25 جولائی، جب دنیا کی پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش ہوئی

سوانح عمری کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "biography.com” کے مطابق 25 جولائی 1978ء کو شب کے آخری حصہ میں دنیا کی پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش ہوئی۔

"Louise Joy Brown” کی والدین کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ایک یادگار تصویر۔

تحقیق کے مطابق بچی کی پیدائش انگلینڈ کے ایک ہسپتال "Oldham General Hospital” میں ہوئی اور اس کا نام "Louise Joy Brown” رکھا گیا۔