تجاوزات اور تضادات

سال 2014ء میں ایک قانون ’’ریور پروٹیکشن‘‘ (River Protection) کے نام سے بنا ہے۔ مذکورہ قانون کے تحت حکومتی اہل کار کبھی کبھار جوش میں آکر کچھ مشینری لے کر جاتے ہیں اور دریائے سوات کے کنارے بنی عمارات کو گرا دیتے ہیں۔اب اُن کو سیالکوٹ کے ایک ہی خاندان کے 16 افراد کی دردناک […]
زبان: جنگ کی اور امن کی

(نوٹ:۔ جس وقت یہ سطور رقم کی جارہی ہیں، 21 فرروری ہے اور یہ زبانوں کا عالمی دن ہے۔ سوچا زبانوں کے حوالے سے کچھ الگ ہوجائے۔ اس مضمون کا بڑا حصہ آج پشاور میں "Shaoor Foundation for Education & Awareness, Mafkoora University of Peshawar” کے تحت منعقدہ سہ روزہ علمی و ادبی میلے”Think Peace […]
توروالی-انگلش ڈکشنری برائے طلبہ کا جائزہ

ہمارا، ادارہ برائے تعلیم و ترقی (آئی بی ٹی)، کا عزم ہے کہ حالات جس قدر بھی ناساز ہوں اور وسائل ناپید ہوں، ہم نے اپنی محبوب مادری زبان کے احیا اور فروغ کے لیے کسی بھی صورت میں کام جاری رکھنا ہے، اور اپنے لوگوں کے لیے اور تعلیمی، علمی و تحقیقی حلقوں کے […]
ہمارے گھر اور سکول بچوں کے لیے عقوبت خانے ہیں
اُمید ہے مضمون کی شہ سرخی دیکھ کر اساتذہ اور والدین مجھے کاٹنے نہیں دوڑیں گے۔ کیوں کہ اس جرم میں، مَیں بھی بہ حیثیت ایک والد اور استاد شریک ہوں، تاہم شریکِ جرم ہوکر مخبری کرنے سے نہیں کتراؤں گا۔ نفسیات کی ہر شاخ ہمیں بتاتی ہے کہ انسان کی زندگی میں ابتدائی 10، […]
پاکستان میں اقلیتی مادری زبانیں

پاکستان میں 70 سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں…… مگر ’’قومی زبان‘‘ اُردو اور ’’صوبائی زبانوں‘‘ پشتو، سندھی، پنجابی اور بلوچی کے علاوہ دیگر زبانوں کا علم کم ہی لوگوں کو ہوگا۔ ڈھیر سارے لکھاری اور ماہرین ان دیگر زبانوں کو زبان ماننے کو بھی تیار نہیں۔ وہ ان کو ’’لہجے‘‘ یا پھر ’’بولی‘‘ ہی […]
پاکستان میں مقامی سیاحوں سے استدعا

شہروں میں بڑھتی ہوئی گرمی اور بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ، بہت سے لوگ پاکستانی شہروں کے ہنگاموں، گرمی کی لہروں، روزمرہ کے دباو اور گندگی سے کچھ دن دور گزارنا چاہتے ہیں۔ ظاہر ہے اُن کے لیے شمالی پاکستان منزل بنتا ہے۔ جو لوگ چند راتیں گزارنے اور سفر کرنے کی استطاعت رکھتے ہیں، […]
نجاتِ دیدۂ و دل کی گھڑی نہیں آئی

تأ کھید سُلیمنیک سی چھلے ھئی کیدی آرا چپٹ پن دے یدے مھیئے چونجو نہ لشا (ترجمہ): ’’تم نے کب سُلیمینک کی طرح چٹانوں کو چیرا ہے، اک ہم وار راستے سے آکر میرے سامنے مت اترا۔‘‘ بحرین کے نئے تھانے کے بالکل سامنے دریا کی مشرق کی جانب ایک چٹان ہے، جو دریا سے […]
آذربائیجان کا عجائب خانۂ ادب

ہمارے لیے بیرونِ ملک سفر خود ایک عجوبہ ہوتا ہے۔ اب تک جتنے بھی ایسے سفر کیے ہیں، اُن میں کسی کا بھی دورانیہ 40 دن سے زیادہ نہیں رہا ہے۔ زیادہ تر سفر ایک یا دو ہفتے کے ہوئے ہیں۔ جس ملک کا سفر کرتے ہیں، ہر بار کچھ نیا دیکھنے کو ملتا ہے۔ […]
حقیقی آزادی اور طاقت

رات کے آخری پہر جب کمپیوٹر پر کام کرتے کرتے تھک جاتا ہوں، تو کچھ دیر کے لیے آرام کرتا ہوں۔ یہ آرام بھی ہمارے اپنے محاورے میں ’’حرام‘‘ ہوجاتی ہے۔ کیوں کہ ذہن مختلف سانچوں میں سوچنے لگ جاتا ہے۔ آج کی صبح کچھ خیال آیا، تاہم اس کا عنوان نہیں سوچ سکا اور […]
وہ کون ہے؟

بابو جان گاؤں دہم میں پیدا ہوتا ہے۔ پانچ سال کی عمر میں اُس کے والد اُس کو انگلی سے پکڑ کر گاؤں میں واحد پرائمری سکول میں داخل کراتے ہیں۔ وہ روزانہ سکول جاتا ہے۔ وہاں اُس کا سامنا لکھے ہوئے الفاظ سے ہوتا ہے، جن کو وہ نہیں سمجھتا۔ زبیر توروالی کی دیگر […]
فرار

پشتو کے معروف شاعر غنی خان نے کسی مولوی کو مخاطب ہوکر بے ساختہ کہا تھا کہ یہ جو آپ سجدے میں گرتے ہیں اور مَیں جام اُٹھاتا ہوں، اصل میں ہم دونوں فرار چاہتے ہیں۔ غنی خان کا سوال تو لگتا ہے نہایت فلسفیانہ ہے، جہاں انسان کے وجود، عدم وجود، ہستی اور فنا […]
اختلافات کا ہونا فطری اور حل نہ نکالنا غیر فطری عمل ہے

سوات کے تمام نام ور صحافی اچھی صحافت کرتے آئے ہیں۔ سوات کو ملاکنڈ ڈویژن بلکہ پورے خیبر پختون خوا میں ایک منفرد مقام حاصل ہے۔ جہاں یہ وادی اپنے ماضی، تاریخ اور ورثہ کے لیے مشہور ہے، وہی پہ قدرت نے اس کو بے پناہ حسن سے بھی نوازا ہے۔ اس وادی نے ماضی […]
ہمارے مقدمے

سنہ 2010ء کو جب اُس وقت کی حکومت نے درال دریا کو موڑ کر موجودہ پن بجلی گھر کا منصوبہ بنایا اور اس کو ایشین ترقیاتی بینگ سے پاس کرایا، تو یہاں بحرین میں اس کی سخت مخالفت ہوئی۔ ہم نے ڈٹ کر مزاحمت کی اور اس ڈیزائن میں تبدیلی کا مطالبہ کیا۔ زبیر توروالی […]