27ویں ترمیم، جمہوریت کا نیا امتحان

آئینِ پاکستان میں ترامیم کا سلسلہ ہماری سیاسی تاریخ کا ایک ایسا باب ہے، جو کبھی بند نہیں ہوا۔ ہر دورِ حکومت میں اقتدار کے ایوانوں میں آئینی تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دیتی رہی ہے۔ کبھی طاقت ور طبقے نے اپنی بالادستی کو دوام بخشنے کے لیے آئین میں رد و بدل کیا، تو کبھی […]
پاک افغان تناو اور خطے کا مستقبل

چار سال قبل، جب امریکہ نے افغانستان کو 20 برس بعد ’’خدا حافظ‘‘ کہا، تو افغانیوں سے زیادہ خوشی پاکستانیوں کو تھی۔ حکومتی وزرا ایمان افروز پیغامات دے رہے تھے۔کئی اہم ذمے داران تو کابل پہنچ کر یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے تھے کہ گویا روس کے بعد امریکہ کو ’’شکست‘‘ دینے میں […]
عالمِ عرب کی تلاشِ راجیور اور پاکستان

فلم ’’ویلکم‘‘ 2007ء میں تقریباً 32 کروڑ کے بجٹ سے بنی اور دنیا بھر میں 117 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا۔ یہ فلم سپر ہٹ ثابت ہوئی اور اُس سال کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندوستانی فلموں میں دوسرے نمبر پر رہی۔ 18 سال گزرنے کے باوجود بھی اس فلم کے کئی […]
قطر، پاکستان اور عرب دنیا کا امتحان

یہ اب تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ جدید ترین ٹیکنالوجی کے باوجود دشمن کا ہر حملہ روکنا ممکن نہیں۔ چاہے آپ کے پاس ڈرون شکن میزائل ہوں، یا ’’آئرن ڈوم‘‘ جیسے دفاعی نظام، کوئی نہ کوئی وار ہمیشہ پھسل کر نکل ہی جاتا ہے۔ البتہ اصل کہانی اس کے بعد شروع ہوتی ہے،کہ آپ نے […]
بدلتی ہوئی عالمی صورتِ حال

ملیحہ لودھی (امریکہ، برطانیہ اور اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی سابق سفیر) کا روزنامہ ڈان میں 8 ستمبر 2025ء کو شائع شدہ کالم "Shifting Global Dynamics” کا ترجمہ۔شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا حالیہ اجلاس ایک ایسے وقت میں منعقد ہوا، جب دنیا بڑے جغرافیائی و سیاسی ہلچل کے دور سے گزر رہی ہے۔ […]
’’گلاف‘‘ اور ’’کلاؤڈ برسٹ‘‘، سیلاب کے نئے نام

اگرچہ عالمی درجۂ حرارت میں اضافے میں پاکستان کا حصہ نہ ہونے کے برابر ہے، لیکن یہ اُن گنے چنے ممالک میں شامل ہے، جو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ پچھلی دو دہائیوں میں آنے والے تباہ کن سیلابوں نے لاکھوں افراد کو بے گھر کیا، ہزاروں زندگیاں […]
6 ستمبر غیر جانب دار مورخین کی نظر میں

ستمبر 1965ء کا ذکر آتے ہی پاکستانیوں کے ذہن میں دفاعِ لاہور اور جوانوں کی قربانیوں کے روشن چراغ جل اُٹھتے ہیں۔ ہمارے اسکولوں میں، نصاب میں اور قومی تقریبات میں یہ دن ایک عظیم فتح اور بہادری کی علامت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے…… مگر سوال یہ ہے کہ اس جنگ کا […]
اصل امتحان سیلاب کے بعد ہے

پاکستان کی زمین پر ایک بار پھر آزمایش کا موسم اُترا ہے۔ آسمان سے برسنے والی بارشیں جب پہاڑوں کی چوٹیوں سے ٹکرائیں، تو پہاڑوں نے چیخ مار کر اپنی جڑوں سے پانی چھوڑ دیا۔ ندیاں بپھر گئیں، دریا غضب ناک ہو گئے، کھیت سمندر بن گئے اور بستیاں ملبے میں دب گئیں۔ کہیں کسی […]
پگھلتا ہمالیہ، ڈوبتا پاکستان اور کرنے کے کام

یہ سچ ہے کہ اس وقت پاکستان محض ایک قدرتی آفت نہیں، بل کہ موسمیاتی تبدیلی کے عہد میں داخل ایک پیچیدہ آبی و زمینی بحران سے گزر رہا ہے۔ پچھلے ایک ہفتے میں خیبر پختونخوا بالخصوص بونیر، سوات، باجوڑ اور شانگلہ میں اچانک موسلادھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ صرف بونیر […]
باقی دنیا اور ہماری ترجیحات کا فرق

اکیڈمی آف مینجمنٹ کی سالانہ کانفرنس امسال ’’کوپن ہیگن، ڈنمارک‘‘ میں منعقد ہوئی۔ ہمارے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، ’’سویڈش سینٹر فار ڈیجیٹل انو ویشن‘‘ (Swedish center for digital innovation) کی طرف سے ایک ورک شاپ اس کانفرنس میں منعقد کی گئی، جہاں دنیا بھر سے تحقیق کاروں کو "Twin transition” پر سیشن ڈیلیور کیے گئے۔میں اصل […]
ماحولیاتی المیہ

دریاؤں میں طغیانی، گلیشیئر پھٹنے کے خطرات (GLOFs) اور مون سون کی شدید بارشوں کی پیشین گوئیوں کے ساتھ، پاکستان ایک اور ممکنہ سیلابی تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے۔ 26 جون سے اب تک، ملک میں اَن گنت قیمتی جانیں اچانک آنے والے سیلابوں اور مکانات کے منہدم ہونے کی وجہ سے ضائع ہو […]
ہمارا نظام تعلیم اور ضائع ہوتی ہوئی صلاحیتیں

پاکستان میں تعلیم کا مطلب آج بھی صرف ایک ہی چیز سمجھی جاتی ہے: ’’کتابیں، امتحان اور نمبر۔‘‘ہمارے نظامِ تعلیم نے بچوں کی صلاحیتوں کو ایک ہی سانچے میں ڈھالنے کی کوشش کی ہے، جیسے ہر بچہ ڈاکٹر یا انجینئر ہی بننے کے لیے پیدا ہوا ہو…… لیکن دنیا بھر میں ترقی یافتہ اقوام نے […]
اساتذہ کی بے توقیری کا دور

حالیہ دنوں میں تعلیمی میدان میں جو منظرنامہ ابھرا ہے، وہ نہایت افسوس ناک اور پریشان کن ہے۔ امتحانات کا مقصد صرف نمبروں کا حصول نہیں، بل کہ طلبہ کی صلاحیتوں کا جائزہ لینا اور ان کی فکری تربیت کرنا ہوتا ہے، مگر بدقسمتی سے امتحانی نظام اس مقصد سے دور ہوتا جا رہا ہے۔ […]
مہنگائی کی شرح میں کمی کے دعوؤں کا جائزہ

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف آئے دن مہنگائی کی شرح میں کمی کے جو دعوے کرتے ہیں، وہ اتنے غلط بھی نہیں۔ اس دعوے کے پیچھے دراصل حکومت کی ایسی باریک واردات ہوتی ہے، جسے سمجھنا عوام کے بس کی بات نہیں۔ اگر کل کلاں کو حکومت یہ دعوا کر دے کہ مہنگائی میں اضافے […]
ریاست محفوظ ہاتھوں میں ہے

ریاست میں عوام کے کردار کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ کیوں کہ عوام ہی اصل میں وہ قوت ہیں، جو ریاست کی مضبوطی اور استحکام میں اہم کردار اد ا کرتے ہیں۔ریاست، عوام کے حقوق کی ضمانت دیتی ہے اورجب تک ریاست، عوام کو انصاف فراہم کرتی ہے، تو عوام کا اعتماد اس […]
عمران خان کی اسیری کا اصل ذمے دار

یہ ایک حقیقت ہے کہ عمران خان کی قیادت میں جس کے سر پر بھی ہاتھ رکھا جاتا ہے، وہ سونا بن جاتا ہے۔ پھر اُس کی مثال ایسی بن جاتی ہے جیسے وہ پہلے کچھ بھی نہیں تھا اور اب ایک لیڈر بن چکا ہے۔دراصل یہ عمران خان کی کرشماتی شخصیت کا کمال ہے، […]
شخصی آزادی حاصل کرنے کا طریقہ

شعور وہ طاقت ہے جس سے انسان اچھے بھلے کی پہچان کر پاتا ہے۔ شعور خود سے اور اردگرد سے باخبر ہونے کا نام ہے۔ یہ شعور ہی ہے جو اچھے اور برے میں تمیز سکھاتا ہے۔ اپنے مقام اور مقاصد سے آگاہی دلاتا ہے۔یہ شعور ہی ہے جس سے سامراج، استعمار، ظالم، استحصال کرنے […]
چھے سو ارب روپے کی بجلی چوری

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے سے بجلی نرخوں میں حوصلہ افزا کمی کا اعلان کیا گیا۔بعد ازاں وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری نے پریس کانفرس میں بجلی نرخوں میں کمی کے اثرات کی بابت چیدہ چیدہ نِکات کا اظہار کیا۔ جیسا کہ:٭ دوسو یونٹ والے بجلی صارفین کے بل آدھے ہوجائیں […]
گندم کا شدید بحران تیار کھڑا ہے

سال 2024ء گندم کے کاشت کاروں کے لیے ایک مشکل ترین سال تھا، جب گندم کی فصل تو اچھی تھی، دانہ بھی موٹا تھا، مگر حکومت نے گندم کی خریداری سے صاف انکار کردیا۔کاشت کاروں نے 14 ہزار روپے فی تھیلا والی ڈی اے پی، 45 سو روپے فی تھیلا والی یوریا، دو اسپرے، 2 […]
تونسہ: بچوں میں ایڈز کا پھیلاو

تونسہ (پنجاب) میں ایچ آئی وی وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق ایک اور بچے میں اس وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 107 تک جا پہنچی ہے۔ یہ صرف ایک عددی اضافہ نہیں، بل کہ ایک لمحۂ فکریہ ہے، جو […]
کیا یہ امریکی مداخلت نہیں؟

عدمِ اعتماد ووٹنگ کے ذریعے مسندِ اقتدار سے نکال باہر کیے گئے وزیرِاعظم عمران احمد خان نیازی نے عدمِ اعتماد ووٹنگ تحریک سے پہلے تاش کے آخری پتے کی طرز پر امریکہ سے آئے ’’سائفر پیغام‘‘ کا بھرپور استعمال کیا اور ’’امریکی مداخلت مردہ باد‘‘ اور ’’ہم کوئی غلام ہیں!‘‘ جیسے جذباتی نعروں سے اپنے […]