پستی کا شکار ہیں اور دھوکا دہی اور موقع سے فائدہ اُٹھانے میں انتہائی ماہر۔ پاکستان سمیت پوری دنیا میں غیر ملکی مشروبات کا نہ صرف بائیکاٹ کیا گیا، بل کہ اس حوالے سے سوشل میڈیا پہ زور و شور سے مہم بھی چلائی گئی۔ یہ سوشل میڈیا کی طاقت ہے […]
درخت لگانے کی اہمیت اور معاشی چیلنجز

پاکستان حالیہ برسوں میں موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات کا سامنا کر رہا ہے۔ درجۂ حرارت میں نمایاں اضافہ اور متواتر ہیٹ ویوز نے اس مسئلے کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ پاکستان عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک میں سرِ فہرست ہے، اور اس صورتِ حال کو بہتر بنانے کے لیے مختلف […]
توروالی سمیت داردی زبانوں میں موسیقی اور شاعری

توروالی سمیت داردی زبانوں میں شاعری نہیں ہوتی، نغمے ہوتے ہیں۔ ان زبانوں میں موسیقی (میوزک) کے لیے کوئی لفظ نہیں ہوتا۔ یہاں موسیقیت ہوتی ہے اور اس کا تعلق رسم یا ثقافتی تقریب سے ہوتا ہے۔ زبیر توروالی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/zubair-torwali/ بیش تر […]