جہالت کا تصادم

(زیرِ نظر تحریر ’’ایڈورڈ سعید‘‘ (Edward Said) کے مضمون ’’جہالت کا تصادم‘‘ (Clash of Ignorance) جو اکتوبر 2001ء میں شائع ہوا، کا ترجمہ ہے، راقم) سیموئل ہنٹنگٹن (Samuel Huntington) کا مضمون ’’تہذیبوں کا تصادم؟‘‘ خارجہ امور کے سمر 1993ء کے شمارے میں شائع ہوا، جہاں اس نے فوری طور پر حیرت انگیز توجہ اور ردعمل […]
محمد شیرین کمان افسر

آج کی نشست میں ایک تاریخ ساز شخصیت سے آپ کو ملواتا ہوں۔ ان کی تصویر آج کل سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ یہ محمد شیرین کمان افسر ہیں، جو ریاست کے گھڑ سوار دستے کے کمان دار تھے۔ سیدو شریف ہی کے رسال دار غلام محمد ان کے سیکنڈ اِن کمانڈ تھے۔ فضل رازق […]
وہ یورپی ملک جہاں ایک بھی مسلمان نہیں بستا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹویٹر‘‘ کے اکاونٹ "World of Statistics” نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں مختلف ممالک میں بسنے والے مسلمانوں کی آبادی کی شرح دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق موریطانیہ دنیا کا وہ ملک ہے جہاں سب سے زیادہ یعنی 99.9 فی صد مسلمان بستے ہیں۔ اسی رپورٹ کے […]
6 جولائی، ہلیری مانٹل کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "Britannica.com” کے مطابق ہلیری مانٹل (Hilary Mantel)، مشہور برطانوی مصنفہ، 6 جولائی 1952ء کو ڈربی شر (Derbyshire, England) میں پیدا ہوئیں۔ دو مرتبہ ’’بکر پرائز‘‘ جیتنے والی پہلی خاتون ناول نگار ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ 70 سال کی عمر پائی۔ 22 ستمبر 2022ء کو انگلینڈ کے شہر ایگزیٹر […]
کچھ آغا امیر حسین (مرحوم) کے بارے میں

پیدایش:۔ 14 اگست 1933ء وفات:۔ 20 جنوری2021ء آغا امیر حسین ایک نظریہ تھے، ایک تحریک تھے۔ اُن سے میرا پہلا تعارف چین (باتصویر) کے ذریعے ہوا۔ چین 80ء کی دہائی میں بھی بہت ہانٹ کرتا تھا اور اَب تو وہ ماشاء اللہ پوری دنیا پر چھایا ہوا ہے۔ تسبیح اور جائے نماز تک وہاں تیار […]
کہیں قرآن جلانے میں ہم خود بھی تو ملوث نہیں؟

سویڈن میں ایک بدبخت نے عید کے دن قرآنِ پاک کو نذرِ آتش کرکے مسلم اُمہ میں غم و غصے اور اشتعال کے جذبات پیدا کر دیے۔ پوری دنیا میں اس واقعے کی مذمت کی جا رہی ہے۔ آزادیِ اظہارِ رائے کے نام پر کسی کے بھی مذہبی جذبات کو پامال کرنے یا ٹھیس پہنچانے […]
زبان کو کیسے نظر انداز کیا جاتا ہے؟

آیندہ ڈیجیٹل مردم شماری 2023ء کے فارم نمبر 2 میں جنس، عمر، مذہب، ازدواجی زندگی، قومیت اور ’’مادری زبان‘‘ کے بارے میں بنیادی سوالات شامل ہیں۔ اس فارم کے مطابق اس مردم شماری میں 14 زبانوں کو مادری زبان کے طور پر شامل کیا گیا ہے ۔ ان زبانوں میں ’’اُردو‘‘، ’’پنجابی‘‘، ’’سندھی‘‘، ’’پشتو‘‘، ’’بلوچی‘‘، […]
محشر لکھنویؔ کی یاد میں

آہ، محشر لکھنویؔ صاحب بھی کوچ کرگئے۔ اُستاد محشر لکھنوی کا اصل نام سید محسن رضا نقوی تھا۔ وہ بنیادی طور پر غزل کے شاعر تھے۔ لکھنو سے تعلق تھا۔ اُن کو محشر لکھنوی کے تخلص اختیار کرنے کا مشورہ آغا شورش کاشمیری نے دیا تھا۔ اُس سے پہلے شبنم لکھنوی تخلص کیا کرتے تھے۔ […]
شہنشاہی مراعاتی بِل کی واپسی

خبر یہ ہے کہ حکومت کی جانب سے شدید مخالفت اور تنقید کے بعد چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے اپنے اور اپنے جیسوں کے لیے پیش کردہ ’’شہنشاہی مراعاتی بِل‘‘ واپس لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اسے پیش کرنے والے سینیٹرز کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ اس بِل کو واپس لے لیا جائے۔ […]
سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل عصرِ حاضر کا فرعون ہے، خالد محمود

(خصوصی رپورٹ) سوات ٹریڈرز فیڈ ریشن کے ترجمان اور سابقہ ناظم سیدو شریف ڈاکٹر خالد محمود خالد نے اخباری نمایندوں سے بات کرتے ہوئے سیدو شریف سینٹرل جیل کے عملہ اور سپرنٹنڈنٹ کے ناروا سلوک کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے صوبائی نگران وزیر اعلا اور حکام بالا سے مطالبہ کیا کہ سیدو شریف […]
حاجی شیرزادہ (مرحوم)، مینگورہ کے ایک کامیاب تاجر

فون کی گھنٹی بجی۔ سکرین پر نظر ڈالی، تو پتا چلا کہ محمد خلیل قاضی صاحب بات کرنا چاہ رہے ہیں۔ کال اُٹھائی، تو دوسری طرف سے آواز آئی: ’’ارے سحابؔ! تمھاری فیس بک وال پر حاجی شیرزادہ کے انتقال کی خبر پڑھی۔ یار، وہ تو مینگورہ شہر کے کامیاب کاروباری شخصیات میں شمار ہوتے […]
3 جولائی، ٹام کروز کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق ٹام کروز (Tom Cruise) ، مشہور ہالی ووڈ اداکار، مصنف، ہدایت کار اور فلم ساز، 3 جولائی 1962ء کو نیویارک میں پیدا ہوئے۔ بطورِ فلم ساز ’’مشن امپاسبل‘‘ سے ابتدا کی۔ اس فلم میں اُن کے ادا کیے گئے ایکشن سین مقبول ہو چکے ہیں۔ معروف فلموں میں ’’ٹاپ گن‘‘، ’’نائٹ […]
آئی ایم ایف معاہدہ، کتنی چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا؟

آج کچھ اُس طوفان کے بارے میں عرض کردوں جو آئی ایم سے کیے گئے حکومتی وعدے کے بعد آ رہا ہے۔ ملک میں اشیا کی قیمتوں کو پر لگنے کو ہیں جو عام آدمی کی دسترس سے نکل جائیں گی۔ سب سے پہلے تو ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ […]
کچھ تصدیق اقبال بابو (مرحوم) کے بارے میں

پیدایش:۔ 08 اکتوبر 1969ء انتقال:۔ 06 جنوری2021ء تصدیق اقبال المعروف بابو (مرحوم) میری زندگی میں کسی طوفان کی طرح آیا اور بگولے کی طرح واپس بھی چلا گیا۔ ہماری دوستی کا ہنگامہ خیز سال 2020ء تھا۔ تصدیق اقبال کو مجھ سے متعارف کروانے میں فراست علی (نارووال) کا بڑا کردار تھا۔ تصدیق اقبال کو مجھ […]
پرانے فون کا بہترین استعمال جاننا چاہیں گے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق اگر آپ نیا فون خرید رہے ہیں اور پرانا آپ کے استعمال میں نہیں رہتا، تو اسے اونے پونے داموں بیچنے سے بہتر ہے کہ اس سے ایک ایسا کام لیا جائے، جو آپ کو حیران کرسکتا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق آپ اسے سیکورٹی کیمرے […]
2 جولائی، ارنسٹ ہیمنگوے کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ارنسٹ ہیمنگوے (Ernest Hemingway)، مشہور امریکی ادیب، صحافی اور ناول نگار، 2 جولائی 1961ء کو کیچم (Ketchum, Idaho) میں خود کو سر میں گولی مارنے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ 21 جولائی 1899ء کو سیسیرو (Cicero, America) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک ڈاکٹر تھے۔ […]
فلسفۂ حج

حج کی ہر رسم ایک علامتی اظہار کی حیثیت رکھتی ہے۔ مزدلفہ سے انسان پتھر چنتا ہے۔ پھر رمی جمرات کرتا ہے۔ مزدلفہ کی مٹی عرب میں بت بنانے کے لیے مشہور تھی۔ یہاں سے چھوٹے چھوٹے سات پتھر چننا اصل میں شیطان کے ہتھیار کو خود اس کے خلاف استعمال کرنے کی تربیت ہے۔ […]
27 جون، کیون پیٹرسن کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق کیون پیٹرسن (Kevin Pietersen)، انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مشہور کھلاڑی، 27 جون 1980ء کو پیٹرماریٹزبرگ( جنوبی افریقہ) میں پیدا ہوئے۔ بی بی سی اُردو سروس کی ایک رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کی جانب سے 88 ٹیسٹ میچوں میں 49.48 کی اوسط سے 21 سنچریوں اور 27 نصف سنچریوں کی بدولت 7076رنز […]
ناروا گرمی (Scorching Heat)
لارنس ہیرس کی تاریخی یادداشتیں (تبصرہ)

تحریر: منصور ندیم مراکش سے عربی ترجمے میں پبلش ہونے والی یہ کتاب دراصل آج سے صدی پہلے کی یاد داشتیں ہیں، جو برطانوی صحافی و مصور لارنس ہیرس (Lawrence Harris) نے لکھی تھیں، اس کتاب کا نام تھا "With Mulai Hafid At Fez: Behind The Scenes In Morocco” یہ یادداشتوں کی کتاب اُس وقت […]
پابندی نہیں، مکالمہ حل ہے

قارئین! ہٹلر کا نام تو آپ نے سنا ہوگا۔ جرمنی کا کسی زمانے میں مشہور آمر گزرا ہے۔ وہ ’’نازی پارٹی‘‘ کا سربراہ اور پھر جرمنی کے مطلق العنان حکم ران اور آخر میں جرمنی کے زوال کا ذمہ دار بھی تھا۔ اکرام اللہ عارف کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک […]