بڑا انسان بننے کے لیے بڑا بچہ ہونا ضروری نہیں

البرٹ آئن سٹائن (Albert Einstein, 1879-1955) نے بیسویں صدی کی سائنس میں عظیم انقلاب برپا کیا، مگر اس کی زندگی کا آغاز نہایت معمولی تھا۔ تین سال کی عمر تک وہ بولنا شروع نہ کرسکا۔ بظاہر وہ ایک معمولی باپ کا معمولی بچہ تھا۔ نو سال کی عمر تک وہ بالکل عام بچہ دکھائی دیتا […]

23 جون، جب امریکی افواج جرمنی سے واپس ہوئیں

جرمنی کی تاریخ میں 23جون کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس روز امریکی افواج جرمنی سے واپس ہوئیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق 23جون 1993ء کو جرمنی کے شہر برلن سے امریکی افواج جب واپس ہورہی تھیں، تب تک وہ جرمنی میں ٹھیک 48برس قیام کرچکی تھیں۔

افغان امن تنازعہ، رکاوٹ کیا ہے؟

افغانستان امن تنازعہ حل میں کئی اہم معاملات رکاؤٹ کا سبب بنے ہوئے ہیں۔ امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان براہِ راست مذاکرات کے چھے دور ہوچکے ہیں۔ دونوں فریقین کا کسی بھی مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ کا جاری نہ ہونا مسلسل ابہام کا سبب بنا ہوا ہے۔ اس ضمن میں افغان طالبان کے […]

جمالیاتی ذوق

ذوقِ جمال یا جمالیاتی ذوق (Aesthetic Taste) سے مراد کسی شخص کی وہ استعداد ہے جس کے ذریعے وہ حسن کو پہچانتا ہے یا یوں کہیے کہ حسن اور قبح میں تمیز کرتا ہے۔ نصیر احمد "جمالیاتی ذوق” کو "جمالیاتی حِس” سے ممیز کرنے کے لیے لکھتے ہیں: "جمالیاتی حِس اپنی حقیقت میں اصل اور […]

گنج پن سے بچانے والا پھل "آڑو”

ڈان اردو سروس نے حالیہ ایک مفصل تحقیق چھاپی ہے جن میں ان پانچ پھلوں کا ذکر ہے، جن کی وجہ سے گنج پن پر قابوپایا جاسکتا ہے۔ مذکورہ پھلوں میں ایک آڑو بھی ہے۔ تحقیق میں درج ہے: ’’صحت مند بالوں کے لیے ضروری ہے کہ کھوپڑی میں نمی مناسب مقدار میں ہو۔ سر […]

گرمی سے بچنے کے یہ عجیب و غریب طریقے کہاں رائج ہیں؟

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "didyouknowblog.com” کے مطابق ویت نام میں حد سے زیادہ گرمی پڑتی ہے، جہاں کے عوام اس سے بچنے کی غرض سے عجیب و غریب طریقے اختیار کرتے ہیں۔ تصویر میں ملاحظہ کیا جاسکتا ہے کہ مختلف موٹر بائیکس پر سفر کرنے والے دو ڈرائیورز نے لُو سے بچنے […]