25 جون، جارج آرویل کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق جارج آرویل (George Orwell)، مشہور انگریز صحافی، مضمون نگار، ناول نگار، ثقافت اور سیاست کے نقاد، 25 جون 1903ء کو بہار کے شہر موتیہاری (Motihari) میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق جارج آرویل کی پیدایش کے بعد اُن کا خاندان انگلستان منتقل ہو گیا۔ایٹن سکول […]

کتابِ میرداد (تبصرہ)

تبصرہ نگار: ارسلان قادر  ایک دن اُوشو سے کسی نے پوچھا کہ کون سی کتاب پڑھنی چاہیے، تو اُوشو کہنے لگے: ’’دیکھیے لوگوں کے گھروں میں لائبریری ہوتی ہے، جب کہ میرا گھر ہی لائبریری تھا، جہاں مَیں رہتا رہا۔ سب کتابیں پڑھ لیں، مگر مَیں آپ کو صرف ایک کتاب پڑھنے کا مشورہ دوں […]

یادوں کے دریچے سے

غلط فہمی ہوجائے، تو بڑی مشکل سے اِزالہ ہوتا ہے۔ 1970 کی دہائی کے ابتدائی سالوں کی بات ہے۔ہم بہ سلسلۂ ملازمت ڈگر میں مقیم تھے۔ رہایش کی شدید قلت تھی۔ ہم ریاستی دور کے ریسٹ ہاؤس کے ایک کمرے میں رہنے پر مجبور تھے۔ پورا علاقہ بونیر بجلی سے محروم تھا اور ابھی وہ […]

نجاتِ دیدۂ و دل کی گھڑی نہیں آئی

تأ کھید سُلیمنیک سی چھلے ھئی کیدی آرا چپٹ پن دے یدے مھیئے چونجو نہ لشا (ترجمہ): ’’تم نے کب سُلیمینک کی طرح چٹانوں کو چیرا ہے، اک ہم وار راستے سے آکر میرے سامنے مت اترا۔‘‘ بحرین کے نئے تھانے کے بالکل سامنے دریا کی مشرق کی جانب ایک چٹان ہے، جو دریا سے […]

زی لائبریری کی بازیابی

’’زی لائبریری‘‘ (Z-Library) الیکٹرانک کتب کا ایک بہت بڑا ذخیرہ ہے۔ یہاں سے آپ 24 گھنٹوں میں 10 کتب مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور اس سے زیادہ کتب کے لیے رُکنیت خریدنی پڑتی ہے۔ یہ لائبریری بہت عرصے سے بند تھی، کیوں کہ کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کی وجہ سے اس کے […]

یو اے ای میں ٹریفک خلاف ورزی، جرمانے کی سالانہ حیران کُن رقم

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی انتظامیہ ہر سال 35 ارب ڈالر ٹریفک کے اُصولوں کی خلاف ورزی کرنے والوں سے جرمانے کی صورت میں وصول کرتی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ رقم یو اے ای کی مجموعی ملکی پیداوار (GDP) کا 9 فی […]

23 جون، انا اخماتووا کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق انا اخما تووا (Anna Andreevna Akhmatova)، بین الاقوامی شہرت یافتہ روسی شاعرہ، 23 جون 1889ء کو ا یوکرین کے شہر اوڈیسا (روسی سلطنت) میں پیدا ہوئیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق حب الوطنی کی جنگ کے زمانے میں انا اخماتووا نے اپنے ریڈیو نشریوں میں اور اخبارات […]

اول عشرۂ ذی الحجہ

قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں اللہ تبارک و تعالا نے دس راتوں کی قسم کھائی ہے: ’’قسم ہے فجر کی ،اور دس راتوں کی۔‘‘ مفسرین کے مطابق ان دس راتوں سے مرادذی الحجہ کی پہلی دس راتیں ہیں۔ اللہ عزوجل کا کسی شے کی قسم کھانا اس کی عظمت و فضیلت کی واضح دلیل ہے […]

قربانی کا جانور خریدتے وقت احتیاط کیجیے

قربانی کرنا ہر صاحبِ استطاعت مسلمان پر فرض ہے۔ شاید ہی کوئی مسلمان ایسا ہوگا جو صاحبِ استطاعت ہو اور قربانی نہ کرے۔ یہ اسلام کا ایسا رکن ہے جس کی ادائی مسلمان بڑے شوق اور مذہبی جذبے کے ساتھ کرتے ہیں۔ قربانی کا مقصد یہ نہیں ہوتا کہ جانور کا گوشت کھانا ہے۔ اگر […]

ڈنکی فلائٹ

خبر ملی کہ یونان جاتے ہوئے کچھ تارکینِ وطن راستے میں کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہوگئے، جن میں پاکستانی 15، 20 افراد بھی شامل تھے۔ یہ اس سال کا سب سے بڑا حادثہ قرار دیا جارہا ہے، جس میں ہلاکتوں کی تعداد چھے سو کے قریب پہنچنے کا خدشہ ہے، جن میں بچے بھی شامل […]

بے لگام ملاوٹ مافیا

ملاوٹ، دھوکا دہی اور ناپ تول میں کمی جیسی برائیاں اور قباحتیں حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم ’’قومِ مدین ‘‘ میں پائی جاتی تھیں۔ انھی بری عادتوں کے باعث ان پر اللہ تعالا کا عذاب نازل ہوا اور پوری قوم تباہ و برباد ہو گئی۔ رانا اعجاز حسین چوہان کی دیگر تحاریر پڑھنے کے […]

ہمارے بدنصیب بچے

کوٹلی کے بنڈالی گاؤں میں ایک حشر سا برپا ہے۔ ہر آنکھ نم اور چہرہ اُداس ہے۔ اُس بدنصیب گاؤں کے 28 گھروں کے سجیلے جوانوں کو یونان کا سمندر نگل گیا۔ اُن میں سے اب کوئی ایک بھی لوٹ کر نہ آئے گا۔ مرنے والوں کے ماں باپ کی زندگی بے نور ہوگئی۔ تادمِ […]

عافیہ اور ملالہ

ہمارے ملک کا ہمیشہ سے یہ المیہ رہا ہے کہ یہاں مذہب کے نام پر جاہلیت کی تجارت کو فروغ دیا جاتا ہے اور مغرب، خاص کر امریکہ کی دشمنی کو اسلام پسندی سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ اب مثال کے طور پر آپ اگر مذہبی عقائد کی بنیاد پر لیں، تو امریکہ، چین کے […]

آذربائیجان کا عجائب خانۂ ادب

ہمارے لیے بیرونِ ملک سفر خود ایک عجوبہ ہوتا ہے۔ اب تک جتنے بھی ایسے سفر کیے ہیں، اُن میں کسی کا بھی دورانیہ 40 دن سے زیادہ نہیں رہا ہے۔ زیادہ تر سفر ایک یا دو ہفتے کے ہوئے ہیں۔ جس ملک کا سفر کرتے ہیں، ہر بار کچھ نیا دیکھنے کو ملتا ہے۔ […]

فقیر ایپی

جون 1897ء کی ایک صبح مسٹر ’’جی‘‘ نامی ایک برطانوی پولی ٹیکل ایجنٹ شمالی وزیرستان کے ’’مائزار‘‘ دیہات ایک بھاری جمیعت کے ساتھ بغیر کسی پیشگی اطلاع کے آگیا۔اس کے آنے کا مقصد ایک چھوٹے سے قلعے کی تعمیر کے لیے موزوں جگہ کا انتخاب تھا۔ وزیریوں کو اس کا پتا نہیں تھا۔ انھیں شک […]

کامریڈ بہادر شیر افغان کون ہے؟

جب معلوم و نامعلوم قوتوں کی جانب سے حالیہ اہلِ سوات کی نبض ’’سہ بارہ‘‘ چیک کی جا رہی تھی، تو مٹہ میں ایک سیاہ پوش شخص جو میانہ قد تھا، جس کے بال بھونسلے، داڑھی صاف، موچھ گھنی اور آواز گرج دار ہونے کے ساتھ ساتھ پُراعتماد بھی تھی۔ وہ تیور بدل بدل کر […]

18 جون، ملکھا سنگھ کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ملکھا سنگھ (Milkha Singh)، مشہور بھارتی اتھلیٹ، 18 جون 2021ء کو چندی گڑھ، بھارت میں انتقال کرگئے۔ ’’دی فلائنگ سکھ‘‘ (The Flying Sikh) کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ پہلے پہل بھارتی فوج اور پھر کھیلوں کے میدان میں پوری دنیا میں بھارت کی نمایندگی […]

فنِ ترجمہ نگاری

تحقیق و تحریر: ڈاکٹر محمد زوہیب حنیف  ترجمہ ایک ایسا فن ہے جس کے ذریعے سے کسی قوم کی تاریخ، رسم و رواج، اُس کی ثقافت، اندازِ بیاں، اُس قوم کی زباں میں ادا کیے گئے محاورات و ضرب الامثال اور تشبیہات و استعارات کے بارے میں علم ہوتا ہے۔ کہا یہ جاتا ہے کہ […]

پلان بی پر عمل ناگزیر ہوچکا

بالآخر وزیرِ خزانہ جناب اسحاق ڈار نے بھی تسلیم کر لیا ہے کہ آئی ایم ایف اُنھیں ’’لولی پاپ‘‘ دے رہا ہے۔ سینٹ کمیٹی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وہ آئی ایم ایف پر باقاعدہ برس پڑے۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے خلاف ’’جیو پالیٹکس‘‘ ہو رہی ہے۔ آئی ایم چاہتا ہے کہ پاکستان پہلے […]