جس نے کسی غیر پیشے والے کا ہنر شوقیہ سیکھا ہو اور وہ اس کا آبائی، خاندانی پیشہ نہ ہو۔ جو کسی پیشے کو باقاعدہ حاصل کیے بغیر اُس میں دخل دے (عموماً طبیب یا موسیقار کے لیے مستعمل ہے)۔
حوالہ:۔ ’’کلاسیکی ادب کی فرہنگ‘‘ از رشید حسن خان۔
نوٹ:۔ عموماً یہ لفظ ’’اَتائی‘‘ اخبارات، رسائل و جرائد حتی کہ نیوز چینلوں پر ’’عطائی‘‘ استعمال ہوتا دکھائی دیتا ہے، مدیر لفظونہ ڈاٹ کام۔