سکول وزٹس: خوش کن دعوے اور تلخ حقائق

29 نومبر 2025ء کو مجھے سوات ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈی ای اُو، جناب فضل خالق، کے ساتھ چند پرائمری اور مڈل سکولوں کا مشترکہ دورہ کرنے کا موقع ملا۔ ڈپٹی صاحب کا اندازِ معائنہ غیر رسمی مگر پیشہ ورانہ تھا؛ ریکارڈز کی جانچ پڑتال، کلاس رومز کا مشاہدہ اور طلبہ کی علمی قابلیت کا […]
سبق یا تشدد……؟

اکثر کہا جاتا ہے کہ قوموں کا مستقبل نہ ایوانوں میں لکھا جاتا ہے اور نہ میدانِ جنگ میں،بل کہ اُن چھوٹے کمروں میں جہاں بچے ا، ب، پ سیکھتے ہیں…… مگر جب خیبر پختونخوا کے نجی اسکولوں میں رائج اُردو اور دیگر مضامین کے نصاب کا مطالعہ کیا جائے، تو ایک تشویش ناک حقیقت […]
27ویں ترمیم: مزاحمت و مفاہمت کے بیچ سفر

پاکستان کی آئینی تاریخ ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ جب آئین کو سیاسی ضرورت یا طاقت کے توازن کے مطابق ڈھالا جاتا ہے، تو اس کے اثرات دیرپا ہوتے ہیں۔ 8ویں ترمیم سے 18ویں ترمیم تک کا سفر صرف قانونی ترامیم کی تاریخ نہیں، بل کہ یہ ریاست، سیاست اور اقتدار کے مراکز کے […]
’’بنو قابل‘‘ یا ’’بنو قابلِ سیاست؟‘‘

گذشتہ دنوں سوات کی تحصیلِ کبل کے معروف کبل گراؤنڈ میں ایک بڑا منظر دیکھنے کو ملا۔ جماعتِ اسلامی پاکستان کے زیرِ اہتمام سوات، بونیر اور شانگلہ کے ہزاروں نوجوان ’’بنو قابل‘‘ پروگرام کے ٹیسٹ میں شریک ہوئے۔ بہ ظاہر یہ نوجوانوں کو آئی ٹی کی جدید مہارتیں سکھانے کا ایک قدم ہے، لیکن اس […]
آؤٹ سورسنگ: علاج یا مزید بحران؟

حکومتِ خیبر پختونخوا نے حال ہی میں ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے صوبے کے 1500 سے زائد سرکاری تعلیمی اداروں کو آؤٹ سورس کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔ ان اداروں میں پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں کے ساتھ ساتھ متعدد گرلز اور بوائز کالجز بھی شامل ہیں۔ اس فیصلے کے لیے […]
جنت نظیر سوات کی تباہی کی الم ناک داستان

سوات، جو کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں واقع ہے، کبھی اپنی قدرتی خوب صورتی، سرسبز پہاڑوں، برف پوش چوٹیوں، دریاؤں اور جھرنوں کی بہ دولت جنت نظیر وادی کہلاتا تھا۔کبھی یہ علاقہ گھنے جنگلات، زرخیز زمینوں، شفاف پانیوں، صحت بخش ماحول اور معتدل موسموں کا حامل تھا…… لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ترقی، […]
ایران اسرائیل جنگ کے پاکستان پر ممکنہ اثرات

ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی ایک مکمل جنگ کی طرف بڑھتی محسوس ہو رہی ہے اور ایسے میں پاکستان ایک نازک جغرافیائی اور سیاسی دوراہے پر کھڑا ہے۔ سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان ایک بار پھر مغربی مفادات کی خاطر ’’فرنٹ لائن اسٹیٹ‘‘ کا کردار ادا کرے گا؟ […]
ملاکنڈ یونیورسٹی جنسی ہراسانی معاملہ: چند سوالات

ملاکنڈ کی ایک نام ور یونیورسٹی میں مبینہ طور پر ایک جنسی ہراسانی کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے نہ صرف تعلیمی حلقوں، بل کہ پورے پختون معاشرے میں ایک ہل چل مچا دی ہے۔اطلاعات کے مطابق، پاکستان اسٹڈیز کے ایک لیکچرار عبدالحسـیب خان، جو کہ ’’یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن‘‘ (MUTA) کے اطلاعاتی سیکرٹری […]
انسانی ہم دردی اور عالمی تضاد

2005ء کے تباہ کن زلزلے کے دوران میں پاکستان کو دنیا بھر سے امداد ملی، لیکن امریکی امداد اپنی وسعت اور اثرات کے اعتبار سے نمایاں رہی۔ امریکی حکومت نے نہ صرف مالی امداد فراہم کی، بل کہ اپنی فوجی اور طبی ٹیموں کو بھی متاثرہ علاقوں میں بھیجا۔ امریکی ہیلی کاپٹروں نے دور دراز […]
پاک امریکہ تعلقات: آغاز سے تاحال (مختصر جائزہ)

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کی تاریخ پیچیدہ اور مختلف عوامل پر مبنی ہے، جن میں جغرافیائی سیاست، عسکری اتحاد اور اقتصادی مفادات شامل ہیں۔ ان تعلقات نے کئی دہائیوں میں نشیب و فراز دیکھے، جو نہ صرف دونوں ممالک کے لیے، بل کہ عالمی سیاست پر بھی گہرے اثرات مرتب کرتے رہے۔ اس مضمون […]
برٹش سامراجیت، سرتور فقیر اور سواتیوں کی بغاوت

٭ پس منظر:۔ اَخوند صاحب کی وفات ( 1877-78ء) کے بعد، سوات میں مختلف دعوے داروں کے درمیان اقتدار کے حصول کے لیے کئی سالوں تک اندرونی جھگڑے اور سازشیں جاری رہیں۔ (Hay, The Yousafzai State of Swat, 513)برطانوی حکومت کے لیے بڑے خطرات میں امیر افغانستان (امیر عبدالرحمان) کا سوات پر دعوا اور سوویت […]
اخوند عبد الغفور (سیدو بابا): ’’پوپ آف سوات‘‘

٭ تعارف:۔ سوات کے مذہبی اور سیاسی اُفق پر اخوند آف سوات کا کردار انتہائی نمایاں اور موثر رہا ہے۔ اُن کے روحانی اثر و رسوخ نے نہ صرف سوات، بل کہ اس کے آس پاس کے علاقوں میں بھی گہرے نقوش چھوڑے۔ انگریزوں نے اُنھیں ان کے سیاسی، مذہبی اور سماجی اثرات کی بنا […]
امبیلہ مہم اور اخوند سوات (سیدو بابا) کا کردار

٭ تاریخی پس منظر:۔ 1849ء میں برطانوی ہندوستان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کو فتح کرنے کے بعد وہاں اپنی حکومت قائم کی۔ اس کے ساتھ ہی سید احمد بریلوی کی تحریک سے جڑے مجاہدین نے ستھانہ اور ملکا کو اپنے مراکز بناکر انگریزوں کے خلاف اپنی جد و جہد جاری رکھی۔ برطانوی حکام نے […]
اخوند عبد الغفور اور سوات میں پہلی اسلامی ریاست کا قیام

٭ بیک گراؤنڈ:۔ سید احمد بریلوی کی شہادت کے بعد سوات اور ملحقہ علاقوں میں ایک نئی سیاسی تاریخ کا آغاز ہوا۔ 1831ء میں سید احمد بریلوی کی بالاکوٹ میں شہادت کے بعد، سوات اور گردونواح میں ایک نئی لیکن مختلف اسلامی مذہبی اتحاد تشکیل پایا، جس میں طریقت اور شریعت کے درمیان ایک منفرد […]
سید احمد بریلوی کا دورۂ سوات

سید احمد (شہید) بریلوی (1786ء تا 1831ء) جو شاہ ولی اللہ دہلوی کی تعلیمات سے متاثر ہوکر ہندوستان میں اسلامی اقدار کے احیا کے علم بردار بنے، شمال مغربی ہندوستان کے علاقوں، خاص طور پر پنجاب اور خیبرپختونخوا، میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کی حکومت کے مظالم کے خلاف جہاد کے لیے سرگرم ہوئے۔سید احمد (شہید) […]