اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ سیاسی ڈائیلاگ چہ معنی دادرد؟

Blogger Rafi Sehrai

اگر پی ٹی آئی کے ورکرز جناب عمران خان کو ابھی تک انقلابی لیڈر سمجھتے ہیں، تو واقعی وہ بہت بھولے اور معصوم ہیں۔ عمران خان کی یہی سب سے بڑے خوش قسمتی ہے کہ اُن کے پارٹی ورکرز اُن سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ اتنی زیادہ کہ اُن کی یہ محبت اَب عقیدت […]

سانحۂ پاڑہ چنار اور اندھے مقلدین

Blogger Mehran Khan

مولانا وحید الدین خان اپنی کتاب ’’تعمیرِ انسانیت‘‘ (انسانیت کی تعمیر میں اسلام کا حصہ) میں یہ واقعہ لکھتے ہیں کہ پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ میں تھے، ایک روز آپ نے دیکھا کہ قریب کے راستے سے ایک جنازہ گزررہا ہے۔ لوگ ایک میت اُٹھائے ہوئے اس کو قبرستان کی طرف […]

اسلام آباد دھرنا: سیاسی بحران اور ریاستی طاقت کا استعمال

Blogger Advocate Naseer Ullah Khan

اسلام آباد دھرنے کے دوران میں شہادتوں کے معاملے پر حکومتی موقف انتہائی کم زور ثابت ہوچکا ہے۔ پہلے یہ کہا گیا کہ 2 شہادتیں ہوئی ہیں۔ پھر دعوا کیا گیا کہ کوئی شہادت نہیں ہوئی۔ اَب کہا جا رہا ہے کہ جو شہادتیں ہوئی ہیں، وہ پی ٹی آئی کے افراد کی ہیں، لیکن […]

26 نومبر: کون جیتا، کون ہارا؟

Blogger Ikram Ullah Arif

قلم کار کی مجبوری یہ ہے کہ وہ سماج سے لاتعلق نہیں رہ سکتا اور سماج سے سیاست کو نکالا نہیں جاسکتا۔ یوں نہ چاہتے ہوئے بھی سیاسی معاملات پر لکھنا پڑتا ہے۔ 26 نومبر کو شہرِ اقتدار میں جو ہوا، اُس حوالے سے ایک ہیجانی کیفیت برپا ہے۔ احتجاجی پارٹی کا لاشوں کے حوالے […]

آزادیِ اظہارِ رائے پر کاری ضرب

صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کا بنیادی ستون ہے، جو عوام کو ان کے حقوق، حکومت کی پالیسیوں اور دیگر اہم امور کے بارے میں آگاہی فراہم کرتی ہے۔ آزادیِ اظہارِ رائے اور صحافیوں کی معلومات تک رسائی کسی بھی ترقی پسند ریاست کی پہچان ہوتی ہے، لیکن پاکستان میں یہ اُصول اکثر دباو کا […]

فائنل کال کی ناکامی کی وجوہات

Blogger Rafi Sehrai

اگر کسی کے ذہن میں اب بھی یہ خیال موجود ہے کہ جناب علی امین گنڈاپور اور محترمہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد پر چڑھائی عمران خان کی رہائی کے لیے کی تھی، تو اُسے اپنے اس خیال یا یقین پر نظرِ ثانی کی ضرورت ہے۔علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد پہنچنے کے […]

تحریک انصاف کی فائنل کال کتنی موثر ہے؟

Blogger Advocate Muhammad Riaz

اڈیالہ جیل میں پابندِ سلاسل عمران خان کی رہائی کی بابت ماضیِ قریب میں ہڑتالیں، جلسے جلوس، دھرنے اور لانگ مارچ ایسی متعدد کوششیں کی گئیں مگر سب بے سود ثابت ہوئیں۔ بہ قول میر تقی میرؔاُلٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیابالآخر پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی […]

پروپیگنڈوں سے حالات سدھرنے والے نہیں

Blogger Ikram Ullah Arif

گذشتہ ہفتہ سے چند خبریں ملاحظہ کیجیے، پھربات کرتے ہیں۔پہلی خبر ہے کہ دبئی نے پاکستانیوں کے لیے ویزا کی اجرا میں سختی شروع کردی۔ علاوہ ازیں اس وقت مختلف الزامات اور جرائم میں جتنے لوگ دبئی میں قید ہیں، اُن میں نصف تعداد پاکستانیوں کی ہے…… یعنی اگر دس ہزار لوگ قید ہیں، تو […]

بے لگام ٹک ٹاکرز سماجی مسئلہ ہیں

Blogger Tauseef Ahmad Khan

آج کے دور میں بے حیائی اور بے شرمی معمول اور رواج بنتی جا رہی ہیں۔ ہمارا معاشرہ بدکرداری، اخلاقی انحطاط اور جنسی بے راہ روی کی دلدل میں دھنستا جا رہا ہے۔ حیا، جو ایک اعلا وصف اور ہمارے معاشرے کی پہچان تھی، اب ختم ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ اخلاقی اقدار، جو […]

24 نومبر، تحریک پُرامن نہیں ہوگی

Blogger Rafi Sehrai

کیا پی ٹی آئی کی قیادت 24 نومبر کو اپنے بانی چیئرمین کے حکم کے مطابق ’’کرو یا مرو‘‘ کے نعرے کو عملی جامہ پہنا سکے گی؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو اس وقت سنجیدہ حلقوں میں موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ آئیے، حالات کے تناظر میں جائزہ لیتے ہیں کہ کیا ہو رہا […]

آن لائن لٹیروں سے ہوش یار رہیں!

Blogger Rafi Sehrai

پاکستان دنیا کا شاید وہ واحد ملک ہے، جہاں جرائم کی روک تھام کی طرف بہت کم توجہ دی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جرائم پیشہ افراد اپنا کام دھڑلے سے جاری رکھتے ہیں۔جرائم کی روک تھام میں قانون کی حکم رانی کا موثر اور کلیدی کردار ہوتا ہے۔ ہمارے یہاں بدقسمتی سے جتنا […]

اسموگ اور ’’چینی ایئر کوالٹی ایکشن پلان‘‘

Blogger Rohail Akbar

مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کییہ مصرع مجھے حکومتی پالیسوں کے بعد یاد آیا۔ کیوں کہ پنجاب میں سموگ سے بچاو کے لیے سکول بند، کالج بند، پارکس بند، دفاتر آدھے بند اور اب لوگوں کے گلے بھی بند ہونا شروع ہوگئے ہیں۔پاکستان میں اسموگ اتنی زیادہ ہوگئی ہے کہ خلا سے بھی نظر […]