2 نومبر، جارج بول کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق جارج بول (George Boole)، مشہور انگریز ریاضی دان، معلم، فلسفی اور منطقی، 2 نومبر 1814 ء کو لنکن شائر، انگلستان میں پیدا ہوئے۔ اپنی کتاب ’’دی لاز آف تھاٹ‘‘ (The Laws of Thought) کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں، جس میں اُنھوں نے ’’بولین الجبرا‘‘ پیش کیا۔ ’’بولین منطق‘‘ کو عہدِ […]
رائے ونڈ تبلیغی اجتماع

لوگوں کو اللہ تعالا کی طرف دعوت دینا انبیا علیہم السلام اور علمائے ربانین کا طریقہ ہے، جوکہ سب سے بڑی نیکی اور سب سے بہترین کام ہے۔ کیوں کہ دنیا کی سب سے بڑی سچائی اسلام ہے…… جو کہ دینِ فطرت، فلاح کا مذہب اورنجات کا واحد راستہ ہے۔ ظاہر ہے جو لوگ اسلام […]
برق گرتی ہے، تو بے چارے سرکاری ملازمین پر

ایک سڑک پر بورڈ لگا ہوا تھا جس پر موٹے موٹے حروف میں لکھا ہوا تھا: ’’حدِ رفتار 60 کلومیٹر۔‘‘ یہ بورڈ ڈرائیوروں کو بہت دور سے نظر آجاتا تھا۔ چناں چہ وہ اس کے قریب پہنچتے پہنچتے گاڑی کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹا سے کافی کم کرلیتے۔ رفیع صحرائی کی دیگر تحاریر پڑھنے […]
شمالی شام میں امریکہ کا نیا محاذ

امریکہ نے مشرقِ وسطیٰ کی گھمبیر صورتِ حال میں یک دم شمالی شام کو نشانہ بناکر امن کے قیام کی کوششوں کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ شمالی شام میں حالیہ امریکی فوجی حملوں نے مشرقِ وسطیٰ میں پہلے ہی سے غیر مستحکم صورتِ حال میں پیچیدگی کی ایک نئی تہہ ڈال دی ہے۔ امریکی وزیرِ […]
1 نومبر، ازرا پاونڈ کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ازرا پاونڈ (Ezra Weston Loomis Pound)، امریکی شاعر، 1 نومبر 1972ء کو وینس، اٹلی میں انتقال کرگئے۔ 30 اکتوبر 1885ء کو ہیل (Hailey)، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ 1906ء میں پنسلوانیا یونیورسٹی سے ایم اے کیا۔ 1907ء میں سپین اور اٹلی کا سفر کیا اور آخرِکار انگلستان میں سکونت اختیار کی۔ وہاں […]
چالیس چراغ عشق کے (تبصرہ)

تبصرہ نگار: اقصیٰ سرفراز محبت کے بغیر کوئی بھی زندگی کسی شمار میں نہیں۔ خود سے یہ مت پوچھو کہ تمھیں کیسی محبت کی جستجو کرنی چاہیے، روحانی یا مادی، الوہی یا دنیوی، مشرقی یا مغربی……؟ تقسیم مزید تقسیم پر ہی منتج ہوتی ہے۔ محبت کا کوئی نام نہیں، کوئی تعریف نہیں۔ یہ جو ہے […]
سفید محل (وائٹ پیلس) سے جڑی یادیں

2 9 اکتوبر کو بعد از دوپہر ابوہا سے چلے سوئے مرغزار۔ کئی سال بعد اس سحر آنگیز گوشۂ عافیت کو دیکھنے کا موقع ملا۔ یہاں چند لمحے گزار کر عہدِ گذشتہ کی یادیں تازہ ہوگئیں۔ کچھ ماضی کی جھلکیاں آپ کے ساتھ بھی شیئر کرتا چلوں۔ فضل رازق شہابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے […]
شاعر کا انجام (ٹیگور کے رومانوی افسانے کا ترجمہ)

ترجمہ: مجید امجد بادشاہ رائین کے درباری شاعرنے ابھی شہزادی اجیتا کو نہیں دیکھا تھا۔ ایک دن جب اُس نے مہاراج کے حضور میں اپنی نئی نظم پڑھی، اس نے اپنی آواز کو کسی قدر بلند رکھا۔ تاکہ ہال کے اوپر محجب چھجے کے اندر بیٹھنے والوں کے کانوں کو اس کی آواز سنائی دے […]
سیاسی سہ روزوں اور چلّہ کشی کا دور

ہم تبلیغی جماعت سے مساجد میں دین کو دوسروں تک پہنچانے کی محنت کا ذکر بار بار سنتے چلے آرہے ہیں، جس میں سہ روز، چلّہ، 4 ماہ، ایک سال اور عمر بھر تبلیغی کام میں گزارنے پر زور دیا جاتا ہے، جب کہ یک روزہ، ہفت روزہ اور جوڑ وغیرہ بھی تبلیغی جماعت کے […]
تاریخ کا دھارا موڑنے والی ایجادات

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "The World Ranking” کے مطابق ریڈیو (The Radio)، ہوائی جہاز (The Airplane)، ٹیلی وِژن (The Television)، کمپیوٹر (The Computer)، موبائل فون/ سیل فون (Cell Phone)، چلتی سیڑھی (Escalator)، ہیلی کاپٹر (Helicopter)، روبوٹ (Robot)، ریڈیو ٹیلی سکوپ (Radio Telescope)، ریڈار (Radar)، جیٹ انجن (Jet Engine)، الیکٹرون مائیکرو سکوپ (Electron Microscope)، […]
30 اکتوبر، ازرا پاونڈ کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق ازرا پاونڈ (Ezra Weston Loomis Pound)، امریکی شاعر، 30 اکتوبر 1885ء کو ہیل (Hailey)، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ 1906ء میں پنسلوانیا یونیورسٹی سے ایم اے کیا۔ 1907ء میں سپین اور اٹلی کا سفر کیا اور آخرِکار انگلستان میں سکونت اختیار کی۔ وہاں 1912ء تک نظموں کے چار مجموعے چھپوائے۔ اُن کی […]
فرق صاف ظاہر ہے

امریکہ کو انڈیا نے صرف ’’سی ای اوز‘‘ (CEOs) اور آئی ٹی ماہرین ہی نہیں بلکہ روحانیت بھی سپلائی کی ہے۔ اس سے بہت پیسا بنایا ہے ہندو روحانی اُستادوں اور مغرب کے سرمایہ داروں نے۔ مذہب کو ایک طرف کرکے دنیا ہی کو سب کچھ مان لینے کے بعد مغرب میں جو خلا پیدا […]
پہ لوبہ او جنگ کی فرق پکار دے (Differentiate Sports and Aggression)
29 اکتوبر، عاصم اظہر کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق عاصم اظہر (Asim Azhar) ، مشہور پاکستانی گلوکار، گیت نگار اور اداکار، 29 اکتوبر 1996ء میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی عمر میں ہی اسٹارڈم کی وجہ سے اکثر ’’پاکستان کا جسٹن بائبر‘‘کہلاتے ہیں۔اپنے کیریئر کا آغاز یوٹیوب پر بطورِ گلوکار کیا۔ عوامی شخصیت بننے سے قبل عصری مغربی گانوں کو […]
کچھ فرانسیسی ادیب ماریس ماترلینک کے بارے میں

انتخاب: یاسر حبیب ماریس ماترلینک (Maurice Polydore Marie Bernard Maeterlinck) ، نوبیل انعام یافتہ ڈراما نگار، شاعر اور مضمون نگار ہیں۔ ماریس ماترلینک 29 اگست 1862ء کو بلجیم کے علاقے گینٹ میں ایک متمول فرانسیسی نژاد کیتھولک خاندان میں پیدا ہوا۔ ماترلینک کا شمار یورپ کے صفِ اوّل کے فرانسیسی لکھاریوں میں ہوتا ہے۔ اُس […]
ڈراما نیا مگر سکرپٹ پرانا ہے

ابلاغیات (میڈیا) کی ایک اہم قسم ’’سیاسی ابلاغیات‘‘ ہے…… جس کے ذریعے سیاسی راہ نما عوام اور ووٹرز تک اپنا پیغام پہنچاتے ہیں۔ ابلاغیات کی اثر پذیری ہی کی وجہ سے عام ووٹر، ووٹ دیتے وقت کسی خاص پارٹی کا انتخاب کرتا ہے۔ اکرام اللہ عارف کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے […]
شولگرے (دھان کے کھیت)

مجھے چاول کے کھیت بہت پسند ہیں۔ بچپن ہی سے خواہش ہے کہ اُن کے درمیان گھر ہو، دور دور تک کوئی آبادی نہ ہو، فصل کی مخصوص خوش بُو سے فضا معطر ہو اور رات کو سونے سے پہلے پرندوں، حشرات اور مینڈکوں کی مشترکہ دُھن کی صورت میں ایک فطری لوری نصیب ہو! […]
خیبر پختوا میں پی ٹی آئی کی صف بندی

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے ایک وفد نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔ اس وفد میں تین نام سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سابق وفاقی وزیر علی محمد خان اور بیرسٹر محمد علی سیف بڑے اہم ہیں۔ ایک طرح سے اس وقت پی ٹی آئی […]
حمایت علی شاعرؔ کا مختصر سا تعارف (A Brief Introduction of Himayat Ali Shayir)
26 اکتوبر، ہیلری کلنٹن کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ’’ہیلری کلنٹن‘‘ (Hillary Rodham Clinton)، سابق خاتونِ اول، سینیٹر، وکیل اور سابقہ امریکی وزیرِ خارجہ، 26 اکتوبر 1947ء کو شکاگو، امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے ساتھ 1975ء میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ اس سے قبل 1974ء […]
سکولوں کے اوقاتِ کار پر نظرِ ثانی کی ضرورت ہے

قیامِ پاکستان سے آج تک پنجاب میں یہ اصول چلا آ رہا ہے کہ موسمِ گرما (16 اپریل تا 15 اکتوبر) میں سکولوں کے اوقاتِ کار ساڑھے پانچ گھنٹے ہوتے ہیں، جب کہ موسمِ سرما (16 اکتوبر تا 15 اپریل) میں یہ اوقاتِ کار یا سکولوں میں تدریسی سرگرمیوں کا دورانیہ چھے گھنٹے کر دیا […]