17 مئی، عادل امام کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق عادل امام (Adel Emam) مصری اداکار، 17 مئی 1940ء کو منصورہ، مصر میں پیدا ہوئے۔
عادل امام کا شمار مقبول مصری فلم اور اسٹیج اداکاروں میں ہوتا ہے۔ بنیادی طور پر مِزاحیہ اداکار ہیں مگر اپنی اولین فلموں میں مِزاح کے ساتھ ساتھ رومانوی اداکاری کے لیے مشہور بھی شہرت رکھتے ہیں۔ سنجیدہ فلموں میں بھی ان کا کام سراہا گیا۔ یادگاری فلموں میں سے "The Danish Experience”، "The Begger” ، "Al Halfout” وغیرہ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے