دَ این اے 4 سوات تجزیہ (Analysis of NA 4 Swat)
الیکشن 2024ء بارے خفیہ اداروں کی رپورٹ

ایک خبر کے مطابق خفیہ اداروں نے الیکشن 2024ء کے حوالے سے جو حالیہ رپورٹ مرتب کی ہے، اُس کے مطابق مسلم لیگ ن پہلے نمبر پر آ رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ممکنہ طور پر مسلم لیگ ن پنجاب میں 141 میں سے 85 سیٹیں جیت سکتی ہے، جب کہ دیگر تین صوبوں سے […]
انتخابی تنازعات اور تصفیے

الیکشن ایکٹ 2017ء، انتخابات کے ضابطوں کے حوالہ سے مکمل مجموعہ ہے۔ اس میں الیکشن کمیشن کی ذمے داریاں، ا ختیارات، حلقہ بندیوں، انتخابی فہرستوں کی ترتیب، انتخابی مراحل کے دوران میں ہونے والے جرائم اور سزاؤں کی تفصیل کے ساتھ ساتھ انتخابات بارے انتظامات کے لیے مکمل راہ نمائی موجود ہے۔ ایڈوکیٹ محمد ریاض […]
د پی کے 6 عوامی نیشنل پارٹی امیدوار عاصم اللہ خان سرہ مرکہ (Asim Ullah Khan ANP)
سوات، قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کا جائزہ

قارئین! چلیے، آج سوات کے قومی اسمبلی کے حلقوں کا تھوڑا سا جائزہ لیتے ہیں۔ سوات کے قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں این اے 2 پر 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں کانٹے دار مقابلے کا امکان ہے۔ اس حلقے سے مختلف سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کی تعداد 9 ہے، لیکن […]
ہر ظالم کے آگے ڈٹ جانے والے عبداللطیف آفریدی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی راہ نما اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر عبدالطیف آفریدی (مرحوم) 14 جنوری 1943ء کو صوبہ سرحد (اَب خیبر پختون خوا) کے قبائلی علاقے وادیِ تیراہ خیبر ایجنسی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1966ء میں پشاور یونی ورسٹی سے ماسٹر […]
بلے سے محرومی کے اثرات

پی ٹی آئی کو ٹیکنیکل گراؤنڈ پر بطورِ پارٹی انتخابی عمل سے باہر کر دیا گیا ہے۔ اس میں سارا قصور سپریم کورٹ کا نہیں۔ ہم پی ٹی آئی کے وکلا پر بھی الزام نہیں دھر سکتے کہ اُن کی پوری طرح تیاری نہ تھی۔ وہ سپریم کورٹ میں پوچھے گئے بعض اہم سوالات کے […]
باہر شیر اندر ڈھیر

سال 2014ء کے دوران میں 126 روزہ تاریخ ساز دھرنے کے دوران میں عمران خان کا قول: ’’ہفتے کی رات ایمپائر کی اُنگلی اُٹھ جائے گی!‘‘ بہت ہی مشہور ہوا۔ پھر 13 اور 14 جنوری 2024ء کی درمیانی ہفتہ کی رات پاکستان کی سب سے بڑی آئینی عدالت میں سچ مچ ایمپائر کی اُنگلی اُٹھ […]
انتخابات اور شک کے منڈلاتے سائے

میڈیائی رپورٹس کے مطابق معزز منصفِ اعلا نے کہا ہے کہ ’’آٹھ فروری کو انتخابات پتھر پر لکیر ہیں!‘‘ اَب اس کے بعد ہم یہ تو نہیں کَہ سکتے کہ مذکورہ تاریخ کو انتخابات نہیں ہوں گے۔ کیوں کہ توہینِ عدالت کی لٹکتی تلوار سے بھی بچنا ہے…… مگر حالات و واقعات اور قرائین و […]
دس جنوری ایک تاریخ ساز دن

گذشتہ سال ماہِ مئی میں شائع ہونے والے اپنے کالم ’’جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، اُمیدِ سحر‘‘ کا اختتام ان سطور سے کیا تھا: ’’جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی صورت میں اِک نئی اُمیدِ سحر پید ا ہوئی ہے کہ ایک ایسا جج جو تاریخ کو سامنے رکھتا ہے اورہمیشہ تاریخ سے سبق سیکھنے کا درس دیتا […]
ٹکراو کی نہیں مفاہمت کی ضرورت ہے

وطنِ عزیز میں اس وقت الیکشن کی آمد آمد ہے۔ ساری سیاسی جماعتیں اپنی اپنی صف بندی میں مصروف ہیں۔ ٹکٹوں کی تقسیم کے مشکل مراحل درپیش ہیں، جن سے نمٹنا کوئی آسان کام نہیں۔ کیوں کہ انتخابات میں الیکٹ ایبلز کی در اندازی سارے منصوبوں پر پانی پھیر دیتی ہے۔ سیاسی کارکنوں کو پیچھے […]
پی ٹی آئی لیول پلینگ فیلڈ چاہتی ہے یا فیوربل پلینگ فیلڈ

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو ایک مرتبہ پھر بلے سے محروم کر دیا۔ اسی ہائیکورٹ کے یک رُکنی پنچ نے ایک حکمِ امتناع کے ذریعے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو وقتی طور پر غیر موثر کر دیا تھا۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف حکمِ امتناع دیتے ہوئے حیرت انگیز طور […]
1965ء کے صدارتی انتخابات

سابق فوجی آمر جنرل ایوب خان نے سیاسی دباو کو ختم کرنے اور اپنے آپ کو ’’قانونی جواز‘‘(Legal Cover) دینے کے لیے 1964ء میں صدارتی انتخابات کا اعلان کیا۔ یوں پاکستان کی تاریخ کے پہلے صدارتی انتخابات (Presidential Elections) دو جنوری 1965ء کو منعقد ہوئے۔ ان انتخابات میں چار امیدواروں نے حصہ لیا…… لیکن اصل […]
عمران خان کے کاغذاتِ نام زدگی کیوں مسترد ہوئے؟

کاغذاتِ نام زدگی منظور ہونے یا مسترد ہونے پر کہیں کامیابی کے شادیانوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں، تو کہیں صفِ ماتم اور پپرزور احتجاجی بیانات کی بھرمار۔ انتخابی مرحلے میں کاغذاتِ نام زدگی کی منظوری یا مسترد ہونا سیاسی سے زیادہ عین آئینی و قانونی عمل ہے۔ بلا شک و شبہ اس وقت […]
جنرل ضیا کے پاکستانی سیاست پر اثرات

ہمارے ملک میں جو وجوہات کم زور جمہوریت اور حکومت کی نا اہلی کا باعث بنتی ہیں، اُن میں سے دیگر وجوہات کے علاوہ ایک بڑی وجہ سیاست میں پیسے کا بے دریغ استعمال بھی ہے۔ درحقیقت یہ کرپشن کی ایک بڑی وجہ ہے اور یہ بات بھی ثابت شدہ ہے۔ اس کی ابتدا مرحوم […]
الیکشن ایکٹ کے تابع نشان کا حصول کیسے کیا جاتا ہے؟

سیاسی منظر نامے پر زیرِبحث موضوع پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی نشان ’’بلا‘‘ ہے۔ خبرآتی ہے کہ پی ٹی آئی سے بلے کا نشان چھن گیا۔دوسرے دن بلے کا نشان پی ٹی آئی کو واپس مل گیا۔ طرفین کی سیاسی جماعتیں بلے کے نشان پر ہونے والی پیش رفت پر اپنا اپنا راگ الاپ رہی […]
غیر متعلقہ مسائل میں اُلجھائی گئی قوم

جس وقت ہمارے بچے، بچیاں اور ہم گرم بستروں میں خوابِ خرگوش کے مزے لے رہے تھے، بلوچستان کی ایک ننھی سی گڑیا بھی دیگر مظلوموں کے ساتھ اپنے کسی کھوئے ہوئے کی تصویر لیے ہمارے ضمیر کو جھنجھوڑنے کی کوشش کر رہی تھی۔ اُس کے بعد پُرامن احتجاج کرنے والے اُن شہریوں پر بلاامتیازِ […]
الیکشن ایکٹ 2017ء کے تحت الیکشن کمیشن کے افعال

انتخابی سسٹم میں پائے جانے والے نقائص کے سدباب کے لیے حکومتِ وقت نے جولائی 2014ء میں وزیرِ خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی سربراہی میں پارلیمانی انتخابی اصلاحات کمیٹی تشکیل دی، جس کے ممبران کی تعداد 33 تھی۔ اس کمیٹی میں پارلیمنٹ میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کو نمایندگی دی گئی۔ انتخابی اصلاحات کمیٹی کو […]
اہلِ بحرین ووٹ دیتے وقت یہ یاد رکھیں!

قارئین! اس میں اَب ابہام نہیں کہ تحصیلِ بحرین پورے ضلع سوات کے رقبے کا 60 فی صد ہے اور صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 3 پورے ضلع سوات کے رقبے کا 70 فی صد بنتی ہے۔ اس میں بھی ابہام نہیں رہا کہ تحصیلِ بحرین (مدین، بحرین اور کالام کی وادیاں اور گاؤں) […]
پاکستان میں سیاسی و انتخابی اتحادوں کی مختصر تاریخ

وطنِ عزیز پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بننے والے احتجاجی، سیاسی اور انتخابی اتحاد اپنے مقاصد میں مکمل یا جزوی کام یابیوں کے بعد اندرونی خلف شار کا شکار ہوتے رہے ہیں۔ ماضی کے جمہوری ادوار میں ان سیاسی اتحادوں کا مقصد انتخابی کام یابی اور آمریت کے دور میں سویلین حکومت کا قیام اور […]
راجا حامد مت بنو!

سرِ دست مَیں اپنے کالم کی ہیڈنگ کی ’’راجا حامد مت بنو!‘‘ کی وضاحت کروں۔ آئیں، ہم آپ کو راجا حامد کیانی سے متعارف کروائیں۔ راجا حامد کا تعلق راولپنڈی کے ایک گاؤں سے ہے۔ میرا سکول کے دور کا ساتھی ہے۔انتہائی غریب و پس ماندہ طبقے سے تعلق رکھتا ہے، اور مذکورہ گاؤں بلکہ […]