آج پوری دنیا میں ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔ اس حوالے سے تاریخی حوالوں سے پتا چلتا ہے کہ ’’ماؤں کا دن منانے کا آغاز ایک امریکی خاتون اینا ہاروس کی کوشش کا نتیجہ ہے ۔ اینا ہاروس چاہتی تھیں کہ اس دن کو ایک مقدس دن کے طور پر سمجھا اور منایا جائے ۔ ان کی کوششوں کے نتیجے میں 8مئی 1914ء کو امریکا کے صدر ووڈرو ولسن نے مئی کے دوسرے اتوار کو سرکاری طورپر ماؤں کا دن قرار دیا۔‘‘
10 مئی، ماؤں کا عالمی دن
