ڈوبتی معیشت، اراکین پارلیمنٹ اور عوام

Blogger Syed Shahid Abbas Kazmi

اراکینِ پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ ایک متنازع فیصلہ ہے، جس پر ملک بھر میں شدید ردِعمل دیکھنے کو مل رہا ہے۔ عوام پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بدحالی کے ہاتھوں پریشان ہیں۔ ایسے میں حکومتی نمایندوں کے لیے مراعات میں اضافہ کرنا عوام کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہے۔قومی اسمبلی کے ذرائع […]

پاکستانی سیاست کے بدلتے رنگ

Blogger Syed Shahid Abbas Kazmi

پاکستان کی سیاست ایک بار پھر قانونی مقدمات، احتجاجی مظاہروں اور باہمی کشمکش کے گرد گھوم رہی ہے۔ حالیہ دنوں میں ’’توشہ خانہ ٹو کیس‘‘ نے سیاسی ماحول کو گرما دیا ہے۔ اس کیس میں بانئی تحریکِ انصاف عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد کی جاچکی ہے اور […]

آزادیِ اظہارِ رائے پر کاری ضرب

صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کا بنیادی ستون ہے، جو عوام کو ان کے حقوق، حکومت کی پالیسیوں اور دیگر اہم امور کے بارے میں آگاہی فراہم کرتی ہے۔ آزادیِ اظہارِ رائے اور صحافیوں کی معلومات تک رسائی کسی بھی ترقی پسند ریاست کی پہچان ہوتی ہے، لیکن پاکستان میں یہ اُصول اکثر دباو کا […]

نئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے لیے مشکلات

Blogger Syed Shahid Abbas Kazmi

خطۂ فارس کو اب یقینا سنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔ کیوں کہ اس کے دعوے صرف دعوے ہی ثابت ہو رہے ہیں…… اور کچھ بعید نہیں کہ یہی صورتِ حال رہی، تو جو رہی سہی کسر ہے، وہ بھی جاتی رہے۔ ایسا ہونا صرف قیاس بھی نہیں ہے۔ کیوں کہ عملی طور پر جائزہ لیجیے، تو […]

ہم سنہری موقع گنوا بیٹھے

Blogger Syed Shahid Abbas Kazmi

ہم من حیث القوم پستی کا شکار ہیں اور دھوکا دہی اور موقع سے فائدہ اُٹھانے میں انتہائی ماہر۔ پاکستان سمیت پوری دنیا میں غیر ملکی مشروبات کا نہ صرف بائیکاٹ کیا گیا، بل کہ اس حوالے سے سوشل میڈیا پہ زور و شور سے مہم بھی چلائی گئی۔ یہ سوشل میڈیا کی طاقت ہے […]

گندم سکینڈل، حکومت کہاں کھڑی ہے؟

Blogger Syed Shahid Abbas Kazmi

بات انتہائی سادہ سی ہے۔ آپ کو اپنے خرچ کے لیے گُڑ کی دو ڈلیاں چاہیے ہوں…… اور آپ کے پاس گُڑ کی ایک پوری بوری پڑی ہو۔ سونے پہ سہاگا یہ کہ اس بوری کے علاوہ بھی آپ کو کوئی کہے کہ نہیں آپ دو بوریاں اور خرید لیں، تو یقینا آپ وہ دو […]