جاننا چاہیں گے یہ آلہ کس کام آتا تھا؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والا یہ آلہ ’’ریڈار‘‘ (Radar) ایجاد ہونے سے پہلے دشمن کے جہاز کا پتا لگانے کے لیے استعمال میں لایا جاتا تھا۔ پھر بعد میں جیسے ہی ریڈار ایجاد ہوا، تو اس عجیب و غریب دکھائی دینے والے آلے کا استعمال ختم […]

18 فروری، ٹونی موریسن کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ٹونی موریسن (Toni Morrison) پروفیسر، ناول نگار اور ادیب 18 فروری 1931ء کو لورین، اوہائیو میں پیدا ہوئیں۔ پرنسٹن یونیورسٹی میں پڑھاتی رہیں۔ اولین ناول ’’چشمِ نیلگوں‘‘ (Bluest Eye)سنہ 1970ء میں شایع ہوا تھا۔ دوسرا ناول ’’نغمۂ سلیمانی‘‘ (Song of Solomon) جو 1977ء میں طبع ہوا، […]

سوات کے ٹریفک نظام میں بہتری کون لائے گا؟

قارئین! سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں 30 ہزار سے زاید رکشے ہیں۔ ہزاروں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں سڑکوں پر دوڑ رہی ہیں۔ ان گاڑیوں کا ماہانہ چالان 1 کروڑ روپے سے زاید بنتا ہے۔ یہ ایک طرح سے ٹریفک پولیس، عوام سے بھتے کی صورت میں وصول کر رہی ہے۔ ٹریفک پولیس کے انچارج […]

اب کی بار ملالہ کو لعن طعن کرنے کی تُک نہیں بنتی

جب سے بھارت میں مسکان کا واقعہ ہوا ہے، ہمارے کچھ جنونی ذہنی مریض اور حقیقت میں حسد اور جلن میں مارے دماغ غیر ضروری طور پر اس میں ملالہ یوسف زئی کو شامل کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان دونوں بہادر بچیوں کی تصاویر کو لگا کر مسکان کو خراجِ تحسین اور ملالہ […]