معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق دنیا کے امیر ترین آدمی ’’ایلن مسک‘‘ (Elon Musk) جب کالج میں پڑھتے تھے، تو اُس وقت اُن کے پاس گھر کا کرایہ ادا کرنے کے پیسے نہیں ہوتے تھے۔
ویب سائٹ کے مطابق، ایلن مسک رات کے وقت گھر کو ’’نائٹ کلب‘‘ میں تبدیل کرتے اور اس سے جو پیسے ہاتھ آتے، انھیں گھر کے کرایے کے طور پر ادا کرتے۔
