معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والا یہ آلہ ’’ریڈار‘‘ (Radar) ایجاد ہونے سے پہلے دشمن کے جہاز کا پتا لگانے کے لیے استعمال میں لایا جاتا تھا۔ پھر بعد میں جیسے ہی ریڈار ایجاد ہوا، تو اس عجیب و غریب دکھائی دینے والے آلے کا استعمال ختم ہوگیا۔