گرمی سے بچنے کے یہ عجیب و غریب طریقے کہاں رائج ہیں؟

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "didyouknowblog.com” کے مطابق ویت نام میں حد سے زیادہ گرمی پڑتی ہے، جہاں کے عوام اس سے بچنے کی غرض سے عجیب و غریب طریقے اختیار کرتے ہیں۔ تصویر میں ملاحظہ کیا جاسکتا ہے کہ مختلف موٹر بائیکس پر سفر کرنے والے دو ڈرائیورز نے لُو سے بچنے کے لیے کیسے عجیب و غریب طریقے اپنا رکھے ہیں۔