جرمنی کی تاریخ میں 23جون کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس روز امریکی افواج جرمنی سے واپس ہوئیں۔
وکی پیڈیا کے مطابق 23جون 1993ء کو جرمنی کے شہر برلن سے امریکی افواج جب واپس ہورہی تھیں، تب تک وہ جرمنی میں ٹھیک 48برس قیام کرچکی تھیں۔