ڈان اردو سروس نے حالیہ ایک مفصل تحقیق چھاپی ہے جن میں ان پانچ پھلوں کا ذکر ہے، جن کی وجہ سے گنج پن پر قابوپایا جاسکتا ہے۔ مذکورہ پھلوں میں ایک آڑو بھی ہے۔ تحقیق میں درج ہے: ’’صحت مند بالوں کے لیے ضروری ہے کہ کھوپڑی میں نمی مناسب مقدار میں ہو۔ سر میں ایسے غدود ہوتے ہیں جو ایک قدرتی تیل تیار کرتے ہیں جو بالوں کی جڑوں کو نم رکھ کر ان کی نشوونما میں مدد دیتا ہے۔ اگر اس کی پیداوار متاثر ہو، تو بال بھی تیزی سے گرنے لگتے ہیں۔ آڑو اس مسئلے سے نمٹنے میں مدد دیتا ہے۔ کیوں کہ اس میں موجود وٹامن اے اور سی بہترین قدرتی موئسچرائزر ہیں۔‘‘
About The Author
Related Posts
ویڈیو
Search
تازہ ترین
-
وادئی سوات: مذہبی سیاحت کے امکانات اور چیلنجزہفتہ, ستمبر 14, 2024 | بلاگ
-
کیلاشی جدید تحقیق کے آئینے میںہفتہ, ستمبر 14, 2024 | تاریخ
-
پولیس چوکی نویکلے سوات پر بم دھماکے میں ملوث دہشت گرد گرفتارجمعہ, ستمبر 13, 2024 | حالات حاضرہ
-
میثاقِ پارلیمنٹ: سیاسی حبس میں تازہ ہوا کا جھونکاجمعہ, ستمبر 13, 2024 | بلاگ
-
عظیم مادرِ علمی جہانزیب کالج سے وابستہ یادیںجمعہ, ستمبر 13, 2024 | تاریخ
-
’’نور جہاں‘‘ کا تنقیدی جائزہجمعرات, ستمبر 12, 2024 | نثر
-
دہشت گردی کی نئی لہر یا سوچی سمجھی سازش؟جمعرات, ستمبر 12, 2024 | بلاگ
-
عمران خان اپنا دشمن آپ ہےجمعرات, ستمبر 12, 2024 | حالات حاضرہ
-
سپر سٹار شان شاہدبدھ, ستمبر 11, 2024 | بلاگ
-
دریائے سوات کی خوب صورتی کا قاتل کون؟بدھ, ستمبر 11, 2024 | حالات حاضرہ
کٹیگریز
- Uncategorized (7)
- آج تاریخ میں (1,759)
- آج کا لفظ (169)
- بلاگ (1,535)
- تاریخ (837)
- ٹوٹکے (253)
- حالات حاضرہ (1,345)
- دینیات (304)
- روزنامچہ (5)
- شاعری (221)
- صحت (346)
- عجیب و غریب (1,072)
- گپ شپ (پوڈ کاسٹ) (36)
- نثر (813)
- ویڈیو (320)