’’ابراہیمی معاہدہ‘‘میری نظر میں

صدر ٹرمپ نے اپنے پہلے دورِ صدارت میں مشرقِ وسطیٰ میں امن اور تعاون کو فروغ دینے کے لیے ستمبر 2020ء کو اسرائیل، متحدہ عرب امارات، بحرین، سوڈان اور مراکش کے درمیان ایک معاہدہ کرایا، جسے ’’ابراہیمی معاہدہ‘‘ کا نام دیا۔ معاہدے کا نام ابراہیم (ابراہام) رکھنے کا مقصد یہ بتایا گیا کہ مسیحی، یہودی […]
جمہوریت، نادیدہ قوتوں کے ہاتھوں کا کھلونا

پاکستان میں جمہوریت، مقتدرہ یا یوں کَہ لیں کہ چند نادیدہ قوتوں کے ہاتھوں کا کھلونا بن چکی ہے۔ وہ جیسے چاہیں نچالیتے ہیں۔ اس میں جتنا قصور نچانے والوں کا ہے، اُس سے زیادہ قصور اُن سیاسی عمائدین کا ہے، جو پاؤں میں گھنگرو باندھ کر طبلے کی تاپ پر ناچتے ہیں۔ مقتدرہ اور […]
سابق کمشنر راولپنڈی بھی لاپتا……؟

پاکستان میں بہ ظاہر جمہوری نظام رائج ہے، مگر ہر انتخاب اپنے ساتھ تنازعات کا بوجھ لے کر آتا ہے، اور اپوزیشن اکثر بہ امرِ مجبوری اسے قبول کرلیتی ہے۔ایک افسوس ناک پہلو یہ بھی ہے کہ دھاندلی کا شور مچانے والوں نے نہ کوئی قابلِ اعتبار ثبوت پیش کیا اور نہ ریاستی اداروں، خصوصاً […]
سانحہ بلوچستان، باتیں جو میڈیا میں نہ آئیں

چند دن پہلے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے ’’سنجیدی ڈیگاری مارگٹ‘‘ میں غیرت کے نام پر قتل کیے گئے مرد اور عورت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔وائرل ویڈیو میں دعوا کیا گیا تھا کہ بہ ظاہر دونوں پر پسند کی شادی کا الزام تھا۔ قتل ہونے والی عورت کا نام ’’شیتل‘‘ […]
ریاست محفوظ ہاتھوں میں ہے

ریاست میں عوام کے کردار کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ کیوں کہ عوام ہی اصل میں وہ قوت ہیں، جو ریاست کی مضبوطی اور استحکام میں اہم کردار اد ا کرتے ہیں۔ریاست، عوام کے حقوق کی ضمانت دیتی ہے اورجب تک ریاست، عوام کو انصاف فراہم کرتی ہے، تو عوام کا اعتماد اس […]
’’ٹرمپ ٹیرف‘‘ یا تجارتی جنگ

بدھ کے روز (2 اپریل) وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکہ کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک کی در آمدی اشیا پرکم از کم 10 فی صد ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے، تاکہ امریکی معیشت کی بہ حالی میں مدد حاصل کی جاسکے۔امریکی صدر کا […]
نئی نیٹ میٹرنگ پالیسی گھاٹے کا سودا

سردی میں گرم اور گرمی میں سرد کمروں میں بیٹھ کر بے مقصد منصوبے اور بے فائدہ پالیسیاں بنانا پاکستان جیسی ریاست میں بالکل انوکھی بات نہیں۔ منصوبے اور پالیسیاں بناتے وقت عوام کو ایسے سبز باغ دکھائے جاتے ہیں کہ سننے والوں کا دل مچلنے لگتا ہے کہ کب منصوبے کا آغاز ہوگا اور […]
کیس مت نمٹائیں، انصاف دیں
کیا پارلیمان آزاد ہوگیا؟
مزارِ شیخ ملی اور انتظامیہ کی ذمے داری

ملک شیخ آدم ملی یوسف زئی عالم فاضل مشاہیر میں سے ایک تھے، جو یوسف زئی کے مشہورملک، ملک احمد خان بابا کے ہم عصر اور اُن کے رفقائے کار میں سے تھے۔ پختونخوا پر قبضہ کے بعد بڑا سوال یہ تھا کہ مقبوضہ علاقوں کویوسف زئی اقوام میں کیسے تقسیم کیاجائے اور یہ کام […]
تحریکِ انصاف بارے عمران خان کے نام ایک پرانا خط

تحریکِ انصاف نے قومی الیکشن 2002ء کے بعد قومی اسمبلی کے اُن اُمیدواروں کو، جنھوں نے 2000 سے زیادہ ووٹ حاصل کیے تھے، کا اجلاس طلب کیا۔ اجلاس میں مرکزی، صوبائی اور ضلعی عہدے داران کو بھی شریک کی دعوت کی گئی تھی۔ اجلاس میں الیکشن میں ناکامی کی وجوہات جاننے، تنظیمی اُمور اور پارٹی […]
فارم 47 کی پیداوار جمہوریت

جو لیڈر جمہوریت کا راگ الاپ رہے ہیں، اُن کا اگر بہ غور جائزہ لیا جائے، تو معلوم ہوگا کہ سب نے آمریت کی کوکھ سے جنم لیا ہے۔ اکثر سوال اُٹھتا ہے کہ ہماری جمہوریت ہے کیا؟ تو اس کا سادہ سا جواب ہے کہ پاکستانی جمہوریت کسی طور جمہوری اور عوامی جد و […]
چھانگا مانگا، کچے پکے کے ڈاکو اور بے بس عوام

پاکستان اور خاص کر صوبہ خیبر پختونخوا کے عوام کو پنجاب میں’’چھانگا مانگا‘‘ کے بارے میں اُ س وقت معلوم ہوا، جب سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد پیش کی گئی۔ عدم اعتماد پر رائے شماری سے پہلے میاں محمدنواز شریف نے ممبرانِ قومی اسمبلی کو’’چھانگا […]
منصف خود انصاف کے طلب گار

اعلا عدلیہ (سپریم کورٹ) ریاستِ پاکستان کا ایک خود مختار آئینی ادارہ ہے، لیکن اس ریاستی ادارے کا کردار ہمیشہ سے متنازع رہا ہے۔ ہر بار جب کسی مردِ آہن نے آئین توڑا، تو عدالتی توثیق کے بدلے عدلیہ کو پی سی اُو ججوں کا شرم ناک اعزاز ملا۔ عدلیہ میں ایجنسیوں اور سیاست میں […]
مقتدر حلقے عمران خان کی نااہلی کے درپے

پاکستان میں سیاسی پارٹیاں جمہوریت کا رونا ہر وقت روتی پائی جاتی ہیں۔ ’’ووٹ کو عزت دو‘‘، ’’خلائی مخلوق پر ووٹ کی چوری کا الزام‘‘ و و علیٰ ہذا القیاس، مگر ہمارے ہاں کسی بھی سیاسی پارٹی میں جمہوریت ہے، نہ ووٹ کو عزت ہی دی جاتی ہے۔ خلائی مخلوق سے تو دوستیاں بڑھانے کو […]
سیاسی سہ روزوں اور چلّہ کشی کا دور

ہم تبلیغی جماعت سے مساجد میں دین کو دوسروں تک پہنچانے کی محنت کا ذکر بار بار سنتے چلے آرہے ہیں، جس میں سہ روز، چلّہ، 4 ماہ، ایک سال اور عمر بھر تبلیغی کام میں گزارنے پر زور دیا جاتا ہے، جب کہ یک روزہ، ہفت روزہ اور جوڑ وغیرہ بھی تبلیغی جماعت کے […]
ہمیں بھی ’’لیول پلینگ فیلڈ‘‘ دیں!

آزادی کے بعد قائدِ اعظم محمد علی جناح، اُن کے رُفقائے کار اور ہمارے دیگر بزرگوں نے جس سمت میں اپنے سفر کا آغاز کیا تھا، گورنر جنرل غلام محمد خان نے اُسے موڑتے ہوئے دستور ساز اسمبلی کو تحلیل کرکے تاریک منظر نامے میں تبدیل کر دیا۔ فضل منان بازدا کی دیگر تحاریر پڑھنے […]
فوج نے سب کرنا ہے، تو دیگر ادارے خزانے پر بوجھ کیوں بنیں!

پاکستان میں مخلوقِ خدا کو آج تک یہ معلوم نہ ہوسکا کہ پاکستانی سیاست دانوں کا سیاسی قاعدہ، قانون، ضابطہ اور نظریہ کیا ہے؟ ایک طرف یہ سیاست دان آرمی اور اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں بے جا مداخلت اور کردار کا رونا روتے ہیں، جب کہ دوسری طرف یہ آپ کو اُن کے بوٹ چاٹتے […]
نادیدہ قوتوں کا کمال

جنرل مشرف کی پاکستان میں الیکٹرانک نجی ٹی وی چینلوں کے قیام کی اجازت دینے کے نتیجے میں ڈھیر سارے الیکٹرانک نجی ٹی وی چینل وجود میں آئے۔ اُن نجی ٹی وی چینلوں کو جب عوام میں پزیرائی ملی، تو صحافتی دنیا نے دعوے کرنا شروع کیے کہ صحافت، ریاست کی چوتھی ستون ہے۔ صحافتی […]
ہماری جمہوریت کہاں کھڑی ہے؟

برطانیہ اور امریکہ نے دوسری جنگِ عظیم میں جب 6 اگست کو ہیروشیما اور 9 اگست 1945ء کو ناگا ساکی پر ایٹم بم گرائے، تو 15 اگست کو جاپان نے سرنڈر کیا، یعنی شکست تسلیم کی۔ تباہی اور بربادی کے بعد جاپان ایک قوم بن کر اُبھرا اور آج دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں […]
لوگ باہر جا رہے ہیں، تو کیا ہوا!

بڑوں سے سنتے چلے آرہے ہیں کہ ریاست ماں جیسی ہوتی ہے، جو رعایا کو زندگی کی سہولیات مہیا کرنے کے لیے شبانہ روز محنت میں لگی رہتی ہے کہ رعایا کو جتنا ہوسکے زندگی کی سہولیات مہیا کرسکے۔ فضل منان بازدا کی دیگر تحاریر پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے: […]