قمیص پر سے روشنائی یا بال پواینٹ کی لکیر صاف کرنے کا ٹوٹکا

کپڑوں پر اگر سیاہی یا بال پوائنٹ کی لکیریں لگ جائیں، تو انہیں اسپرٹ سے صاف کریں۔