روحانی نرگسیت پسند

اکثر نفسیات کو پڑھنے یا اس میں دلچسپی رکھنے والے افراد کو لفظ ’’اورا‘‘ (Aura) سے بہت لگاو ہوتا ہے۔ اُن کا اِس پر پختہ ایمان بھی ہوتا ہے۔ پُرکشش، کرشماتی اور اپنی جانب توجہ کھینچنے والے لوگ انسانوں کی کم زوری ہوتے ہیں۔ ہندو ازم میں تصوف (Mysticism) کے متعلق بہت مواد موجود ہے […]
کیا پیسا خوشی دیتا ہے؟

ہاں، بالکل خوشی دیتا ہے…… لیکن یہ ’’ہاں‘‘ اتنا سادہ اور آسان نہیں۔ اس ہاں میں کچھ پیچیدگیاں ہیں۔ پیسا کیسے خوشی دیتا ہے……؟ یہ سوال آپ کو اس ہاں کے پسِ پشت پیچیدگیوں میں لے کر جائے گا۔ اکثر لوگوں کا ماننا ہے کہ پیسا ہی اِس دنیا میں بد امنی کی وجہ ہے […]
احساسِ حق داریت

مجھے ایک ’’ای میل‘‘ موصول ہوئی جس میں لکھنے والے نے ایک خاتون کا رویہ بیان کیا اور مجھ سے پوچھنا چاہا کہ آخر یہ رویہ کیا ہے اور وہ ایسا کیوں کررہی ہیں؟ ویسے کسی کا بھی رویہ ہوبہو معلوم کرنا وہ بھی بِنا اُس انسان سے بات کیے، ممکن نہیں…… البتہ کچھ رویے […]
کیا نرگسیت پسند صرف خود پسند ہوتے ہیں؟

اکثر لوگوں کو لگتا ہے کہ نارساسسٹ یعنی کہ نرگسیت پسند لوگ صرف خود پسند یا مغرور قسم کے لوگ ہوتے ہیں…… اور یہی سب سے بڑی غلط فہمی ہے! مجھے ایک ای میل موصول ہوئی جس میں ایک جناب نے ایک پرفیکٹ مہلک نارساسسٹ (Malignant Narcissist) کا نقشہ کھینچا تھا، جن کے ہاتھوں انھیں […]
قسمت یا محنت؟

مشہورِ زمانہ انویسٹر ’’وارن بفے‘‘ اپنے سالانہ خط (2014ء) میں لکھتے ہیں کہ قسمت سے مَیں اور چارلی (بفے کا بزنس پارٹنر) امریکہ میں پیدا ہوئے اور ہم اس پیدایش کے حادثے سے ملنے والے حیران کن فوائد کے لیے ہمیشہ شکر گزار ہیں۔ وارن اپنی کامیابی میں ایک بڑا کردار قسمت کا بتاتے ہیں…… […]
آمریت…… ایک پینڈولم

چائینیز فلسفی لاؤ سو (Lao Tzu) کی کتاب ٹاؤ ٹی چنگ کوئی خود بہتری (Self-improvement) یا روحانیت کا تجربہ دلوانے والی کتاب نہیں جسے سمجھ کر آپ اپنی ’’پروڈکٹیوٹی‘‘ اور جذباتی صحت کو درست کرسکتے ہیں، بلکہ یہ کتاب ایک فلسفی نے اپنے دور کے جابر کرپٹ آمر کے جبر کے جواب میں لکھی ہے۔ […]
نرگسیت پسند خواتین

نرگسیت کو زیادہ تر مردوں سے منسلک کیا جاتا ہے، لیکن یہ عورتوں میں بھی ہوتا ہے۔ البتہ زیادہ تر چھپا ہوا، جذبات اور بے چارگی کے تحفظ میں بیٹھا ہوا جسے سائیکالوجسٹ چھپی ہوئی نرگسیت (Covert Narcissism) کہتے ہیں۔ انہیں پہچاننا بہت مشکل ہوتا ہے، خواہ مرد ہوں یا عورت۔ یہ عموماً مظلوم ہوتے […]
نیتا امبانی اور سبین محمود، فرق صاف واضح ہے

انڈیا میں نیتا امبانی نے ایک کلچرل سینٹر کا آغاز کیا ہے، جس کی اشتہار بازی انسٹاگرام پر بھرپور طریقے سے ہوئی۔ سینٹر اتنا جدید اور خوب صورت بنایا ہے کہ اپنی مثال آپ ہے۔ نیتا چھے سال کی عمر سے ’’بھرت ناٹیم‘‘ (Bharatnatyam) کرتی آرہی ہیں…… اور انڈیا کی ثقافت اور آرٹ کو محفوظ […]
نرگسیت پسند ماؤں کے بیٹے

عورت کا سب سے بھیانک روپ وہ بچے دیکھتے ہیں جن کی زندگی میں موجود ان کی ماں نارساسسٹ ہوتی ہے۔ عموماً جب نارساسسٹ ماؤں کا ذکر ہوتا ہے، تو بیٹیوں کا ذکر کیا جاتا ہے، جن کو اُن نرگسیت پسند ماؤں کے ہاتھوں نفسیاتی تکلیف سے گزرنا پڑتا ہے…… لیکن اُن بیٹوں کا کیا […]
تاخیر اور انسانی دماغ

مغرب میں استاد ہوں یا طالب علم…… اُنھیں اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ پڑھائی یا کسی بھی مقصد کو حاصل کرنا ایک فن ہے…… اور اُس فن کو سمجھنے کے لیے سائنس کا سہارا لینا بہت ضروری ہوتا ہے۔ ندا اسحاق کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک […]
طاقت کے اُصولوں کا فریب

جہاں ہماری سوچ ختم ہوتی ہے، وہاں سے مغرب کے دانش وروں کی سوچ شروع ہوتی ہے۔ رابرٹ گرین کی مشہور کتاب ’’طاقت کے اڑتالیس اُصول‘‘ لوگوں میں بہت مقبول ہے۔ اس میں جو دانش ہے، وہ کوئی نیا نہیں۔ ہماری اپنی مادری زبانوں میں بھی اس قسم کے دانش کا ذکر موجود ہے۔ اکثر […]
جاب کو بوریت کا سامان سمجھنے والوں کے نام

عام نوکری کرنے والوں سے لے کر خاص اور بااثر نوکری کرنے والوں تک سے مجھے جو بات سب سے زیادہ سننے میں آئی، وہ کام سے منسلک بوریت کے احساسات ہیں۔ جہاں روز اُٹھو، وہی روزمرہ کے کام، وہی نوکری، وہی گھسی پٹی زندگی……! میڈیا بھی اس قسم کی فلمیں دکھا کر ہمیں بتاتاہے […]
انٹرو ورژن، علاحدگی اور بوریت

جب بھی نفسیات کی بات کریں، تو لوگوں کی سب سے اولین دلچسپی شخصیت کو جاننے میں ہوتی ہے، جب کہ شخصیت کو حتمی لفظوں اور نظریات میں تقسیم کرنا عموماً ممکن نہیں ہوتا…… لیکن ہمیں اپنی سمجھ کے لیے پیچیدہ معاملات اور نظریات کو لفظوں میں بیان کرنا پڑتا ہے۔ ندا اسحاق کی دیگر […]
احساسِ شرمندگی اور نفسیات

ایک مرتبہ ایک صاحب سے ملنے کا اتفاق ہوا، جو بااثر طبقے سے تعلق رکھتے تھے۔ ہم انسان یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم سماجی مخلوق ہیں اور ہماری زیادہ تر گفت گو غیر زبانی اشاروں (Non-verbal Cues) میں ہوتی ہے۔ جناب کا تعلق متوسط گھرانے سے تھا، لیکن حالات نے ایسا پلٹا کھایا کہ […]
کیا دانش وروں کا اپنے سکھائے ہوئے علم پر عمل ہوتا ہے؟

ایک مرتبہ ایک جناب نے مجھ سے گفت گو کرتے ہوئے کہا تھا کہ جو لوگ زیادہ پڑھتے ہیں یا جس چیز کا پرچار کرتے ہیں، ان کا اس پر عمل نہیں ہوتا۔ مطلب یہی کہ جو بھی دانش ور لوگ ہوتے ہیں، ان کا اپنے سکھائے علم پر عمل نہیں ہوتا۔ کیا ایسا واقعی […]
شبِ برات/ مومنٹو موری

جدید دنیا کا زندگی کے متعلق اس طرح کا رویہ ہے کہ جیسے موت تو کبھی آنی ہی نہیں۔ زندہ رہنے کا جنون (Obsession) سا ہے ماڈرن انسانوں میں۔ ندا اسحاق کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/ishaq/ لافانی ہونے کی خواہش اور موت کا خوف انسانوں کے […]
کیرئیر سے متعلق ایک اہم کتاب (تبصرہ)

ایک نوجوان جس نے اپنے ’’اسٹارٹ اَپ‘‘ (Start Up) کی دلچسپ کہانی مجھ سے شیئر کی۔ اسٹارٹ اَپ کا عروج و زوال، اور پھر میرے سامنے تین آپشن رکھ کر پوچھا کہ بتائیے…… مجھے کیا کرنا چاہیے؟ کیوں کہ اس عروج و زوال کے سفر نے اُن کو اپنے فیصلہ لینے کی قوت کے متعلق […]
میسلو کی درجہ بندی یا چکرا (حل)

مَیں نے چکرا کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے اپنے لیے (ضروری نہیں کہ یہ تین حصے آپ کے لیے بھی کارآمد ہوں۔) مَیں اس آرٹیکل میں اُن تین حصوں کی وضاحت کروں گی۔ ٭ چکرا میڈی ٹیشن۔ ٭ چکرا یوگا۔ ٭ چکرا عمل (ایسا کوئی لفظ موجود نہیں۔ یہ مَیں نے خود سے […]
اضافی صلاحیت کا قانون اور نارساسسٹ

’’نارساسسٹ‘‘ (Narcissist) کون ہوتے ہیں؟ وہی جو خود کو دوسروں سے زیادہ اہم سمجھتے ہیں۔ انھیں لگتا ہے کہ وہ خاص سلوک کے حق دار ہیں…… اور یہی وجہ ہے کہ ان کے ارد گرد والے ان کے اس احساسِ حق داریت کو قائم رکھنے کی قیمت ادا کرتے ہیں…… لیکن کیا نارساسسٹ خود تکلیف […]
اضافی صلاحیت کا قانون

یہ آرٹیکل فطرت کے ایک قانون (یہ قانون روحانی استاد بتاتے ہیں) کو نفسیات، جذبات اور احساسات پر استعمال کرنے کے لیے لکھا ہے، مَیں نے۔ اس کی کوئی سائنسی تحقیق نہیں، یہ دانش پر مبنی ہے۔ ندا اسحاق کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: https://lafzuna.com/author/ishaq/ جب بھی […]
امیری، غریبی اور جذبات

میری پرورش قبائلی ثقافت میں ہوئی، لیکن مجھے مختلف طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو بہت قریب سے جاننے کو ملا اور سائنس، سائیکالوجی، فلسفہ اور سائیکو تھراپی کو پڑھنے اور سمجھنے کا موقع بھی ملا۔ میرے اب تک کے متنوع (Diverse) سفر نے مجھے اپنی ذات اور مختلف طبقوں کے رہن سہن اور […]