جانتے ہیں دنیا کا خوب صورت ترین شہر کون سا ہے؟

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” نے دنیا کے 23 خوب صورت ترین شہروں کی فہرست دی ہے جس میں سرِ فہرست یعنی دنیا کا خوب صورت ترین شہر ’’وینس‘‘ ہے، جو اٹلی میں واقع ہے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر دنیا کا خوب صورت شہر ’’روم‘‘ کو […]

تاریخی ودودیہ سکول کے اولین طلبہ

Blogger Fazal Raziq Shahaab

جیسا کہ سکول ریکارڈ سے ظاہر ہے، ودودیہ ہائی سکول کے دوسرے دور کا آغاز یکم اپریل 1952ء کو ہوا۔ جب سنٹرل جیل سیدو شریف کو مناسب ترمیم کے ساتھ سکول میں تبدل کیا گیا۔ ہم پانچویں کلاس میں اس کے ابتدائی طلبہ میں شامل ہوئے۔ میرے اس وقت کے کلاس فیلوز میں میرے بڑے […]

لیول پلینگ فیلڈ کا رونا روتی قوم

Blogger Rohail Akbar

بلاول بھٹو زرداری پہلے دن سے کَہ رہے ہیں کہ ’’سب پارٹیوں کو لیول پلینگ فیلڈ دی جائے۔‘‘ قارئین! یہ بات اُس وقت کچھ لوگوں کی سمجھ میں نہیں آرہی تھی، لیکن اب سبھی کو سمجھ آگئی ہے……! روحیل اکبر کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/akbar/ اب […]

انعقاد سے قبل ہی انتخابات متنازع ہوگئے

Blogger Rafi Sehrai

یہ 1977ء کی بات ہے۔ عام انتخابات کا دور دورہ تھا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو وزیرِ اعظم تھے۔ اُنھی کی نگرانی میں انتخابات ہو رہے تھے۔ اُن کی جماعت اِس وقت پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت تھی۔ اُن کے مدِ مقابل 9 جماعتوں کا الائنس ’’پاکستان قومی اتحاد‘‘ (پی […]

25 دسمبر، انور اقبال کا یومِ پیدایش

www.lafzuna.com

وکی پیڈیا کے مطابق انور اقبال (Anwar Iqbal) ، مشہور پاکستانی اداکار و ہدایت کار، 25 دسمبر 1949ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ اُردو اور سندھی کے کئی ڈراموں میں اداکاری کی۔ شہر ت ڈراما ’’شمع‘‘ سے ملی، جس میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔نسیم حجازی، بانو قدسیہ اور فاطمہ ثریا بجیا کے لکھے متعدد […]

ایک ملین ڈالر کا سوال

Blogger Ikram Ullah Arif

عدالتِ عظمیٰ کا فیصلہ اور اصرار ہے۔ الیکشن کمیشن کی پُھرتیاں عروج پر ہیں۔ ریاستی اداروں کی خفیہ رپورٹس اور سب کچھ اپنی جگہ موجود اور فعال ہیں۔ بس ایک کمی ہے اور وہ ہے عوامی بے زاری۔ اکرام اللہ عارف کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/ikram-ullah-arif/ […]

ذی ہوش پاکستانیوں کا منھ چھڑانے والا سوال

Blogger Tariq Hussin Butt

پاکستان میں عدلیہ کے فیصلوں کو اُس وقت ہوا میں اُڑا دیا جاتا ہے، جب وہ سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کی ذاتی خواہشات کو عملی جامہ پہنانے سے قاصر ہو تے ہیں۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیوں کے انتخابات 90 رروز میں ہونے کا سپریم کوریم کورٹ کا حکم حقیقت کا روپ نہ دھار […]

24 دسمبر، انیل کپور کا یومِ پیدایش

www.lafzuna.com

وکی پیڈیا کے مطابق انیل کپور (Anil Kapoor)، مشہور بھارتی فلمی اداکار اور پروڈیوسر، 24 دسمبر 1956ء کو بمبئی، بھارت میں پیدا ہوئے۔ 40 سال سے زاید فلمی کیرئیر میں 100 سے زاید فلموں میں کام کیا۔ 2 نیشنل فلم ایوارڈز اور 7 فلم فیئر ایوارڈز کے ساتھ ساتھ کئی اعزازات اپنے نام کیے۔ اپنے […]

کس ملک میں سب سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں؟

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق پوری دنیا میں "Papua New Guinea” میں سب سے زیادہ یعنی 840 زبانیں بولی جاتی ہیں۔ 710 زبانوں کے ساتھ "Indonesia” کا دوسرا نمبر ہے۔ اس طرح 524 زبانوں کے ساتھ "Nigeria” کا تیسرا، 453 زبانوں کے ساتھ "India” کا چوتھا جب […]

پارٹی کارکن سیاست کا ایندھن

Blogger Rafi Sehrai

کسی بھی سیاسی پارٹی کے ورکر اُس کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔ یہ ورکر ہی ہوتے ہیں جو لیڈران کا مورال گرنے نہیں دیتے۔ اُن کا حوصلہ اور عزم لیڈروں کے لیے آکسیجن کا کام دیتا ہے۔ سیاسی پارٹیوں کے لیے ووٹ کی بڑی اہمیت ہوتی ہے کہ پارلیمنٹ میں ووٹ کی طاقت ہی اُنھیں […]

جعلی پنج ہزاری نوٹ پہچاننے کے طریقے

www.lafzuna.com

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 5 ہزار کے کرنسی نوٹ کی سب سے منفرد خصوصیت یہ ہے کہ اس کی پرنٹنگ اس منفرد کاغذ پر ہوئی ہے، جسے چھونے سے ہی اس کے منفرد ہونے کا احساس ہوتا ہے۔ نوٹ کے سامنے کی سائیڈ پر دائیں جانب بانیِ پاکستان محمد علی جناح کی تصویر […]

بچوں کے نام بارے ہمارا عمومی رویہ

Blogger Zaheer ul Islam Shahaab

میری پیاری بھانجی، ’’آئزل……!‘‘ مجھے نہیں پتا ’’آئزل‘‘ کس زبان کا لفظ ہے اور ایسا کوئی لفظ ہے بھی کہ نہیں۔ اِیزل (Easel) البتہ انگریزی کا لفظ ہے اور اس کے معنی تین پاؤں والا وہ سٹینڈ ہے جو ایک آرٹسٹ مصوری کے دوران میں استعمال کرتا ہے۔ ظہیر الاسلام شہابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے […]

وکلا تنظیمیں، الیکشن کمشنر اور عام انتخابات

Blogger Adv Muhammad Riaz

آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 1 (1) کے تحت وطنِ عزیز کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے، یعنی پاکستان و جمہوریت لازم و ملزوم ہیں۔ اسے ریاستِ پاکستان کی بدقسمتی ہی کہا جاسکتا ہے کہ دنیا کے نقشے پر نمودار ہونے کے بعد سے وطنِ عزیز میں جمہوریت ہمیشہ ہی سے زبوں حالی کا شکار رہی […]

’’جنت اور دوزخ‘‘ پائیلو کوئیلہو کے ناول سے مقتبس

Paulo Coelho

انتخاب: محمد احسن جنوبی فرانس کے قصبے ’’وسکوس‘‘ میں ایک روایت مشہور ہے کہ ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک آدمی اپنے گھوڑے اور کتے کے ہم راہ پائنیریز کے پہاڑوں میں جا رہا تھا۔ موسم اَبرآلود تھا۔ بارش ہونے والی تھی۔ وہ ایک درخت کے نیچے سے گزرا۔ اچانک بجلی کڑکی اور درخت پر […]

اجتماعی شعور

Blogger Abu Jaun Raza

میرا کزن جرمنی میں رہتا ہے۔ وہ بتارہا تھا کہ وہاں ہر چیز کی انشورنس لینا پڑتی ہے۔ گاڑی، صحت وغیرہ کی انشورنس لازمی ہے۔ اس کے بغیر مسائل کھڑے ہوسکتے ہیں۔ ابو جون رضا کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/raza/ جرمنی منتقل ہوئے زیادہ عرصہ نہیں […]

خونہ چم کا تاریخی چشمہ

Blogger Fazal Raziq Shahaab

آج بیٹھے بیٹھے بلاوجہ خونہ چم کے چشمے کی یاد آگئی۔ ہم اُن دنوں چھوٹے بچے تھے ۔ یہی کچھ 5 یا 6 سال کے۔ شگئی سکول میں پڑھتے تھے۔ روزانہ چاہے گرمی ہو یا سردی…… افسر آباد سے لے کر شگئی سکول تک جانا معمول رہتا۔ فضل رازق شہابؔ کی دیگر تحاریر پڑھنے کے […]

اینمل فارم (تبصرہ)

Animal Farm

تبصرہ: اقصیٰ سرفراز  ’’جارج آرویل‘‘ سے میرا پہلا تعارف اُن کی کتاب ’’1984‘‘ سے ہوا۔ ’’1984‘‘ جارج آرویل کا وہ ناول ہے، جو سال 1984ء میں 40 لاکھ سے زاید کی تعداد میں فروخت ہوا۔ اب اتنے سال گزر جانے کے باوجود آج بھی یہ کتاب متعدد اداروں سے مختلف زبانوں میں شائع ہو رہی […]

غیر اخلاقی و غیر آئینی کام کا فائدہ نہیں ہوتا

Blogger Syed Fayaz Hussain Gailani

’’کلٹ‘‘ (Cult) انگریزی زبان کا لفظ ہے، جو معنوی اعتبار سے بہت جامع ہے۔ اس کا مطلب دین دار سے لے کر مرید تک، مقلد سے لے کر پرستار تک موقع کی مناسب سے کیا جا سکتا ہے…… لیکن بہرحال یہ اپنے اندر ایک شدید کیفیت کا مظہر ہے، اور کسی بھی لحاظ سے مثبت […]

شاباش، محسن نقوی!

Blogger Rafi Sehrai

نگران وزیرِ اعلا پنجاب جناب محسن نقوی بلاشبہ ایک اَن تھک اور محنتی انسان ہیں۔ وہ جو کہتے ہیں ناں کہ ’’محنت سر سرداریاں‘‘، تو محسن نقوی بھی عوام کے دلوں کے سردار بنے ہوئے ہیں۔ رفیع صحرائی کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/rafi/ محسن نقوی سے […]

رشید عطرے کی یاد میں

Blogger

فیض احمد فیضؔ کی ایک نظم مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ میڈم نورجہاں نے اس خوب صورتی سے گائی ہے کہ یہ نظم انھی سے منسوب ہو کر رہ گئی ہے۔ خود فیضؔ صاحب نے بھی اس نظم کی گائیکی کی تعریف کرتے ہوئے کَہ دیا تھا کہ ’’ہم نے یہ […]

انتخابات ضرور ہوں گے

Adv Muhammad Riaz

سال 2008ء اور سال 2018ء کے عام انتخابات جوڈیشل اور ایگزیکٹو افسران کے تحت منعقد ہوئے تھے۔ حیرانی اس بات پر ہورہی ہے کہ تحریکِ انصاف آیندہ انتخابات جوڈیشل افسران کے تحت منعقد کروانے کا مطالبہ کررہی ہے، مگر سال 2013ء کے انتخابات جو مکمل طور پر جوڈیشل افسران کے تحت منعقد ہوئے تھے۔ ان […]