24 فروری، محمد سمیع کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق محمد سمیع (Muhammad Sami) سابق پاکستانی کرکٹر، 24 فروری 1981ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ 2001ء اور 2016ء کے درمیان پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلے۔ انھیں ابتدائی طور پر عمران خان نے جدید میلکم مارشل کے نام سے موسوم کیا تھا۔ 2001ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ […]

آئی ایم ایف کا پٹا جس کے گلے میں ڈلا، وہ پھر سنبھل نہ پایا

اس میں دو رائے نہیں کہ جنگ نے ہر دور میں ممالک کی سرمایہ کاری، لین دین کے معاملات، روزگار، سیاست اور تجارت کو نقصان پہنچاتے ہوئے مجموعی طور پر ان کی معیشت کو تباہ کیا ہے۔ جنگِ عظیم دوم کے موقع پر بھی ایک بار پھر سے یہی روایت دہرائی گئی، مگر اس مرتبہ […]

9 اپریل کو انتخابات ہو پائیں گے؟

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کے انتخابات 9 اپریل کو کروائے جائیں۔ شیخ رشید نے اتوار 19 فروری کو میڈیا ٹاک میں صدرِ پاکستان سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ خیبر پختونخوا اور پنجاب میں الیکشن کی تاریخ خود دے دیں، ورنہ […]

22 فروری، غلام اسحاق خان کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق غلام اسحاق خان (Ghulam Ishaq Khan) پاکستان کے سابق صدر، 22 فروری 1915ء کو ضلع بنوں کے ایک گاؤں اسماعیل خیل کے ایک پشتون گھرانے میں پیدا ہوئے۔ سیاست میں آنے سے بہت پہلے سرکاری عہدوں پر خدمات سر انجام دیں۔ ابتدائی تعلیم کے بعد پشاور سے کیمیا اور نباتیات کے […]

ہمارا قومی رویہ

ہمارا قومی رویہ کیا ہے اور دنیا کی دوسری اقوام کا کیا؟ اس کو سمجھنے کے لیے ہم آج تین مثالیں دینا چاہتے ہیں جو حیوانات کی فطرت سے کشید کی گئی ہیں۔ ٭ مینڈک:۔ سپین کے ماہرین نے ایک تجربہ کیا۔ انھوں نے پانی کا ایک ٹب لیا اور اس میں مینڈک کو چھوڑ […]

پاکستان، افغانستان اور دہشت گردی

پرسوں ’’وٹس اَپ‘‘ پر ایک ویڈیو ملی جو غالباً سنہ 70ء کے افغانستان کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگ بازاروں میں کاروبارمیں مصروف ہیں۔ پڑھی لکھی خواتین زرق برق ملبوسات کے ساتھ گھومتی پھرتی نظر آتی ہیں۔ تعلیمی اداروں میں بھری پری کلاسیں جہاں لوگ علم حاصل کرتے ہیں الگ سے دکھائی […]

بدترین معاشی حالات سے نمٹنے کے لیے اتفاق ضروری ہے

حکم رانوں کی طرف سے پے در پے مہنگائی کرتے ہوئے کہا جارہا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کی شرائط ہیں۔ اگر ان پر عمل درآمد کرتے ہوئے قیمتوں میں اضافہ نہ کیا گیا، تو خدا نخواستہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے گا۔ رانا اعجاز حسین چوہان کی دیگر تحاریر کے لیے نیچے دیے گئے لنک […]

زندہ باد و مردہ باد کے نعروں میں مست عوام

سیاست کو کبھی اکیلے خدمت کا ذریعہ نہیں کا ذریعہ نہیں بلکہ عبادت کا درجہ بھی دیا جاتا تھا۔ سیاست دان الیکشن کے دنوں میں سیاسی جوڑ توڑ تو کرتے تھے، مگر اپنے مخالفین کے ساتھ صرف سیاسی مخالفت ہی کیا کرتے تھے۔ سیاسی مخالفت، ذاتی دشمنی میں بدلنے کی نوبت نہیں آیا کرتی تھی۔ […]

اکلوتا صادق و امین

ہم نے اپنے کسی کالم میں یہ گزارش کی تھی کہ اصول کی بنیاد پر ہمیں اب گذشتہ حکومت کی کوتاہیوں اور غلطیوں کی بجائے موجودہ حکومت کی غلطیوں کی نشان دہی کرنا چاہیے۔ موجودہ حکومت کی ناکامیوں سے عوام کو آگاہ کرنا چاہیے اور گذشتہ دس ماہ سے جو موجودہ حکومت نے قوم کی […]

اعتماد کا ووٹ کیسے حاصل کیا جاتا ہے؟

’’اعتماد کا ووٹ‘‘ (Vote of Confidence) جمہوری طرزِ اقتدار میں ایک حسبِ دستور عمل ہے، جس میں لوگ یعنی اراکینِ اسمبلی اس لیے ووٹ دیتے ہیں، تاکہ یہ ظاہر کیا جا سکے کہ وہ ’’لیڈر آف دی ہاؤس‘‘ یعنی وزیرِ اعظم کی حمایت کرتے ہیں یا نہیں؟ اختر حسین ابدالی کی دیگر تحاریر کے لیے […]

شمالی پاکستان حقوق تحریک کا پارلیمانی نقشہ

’’شمالی پاکستان حقوق تحریک‘‘ میں بالائی خبیر پختون خوا اور گلگت بلتستان شامل ہیں۔ چوں کہ خیبر پختون خوا اور گلگت بلتستان کی سیاسی اور موجودہ آئینی حیثیت مختلف ہے، اس لیے یہاں صرف خیبر پختون خوا کے حوالے سے اس صوبے کی صوبائی اسمبلی کے لیے شمالی پاکستان حقوق تحریک کے لیے ایک مختصر […]