بابائے غزل حمزہ شنواری

حمزہ شنواری دراز قد کے مالک تھے۔ ان کا قد لگ بھگ چھے فٹ تھا۔ اس کے ساتھ ان کی چمپئی رنگت غضب ڈھاتی۔ آخری سانس تک صورت نتھری دکھائی دی۔ ہاتھ پاؤں بھی مضبوط اور لمبے تھے، لیکن بھدے بونڈے نہیں لگتے تھے۔ آنکھیں نسبتاً چھوٹی تھیں، جس سے ان کے زیرک ہونے کے […]

جہان آباد بدھا

نہ جانے کیوں مجھے جہان آباد پہنچ کر ایک عجیب سے اطمینان کا احساس ہوتا ہے؟ اس کی ایک وجہ شاید شہر کے ہنگاموں سے دور اس مقام کا پُرفضا ہونا ہے اور دوسری وجہ یہاں پتھر پر کندہ شدہ گوتم بدھ کا ایک بڑا مجسم ہے جو تقریباً 13 سے 14 صدیوں پرانی تاریخ […]

حاجی واحد زمان سیٹھی کی یاد میں

گذشتہ روز بعد از افطار میری رضا شاہ سیٹھی صاحب کے ساتھ ان کے بڑے بھائی ممتاز صحافی سلیم سیٹھی (مرحوم) کی زندگی پر اک نشست مقرر تھی۔ وقتِ مقررہ پر اپنے بلڈنگ ڈیزائنر دوست کشور علی کی معیت میں رضا شاہ سیٹھی صاحب کے گھر پہنچا، تو ان کے ساتھ دو گھنٹے کی طویل […]

گندھارا تہذیب

قدیم زمانے میں وادئی سوات مختلف تہذیبوں، ثقافتوں اور مذہبوں کی آماجگاہ رہی ہے۔ یہاں کئی تہذیبیں پلیں پھولیں اور عروج کی منزلیں طے کرکے زوال پذیر ہوئیں۔ کئی مذاہب نے اپنے اثرات یہاں چھوڑے اور کئی اقوام کی بود و باش اور ان کی طرزِ زندگی کے نقوش یہاں اُبھر کر ماند پڑ گئے۔ […]

سواتی مٹھائی کی کہانی، سیف اللہ کی زبانی

مینگورہ شہر کے حاجی بابا چوک اور نشاط چوک کے درمیان چھوٹا سا ایک چوک اور بھی ہے جسے مین بازار چوک کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ اسی چوک میں بچپن سے حلوائی کی ایک چھوٹی سی دکان دیکھتا چلا آرہا ہوں، جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ […]

شرب گل

Blogger Fazal e Mehmood Rokhan

کہتے ہیں کہ پرانے زمانے میں، سوات میں ایک ’’شرب گل‘‘ (یا شرف گل) نامی مزاحیہ فن کار ہوا کرتا تھا جو لوگوں کو ہنساتا تھا۔ نامی گرامی لوگوں کو بھری محفل میں مذاق مذاق میں گالیوں سے بھی نوازتا تھا اور لوگ پھر بھی ہنستے تھے۔ کوئی ان کے منھ سے گالی کھا کر […]