شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق سوتے وقت بیشتر لوگ پوری رات 40 بار کروٹیں لیتے یا اپنی سونے کی پوزیشن تبدیل کرتے ہیں۔
تحقیق آگے کہتی ہے کہ بے خوابی میں مبتلا مریض اس عمل سے 70 بار گزرتے ہیں۔